صحت اور خاندانی بہبود کی وزارت

کووڈ-19 ویکسینیشن اپ ڈیٹ – دن 164


ہندوستان کی مجموعی ویکسینیشن کوریج 32.85 کروڑ کی حد سے تجاوز کر گئی

آج شام 7 بجے تک 48.01 لاکھ سے زیادہ ویکسین خوراکیں دی گئیں

اب تک 18 سے 44 سال کی عمر کے گروپ میں 8.95 کروڑ ویکسین خوراکیں دی جا چکی ہیں

Posted On: 28 JUN 2021 8:19PM by PIB Delhi

آج شام کے سات بجے کی عارضی رپورٹ کے مطابق، ہندوستان کی مجموعی کووڈ-19 ویکسینیشن کوریج نے 32.85 کروڑ (32,85,54,011) کی حد کو پار کر لیا ہے۔ جبکہ 21 جون سے کووڈ-19 ویکسینیشن کے نئے مرحلے کا آغاز ہوا تھا، آج شام 7 بجے کی عارضی رپورٹ کے مطابق، آج 48.01 (48,01,465) لاکھ سے زائد ویکسین کی خوراکیں دی گئی ہیں۔

آج 18 سے 44 سال کی عمر کے گروپ میں 28,63,823 ویکسین کی خوراکیں پہلی خوراک کے طور پر اور 91,640 ویکسین خوراکیں دوسری خوراک کے طور پر دی گئیں۔ مجموعی طور پر، ویکسینیشن مہم کے مرحلہ 3 کے آغاز سے اب تک 37 ریاستوں/مرکز زیر انتظام علاقوں سے 8,75,67,172 لوگوں نے اپنی پہلی خوراک لی اور 19,94,410 لوگوں نے دوسری خوراک حاصل کی۔ آندھرا پردیش، آسام، بہار، چھتیس گڑھ، دہلی، گجرات، ہریانہ، جھارکھنڈ، کرناٹک، کیرالہ، مدھیہ پردیش، مہاراشٹر، راجستھان، تمل ناڈو، تلنگانہ، اوڈیشہ، اترپردیش اور مغربی بنگال میں 18 سے 44 سال کی عمر کے گروپ کے 10 لاکھ سے زیادہ مستفیدین کو پہلی خوراک دی گئی۔

نیچے دیے جدول میں اب تک 18 سے 44 سال کی عمر کے گروپ کو دی جانے والی ویکسین کی مجموعی تعداد دکھائی گئی ہے۔

 

نمبر شمار

ریاست

پہلی خوراک

دوسری خوراک

1

انڈمان اور نیکوبار جزائر

45504

13

2

آندھر پردیش

1663861

14066

3

اروناچل پردیش

206787

9

4

آسام

2296544

138097

5

بہار

5177841

82357

6

چندی گڑھ

177462

253

7

چھتیس گڑھ

2288164

65182

8

دادرا و نگر حویلی

119706

29

9

دمن و دیپ

132379

195

10

دہلی

2340867

164378

11

گوا

314972

4751

12

گجرات

6973347

200335

13

ہریانہ

2939443

85968

14

ہماچل پردیش

1043857

371

15

جموں و کشمیر

799009

31577

16

جھارکھنڈ

2111273

64352

17

کرناٹک

6110751

84271

18

کیرالہ

1781280

20333

19

لداخ

73442

1

20

لکشدیپ

22249

11

21

مدھیہ پردیش

8638550

145237

22

مہاراشٹر

5874990

277674

23

منی پور

150443

103

24

میگھالیہ

219556

24

25

میزورم

245589

20

26

ناگالینڈ

197642

43

27

اوڈیشہ

2830572

149055

28

پڈوچیری

172340

153

29

پنجاب

1407043

16521

30

راجستھان

7137528

49379

31

سکم

207900

3

32

تمل ناڈو

5030661

86212

33

تلنگانہ

3644833

37010

34

تریپورہ

791721

12641

35

اتر پردیش

9076617

180903

36

اترا کھنڈ

1256963

36262

37

مغربی بنگال

4065486

46621

 

کُل

8,75,67,172

19,94,410

 

                                               **************

ش ح۔ ف ش ع-ک ا   

U: 5992


(Release ID: 1731077) Visitor Counter : 186


Read this release in: English , Hindi , Punjabi