کوئلے کی وزارت

شمسی توانائی سے چلنے والے منصوبوں کی ترقی کے لئے سی ایم پی ڈی آئی اور سی سی ایل انک کے مابین مفاہمت نامے پر دستخط

Posted On: 01 JUL 2021 7:46PM by PIB Delhi

 

نئی دہلی، 01 جولائی:  شمسی توانائی  سے چلنے والے منصوبوں کی ترقی کے لئے سینٹرل مائن پلاننگ اینڈ ڈیزائن انسٹی ٹیوٹ (سی ایم پی ڈی آئی) اور سینٹرل کول فیلڈز لمیٹڈ (سی سی ایل) ، رانچی کے مابین آج  ایک مفاہمت نامہ پر دستخط ہوئے۔ یہ مفاہمت نامہ سی آئی ایل کے لئے نیٹ زیرو انرجی والی کمپنی بننے کے لئے ایک نئی راہ کھولے گا۔

مفاہمت نامہ  پر جناب اے کے سنگھ ، جنرل منیجر (ای اینڈ ایم) ، سی ایم پی ڈی آئی اور جناب وی کے  سنگھ ،جنرل منیجر (ای اینڈ ایم) ، سی سی ایل نے  مشترکہ طور پر دستخط کئے۔

اس موقع پر جناب  ایس کے گومستا ، ڈائرکٹر (ٹی / سی آر ڈی / ای ایس) ، سی ایم پی ڈی آئی اور جناب منوج کمار ، ریجنل ڈائریکٹر ، آر آئی- تھری ، سی ایم پی ڈی آئی موجود تھے۔

WhatsAppImage2021-07-01at5.24.29PM7OHR.jpeg

 

**************

ش ح - س ک   

U.No. 6129



(Release ID: 1732228) Visitor Counter : 132


Read this release in: English , Hindi