صحت اور خاندانی بہبود کی وزارت

کووڈ-19 ویکسینیشن اپ ڈیٹ  -  167 واں دن


ہندوستان کی مجموعی ویکسینیشن کوریج  34 کروڑ کی حد سے تجاوز کر گئی

آج شام 7 بجے تک 38.17 لاکھ سے زیادہ ویکسین خوراکیں دی گئیں

اب تک 18 سے 44 سال کی عمر کے گروپ میں 9.61 کروڑ ویکسین خوراکیں دی جا چکی ہیں

Posted On: 01 JUL 2021 8:15PM by PIB Delhi

نئی دہلی، 01 جولائی:آج شام کے سات بجے کی عارضی رپورٹ کے مطابق، ہندوستان کی مجموعی کووڈ-19 ویکسینیشن کوریج نے 34 کروڑ (33،96،28،356) کی حد کو پار کر لیا ہے۔ جبکہ 21 جون سے کووڈ-19 ویکسینیشن کے نئے مرحلے کا آغاز ہوا تھا، آج شام 7 بجے کی عارضی رپورٹ کے مطابق، آج 38.17 لاکھ (38,17,661) لاکھ سے زائد ویکسین کی خوراکیں دی گئی ہیں۔

آج 18 سے 44 سال کی عمر کے گروپ میں 21,80,915 ویکسین کی خوراکیں پہلی خوراک کے طور پر اور 84,107 ویکسین خوراکیں دوسری خوراک کے طور پر دی گئیں۔ مجموعی طور پر، ویکسینیشن مہم کے تیسرے مرحلہ کے آغاز سے اب تک 37 ریاستوں/مرکز زیر انتظام علاقوں سے 9,38,32,139 لوگوں نے اپنی پہلی خوراک لی اور 22,68,517 لوگوں نے دوسری خوراک حاصل کی۔ آٹھ ریاستوں جن میں  اترپردیش ،مدھیہ پردیش، راجستھان، تمل ناڈو، بہار، گجرات، کرناٹک اور مہاراشٹرشامل ہیں،  میں 18 سے 44 سال کی عمر کے گروپ کے 50 لاکھ سے زیادہ مستفیدین کو پہلی خوراک دی گئی۔

مزید یہ کہ آندھرا پردیش، آسام، چھتیس گڑھ، دہلی،  ہریانہ، جھارکھنڈ،  کیرالہ، تلنگانہ،ہماچل پردیش، اڑیسہ، پنجاب، اتراکھنڈ اور مغربی بنگال میں 18 سے 44 سال کی عمر کے گروپ کے 10 لاکھ سے زیادہ مستفیدین کو پہلی خوراک دی گئی۔

نیچے دیے جدول میں اب تک 18 سے 44 سال کی عمر کے گروپ کو دی جانے والی ویکسین کی مجموعی تعداد دکھائی گئی ہے۔

 

نمبر شمار

ریاست

پہلی خوراک

دوسری خوراک

1

انڈمان اور نیکوبار جزائر

53817

21

2

آندھر پردیش

2006731

19720

3

اروناچل پردیش

231809

18

4

آسام

2428165

142892

5

بہار

5343766

86953

6

چنڈی گڑھ

191184

382

7

چھتیس گڑھ

2625564

71579

8

دادرا و نگر حویلی

139665

44

9

دمن و دیپ

146130

358

10

دہلی

2700563

173069

11

گوا

352132

5402

12

گجرات

7419546

213717

13

ہریانہ

3191922

106347

14

ہماچل پردیش

1193147

707

15

جموں و کشمیر

858689

33455

16

جھارکھنڈ

2195731

69091

17

کرناٹک

6596204

114871

18

کیرالہ

1915618

37228

19

لداخ

75309

2

20

لکشدیپ

2672

13

21

مدھیہ پردیش

9233457

148973

22

مہاراشٹر

6413593

297520

23

منی پور

187591

164

24

میگھالیہ

245428

36

25

میزورم

263104

29

26

ناگالینڈ

221427

71

27

اوڈیشہ

2991256

159429

28

پڈوچیری

184263

200

29

پنجاب

1451430

19938

30

راجستھان

7351415

85478

31

سکم

231393

10

32

تمل ناڈو

5399046

110026

33

تلنگانہ

4025694

55088

34

تریپورہ

831881

13300

35

اتر پردیش

9432196

197439

36

اترا کھنڈ

1371123

37238

37

مغربی بنگال

4309478

67454

 

کُل

9,38,32,139

22,68,517

                                               **************

ش ح - س ک -  م ش  

U.No. 6126



(Release ID: 1732176) Visitor Counter : 155


Read this release in: English , Hindi , Punjabi , Tamil