صحت اور خاندانی بہبود کی وزارت

کووڈ-19 ویکسینیشن اپ ڈیٹ - 166 واں دن


ہندوستان کی مجموعی ویکسینیشن کوریج 33.54 کروڑ کی حد سے تجاوز کر گئی

آج شام 7 بجے تک 25.14 لاکھ سے زیادہ ویکسین خوراکیں دی گئیں

اب تک 18 سے 44 سال کی عمر کے گروپ میں 9.36 کروڑ ویکسین خوراکیں دی جا چکی ہیں

Posted On: 30 JUN 2021 8:33PM by PIB Delhi

نئی دہلی، 30 جون:آج شام کے سات بجے کی عارضی رپورٹ کے مطابق، ہندوستان کی مجموعی کووڈ-19 ویکسینیشن کوریج نے 33.54 کروڑ (33,54,69,340) کی حد کو پار کر لیا ہے۔ جبکہ 21 جون سے کووڈ-19 ویکسینیشن کے نئے مرحلے کا آغاز ہوا تھا، آج شام 7 بجے کی عارضی رپورٹ کے مطابق، آج 25.14 (25,14,153) لاکھ سے زائد ویکسین کی خوراکیں دی گئی ہیں۔

آج 18 سے 44 سال کی عمر کے گروپ میں 13,43,231 ویکسین کی خوراکیں پہلی خوراک کے طور پر اور 87,735 ویکسین خوراکیں دوسری خوراک کے طور پر دی گئیں۔ مجموعی طور پر، ویکسینیشن مہم کے تیسرے مرحلہ کے آغاز سے اب تک 37 ریاستوں/مرکز زیر انتظام علاقوں سے 9,14,62,206 لوگوں نے اپنی پہلی خوراک لی اور 21,77,618 لوگوں نے دوسری خوراک حاصل کی۔ آندھرا پردیش، آسام، بہار، چھتیس گڑھ، دہلی، گجرات، ہریانہ، جھارکھنڈ، کرناٹک، کیرالہ، مدھیہ پردیش، مہاراشٹر، راجستھان، تمل ناڈو، تلنگانہ، اوڈیشہ، اترپردیش اور مغربی بنگال میں 18 سے 44 سال کی عمر کے گروپ کے 10 لاکھ سے زیادہ مستفیدین کو پہلی خوراک دی گئی۔

نیچے دیے جدول میں اب تک 18 سے 44 سال کی عمر کے گروپ کو دی جانے والی ویکسین کی مجموعی تعداد دکھائی گئی ہے۔

 

نمبر شمار

ریاست

پہلی خوراک

دوسری خوراک

1

انڈمان اور نیکوبار جزائر

53082

16

2

آندھر پردیش

1903770

18192

3

اروناچل پردیش

223111

12

4

آسام

2324439

141352

5

بہار

5231502

84074

6

چندی گڑھ

186892

333

7

چھتیس گڑھ

2531466

69839

8

دادرا و نگر حویلی

133480

39

9

دمن و دیپ

142300

303

10

دہلی

2592198

170406

11

گوا

342507

5289

12

گجرات

7268745

209943

13

ہریانہ

3074045

100354

14

ہماچل پردیش

1192675

480

15

جموں و کشمیر

840031

32784

16

جھارکھنڈ

2170350

65478

17

کرناٹک

6468620

105366

18

کیرالہ

1869457

31397

19

لداخ

74838

2

20

لکشدیپ

225556

11

21

مدھیہ پردیش

8679664

145581

22

مہاراشٹر

6266039

291672

23

منی پور

175303

147

24

میگھالیہ

235889

32

25

میزورم

256937

26

26

ناگالینڈ

215831

56

27

اوڈیشہ

2963596

157811

28

پڈوچیری

181037

186

29

پنجاب

1440157

19088

30

راجستھان

7303472

72794

31

سکم

225430

9

32

تمل ناڈو

5282925

103173

33

تلنگانہ

3913382

49023

34

تریپورہ

820943

13187

35

اتر پردیش

9251275

189829

36

اترا کھنڈ

1345000

37238

37

مغربی بنگال

4259262

61921

 

کُل

9,14,62,206

21,77,618

   

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

                                  

 

 

 

 

 

          **************

ش ح - س ک

U.No. 6086



(Release ID: 1731839) Visitor Counter : 145


Read this release in: English , Hindi , Punjabi