صحت اور خاندانی بہبود کی وزارت

کووڈ-19 ویکسینیشن اپ ڈیٹ - 165 واں دن


ہندوستان کی مجموعی ویکسینیشن کوریج 33 کروڑ کی حد سے تجاوز کر گئی

آج شام 7 بجے تک 33.79 لاکھ سے زیادہ ویکسین خوراکیں دی گئیں

اب تک 18 سے 44 سال کی عمر کے گروپ میں 9.19 کروڑ ویکسین خوراکیں دی جا چکی ہیں

Posted On: 29 JUN 2021 8:37PM by PIB Delhi

نئی دہلی، 29 جون:آج شام کے سات بجے کی عارضی رپورٹ کے مطابق، ہندوستان کی مجموعی کووڈ-19 ویکسینیشن کوریج نے 33 کروڑ (33،25،81،423) کی حد کو پار کر لیا ہے۔ جبکہ 21 جون سے کووڈ-19 ویکسینیشن کے نئے مرحلے کا آغاز ہوا تھا، آج شام 7 بجے کی عارضی رپورٹ کے مطابق، آج 33.79 (33،79،525) لاکھ سے زائد ویکسین کی خوراکیں دی گئی ہیں۔

آج 18 سے 44 سال کی عمر کے گروپ میں 19،42،308 ویکسین کی خوراکیں پہلی خوراک کے طور پر اور 78،039 ویکسین خوراکیں دوسری خوراک کے طور پر دی گئیں۔ مجموعی طور پر، ویکسینیشن مہم کے تیسرے مرحلہ کے آغاز سے اب تک 37 ریاستوں/مرکز زیر انتظام علاقوں سے 8,99,01,981 لوگوں نے اپنی پہلی خوراک لی اور 20,81,948 لوگوں نے دوسری خوراک حاصل کی۔ آندھرا پردیش، آسام، بہار، چھتیس گڑھ، دہلی، گجرات، ہریانہ، جھارکھنڈ، کرناٹک، کیرالہ، مدھیہ پردیش، مہاراشٹر، راجستھان، تمل ناڈو، تلنگانہ، اوڈیشہ، اترپردیش اور مغربی بنگال میں 18 سے 44 سال کی عمر کے گروپ کے 10 لاکھ سے زیادہ مستفیدین کو پہلی خوراک دی گئی۔

مزید یہ کہ 8 ریاستوں جن  میں اتر پردیش،راجستھان، تمل ناڈو، بہار، گجرات، کرناٹک اور مہاراشٹر کو50 لاکھ سے زیادہ مستفیدین کو کووڈ-19 کی پہلی خوراک دی گئی۔

نیچے دیے جدول میں اب تک 18 سے 44 سال کی عمر کے گروپ کو دی جانے والی ویکسین کی مجموعی تعداد دکھائی گئی ہے۔

 

نمبر شمار

ریاست

پہلی خوراک

دوسری خوراک

1

انڈمان اور نیکوبار جزائر

49884

14

2

آندھر پردیش

1808098

16183

3

اروناچل پردیش

213587

9

4

آسام

2318767

139994

5

بہار

5208893

83361

6

چندی گڑھ

182576

299

7

چھتیس گڑھ

2434669

68094

8

دادرا و نگر حویلی

126555

35

9

دمن و دیپ

136937

260

10

دہلی

2486191

167782

11

گوا

329806

4888

12

گجرات

7116687

205296

13

ہریانہ

3017345

93296

14

ہماچل پردیش

1191279

424

15

جموں و کشمیر

818093

32212

16

جھارکھنڈ

2153771

65049

17

کرناٹک

6313582

91235

18

کیرالہ

1820264

26084

19

لداخ

74284

2

20

لکشدیپ

22498

11

21

مدھیہ پردیش

8674623

145581

22

مہاراشٹر

6110818

285056

23

منی پور

162127

130

24

میگھالیہ

228734

25

25

میزورم

253304

20

26

ناگالینڈ

206894

45

27

اوڈیشہ

2921707

154673

28

پڈوچیری

177022

168

29

پنجاب

1426166

17856

30

راجستھان

7208651

52873

31

سکم

219404

8

32

تمل ناڈو

5191892

95680

33

تلنگانہ

3788782

42467

34

تریپورہ

810924

12989

35

اتر پردیش

9209267

186913

36

اترا کھنڈ

1306433

36909

37

مغربی بنگال

4181467

56027

 

کُل

8,99,01,981

20,81,948

 

                                               **************

ش ح - س ک

30-06-2021

U.No. 6034



(Release ID: 1731364) Visitor Counter : 168


Read this release in: English , Hindi , Punjabi