صحت اور خاندانی بہبود کی وزارت
صحت کے مرکزی وزیر ڈاکٹر ہرش وردھن نے ڈاکٹروں کے قومی دن کے موقع پر چوتھے فِٹ انڈیا کانکلیو سے خطاب کیا
Posted On:
01 JUL 2021 10:01PM by PIB Delhi
ڈاکٹروں کے قومی دن کے موقع پر صحت اور خاندانی بہبود کے مرکزی وزیر ڈاکٹر ہرش وردھن نے آج ویڈیو کانفرنس کے ذریعہ چوتھے فِٹ انڈیا کانکلیو سے خطاب کیا۔
اس تقریب کا اہتمام میڈ اسکیپ انڈیا نے کیا تھا۔
آیوش کے مرکزی وزیرمملکت جناب شری پد نائک اور مہاراشٹر کے صحت کے وزیر جناب راجیش ٹوپے اس تقریب میں موجود تھے۔
The event was live-streamed at:
******
( ش ح ۔ش ر ۔رض)
U- 6119
(Release ID: 1732165)
Visitor Counter : 147