وزارت اطلاعات ونشریات
نیوز آن اے آئی آر ریڈیو ، لائیو اسٹریم بھارت درجہ بندیوں میں بھوپال 10 سر فہرست میں شامل اور اے آئی آر پُنے نے چوتھا درجہ حاصل کیا
Posted On:
29 JUN 2021 6:19PM by PIB Delhi
نئی دہلی،29 جون، 2021/ بھارت میں چوٹی کے شہروں کی تازہ ترین درجہ بندی میں جہاں نیوز آن اے آئی آر ایپ پر آکاشوانی کی لائیو اسٹریم سب سے زیادہ مقبول ہے، بھوپال 10 سر فہرست شہروں میں حال ہی میں شامل ہوا ہے۔ ان شہروں کی فہرست سے خارج ہو گیا ہے چنئی، حیدرآباد کی جگہ تیسرے مقام پر آگیا ہے جبکہ پُنے اور بینگولورو نے بالترتیب اپنی پہلی اور دوسری پوزیشن برقرار رکھی ہے۔ حیدرآباد چوتھے نمبر پر آگیا ہے۔
بھارت میں سر فہرست آکاشوانی اسٹریم کی درجہ بندی میں بڑی تبدیلیوں کے تحت آکاشوانی پنے ساتویں درجے سے اٹھ کر تیسرے درجے پر آگیا ہے۔ اس طرح وہ چار مقام اوپر آگیا ہے۔ ایک بڑی گراوٹ کے طور پر ایف ایم رینبو دلی پانچویں پوزیشن سے نویں پوزیشن پر آگیا ہے۔ ایف ایم رینبو کوچی فہرست میں نیا نیا شامل ہوا ہے، جبکہ ایف ایم رینبو ممبئی اب10 سر فہرست ناموں میں شامل نہیں رہا ہے۔
آکاشوانی کی 240 سے زیادہ ریڈیو خدمات پرسار بھارتی کے سرکاری ایپ نیوز آن اے آئی آر ایپ پر لائیو اسٹریم کی جاتی ہے۔ نیوز آن اے آئی آر ایپ پر آل انڈیا ریڈیو کی یہ اسٹریمز نہ صرف بھارت میں بڑے پیمانے پر سنی جاتی ہے بلکہ عالمی سطح پر 81 سے زیادہ ملکوں میں اور دنیا کے 8000 شہروں میں سنی جاتی ہے۔
بھارت میں نیوز آن اے آئی آر ایپ پر جہاں آکشوانی کی لائیو اسٹریم سب سے زیادہ مقبول ہے چوٹی کے دس شہروں پر آیئے نظر ڈالتے ہیں۔ آپ بھارت میں نیوز آن اے آئی آر ایپ پر آکاشوانی کی سر فہرست اسٹریمز سے بھی محجوز ہو سکتےہیں اور اس کی شہر بہ شہر تفصیل بھی دستیاب ہے۔ یہ درجہ بندی 15 روزہ اعداد و شمار یکم جون سے 15 جون 2021 پر مبنی ہے۔
نیوز آن اے آئی آر 10 سر فہرست بھارتی شہر
رینک
|
شہر
|
1
|
پنے
|
2
|
بیگلورو
|
3
|
چنئی
|
4
|
حیدرآباد
|
5
|
ممبئی
|
6
|
دہلی این سی آر
|
7
|
ارناکولم
|
8
|
بھوپال
|
9
|
جے پور
|
10
|
پٹنہ
|
بھارت میں نیوز آن اے آئی آر کی 10 سر فہرست اے آئی آر اسٹریمز
رینک
|
اے آئی آر اسٹریم
|
1
|
وودھ بھارتی نیشنل
|
2
|
نیوز 24x7
|
3
|
اے آئی آر ملیالم
|
4
|
اے آئی آر پنے
|
5
|
رینبو کنڈا کمانبیلو
|
6
|
ایف ایم رینبو دہلی
|
7
|
اسمیتا ممبئی
|
8
|
اے آئی آر کوچی ایف ایم رینبو
|
9
|
ایف ایم گولڈ دہلی
|
10
|
اے آئی آر کوڈئی کنال
|
نیوز آن اے آئی آر کی 10 سر فہرست آکاشوانی کی اسٹریمز – شہر بہ شہر (بھارت)
#
|
پنے
|
بینگلورو
|
چنئی
|
حیدرآباد
|
ممبئی
|
1
|
وودھ بھارتی نیشنل
|
وودھ بھارتی نیشنل
|
اے آئی اار کوڈئی کنال
|
وودھ بھارتی نیشنل
|
وودھ بھارتی نیشنل
|
2
|
اے آئی آر پنے
|
رینبو کنڑ کامنبیلو
|
اے آئی آر تریچیراپلیّ ایف ایم
|
اے آئی آر تیلگو
|
اسمیتا ممبئی
|
3
|
اے آئی آر پنے ایف ایم
|
اے آئی آر دھارواڈ
|
اے آئی آر چنئی رینبو
|
ایف ایم رینبو وجے واڈا
|
ایف ایم رینبو ممبئی
|
4
|
اے آئی آر سولاپور
|
وودھ بھارتی بینگلورو
|
وودھ بھارتی نیشنل
|
اے آئی آر حیدرآباد وی بی ایس
|
نیوز 24x7
|
5
|
اسمیتا ممبئی
|
اے آئی آر کنڑ
|
اے آئی آر کوئمبٹور ایف ایم رینبو
|
اے آئی آر حیدرآباد ایف ایم رینبو
|
اے آئی آر پنے
|
6
|
اے آئی آر جل گاؤں
|
اے آئی آر میسورو
|
اے آئی آر پڈوچیری رینبو
|
وی بی ایس وجے واڑا
|
ایف ایم گولڈ ممبئی
|
7
|
اے آئی آر اورنگ آباد
|
نیوز
24x7
|
اے آئی آر تمل
|
اے آئی آر تیروپتی
|
اے آئی آر ایف ایم پنے
|
8
|
اے آئی آر احمد نگر
|
اے آئی آر ملیالم
|
اے آئی آر کرائیکل
|
اے آئی آر حیدرآباد اے
|
اے آئی آر ممبئی وی بی ایس
|
9
|
ایف ایم رینبو ممبئی
|
اے آئی آر بینگلورو
|
اے آئی آر مدورئی
|
اے آئی آر کرنول
|
اے آئی آر رتنا گیری
|
10
|
اے آئی آر ستارا
|
اے آئی آر راگم
|
اے آئی آر
چنئی پی سی
|
اے آئی آر
ویشاکھاپتنم پی سی
|
اے آئی آر سولہ پور
|
#
|
دہلی این سی آر
|
ارناکُلّم
|
بھوپال
|
جے پور
|
پٹنہ
|
1
|
وودھ بھارتی نیشنل
|
اےآئی آر ملیالم
|
وودھ بھارتی نیشنل
|
وودھ بھارتی نیشنل
|
وودھ بھارتی نیشنل
|
2
|
نیوز 24x7
|
اے آئی آر کوچی ایف ایم رینبو
|
نیوز24x7
|
نیوز 24x7
|
اے آئی آر پٹنہ
|
3
|
ایف ایم گولڈ دہلی
|
اے آئی آر اننتھ پوری
|
اے آئی آر رائے پور
|
اے آئی آر جودھ پور پی سی
|
نیوز 24x7
|
4
|
ایف ایم رینبو دہلی
|
اے آئی آر تھریسور
|
اے آئی آر چھترپور
|
اے آئی آر جے پور پی سی
|
ایف ایم ریبو دہلی
|
5
|
وی بی ایس دہلی
|
اے آئی آر کالی کٹ
|
اے آئی آر بھوپال
|
اے آئی آر سورت گڑھ
|
ایف ایم گولڈ دہلی
|
6
|
دہلی اندرپرستھ
|
اے آئی آر منجیری
|
ایف ایم رینبو دہلی
|
ایف ایم گولڈ دہلی
|
اے آئی آر دربھنگہ
|
7
|
|
اے آئی آر کوزی کوڈ ایف ایم
|
اے آئی آر اندور
|
اے آئی آر جودھ پور رینبو
|
وی بی ایس دہلی
|
8
|
|
اے آئی آر کوچی
|
ایف ایم گولڈ دہلی
|
ایف ایم رینبو دہلی
|
اے آئی آر رانچی
|
9
|
|
اے آئی آر کنّور
|
اے آئی آر کنڈوا
|
اے آئی آر کوٹا
|
اے آئی آر ساسہ رام
|
10
|
|
وودھ بھارتی نیشنل
|
اے آئی آر جے پور
|
اے آئی آر الور
|
دہلی اندر پرستھ
|
۔۔
م ن ۔ اس۔ ت ح ۔
U –6027
(Release ID: 1731337)
Visitor Counter : 229