ارضیاتی سائنس کی وزارت

جنوب مغربی مانسون شمالی رُخ پر باڑمیر، بھیلواڑہ، دھول پور، علی گڑھ، میرٹھ، امبالہ اور امرتسر سے گزر رہا ہے

Posted On: 28 JUN 2021 1:41PM by PIB Delhi

 

نئی دہلی 28 جون 2021: ہندوستانی محکمہ موسمیات  کے موسم کی پیش گوئی کرنے والے قومی مرکز کے مطابق:

(سوموار 28 جون 2021 ، اجرا کا وقت: دوپہر12 بجے)

ہندوستان کے معیاری وقت کے مطابق صبح 08:30 بجے کی صورتحال کی بنیاد پر

آل انڈیا موسمی حوالہ (دوپہر کے وقت)

  • جنوب مغربی مانسون  شمالی رُخ پر 26 ڈگری شمالی عرض البلد/ 70 ڈگری مشرقی طول البلد میں باڑمیر، بھلواڑہ، دھول پور، علی گڑھ، میرٹھ، امبالہ اور امرتسر سے گزر رہا ہے۔
  • موسمیاتی حالات ، بڑے پیمانے پر ماحولیاتی خصوصیات اور متحرک آلے کے ذریعہ ہوا کا رُخ بتاتے ہیں کہ اگلے 7 دنوں میں راجستھان ، مغربی اتر پردیش ، ہریانہ ، چنڈی گڑھ اور دہلی اور پنجاب کے باقی حصوں میں جنوب مغربی مانسون کی مزید پیشرفت کے لئے کوئی موافق صورتحال پیدا ہونے کا امکان نہیں ہے۔
  • شمال مغربی مدھیہ پردیش اور اس کے قریبی علاقے، مشرقی راجستھان اور اس سے متصل علاقوں میں سطح سمندر کے حلقے میں ہوا کادباؤ 0.9 کلو میٹرسے زیادہ رہنے کا اندازہ ہے۔
  • مشرقی راجستھان اور اس کے قریبی علاقوں سے مغربی آسام تک سطح سمندر کے حلقے میں ہوا کادباؤ 0.9 کلو میٹرسے زیادہ رہنے کا اندازہ ہے۔ 0.9 کلومیٹر اوپر کی گہرائی کا مطلب سمندر کی سطح سے آنے والے طوفان کی گردش ہے۔
  • شمالی کرناٹک کے اندرونی علاقوں سے سوراشٹر تک سمندر کی سطح سے آنے والا طوفان 3.1 کلومیٹر سے زیادہ رہنے کا امکان ہے۔
  • شمال چھتیس گڑھ اور اس کے گردونواح میں طوفان کا رخ اب شمال مشرق مدھیہ پردیش اور اس کے اطراف میں  سطح سمندر سے 1.5 کلومیٹر اوپر واقع ہے۔
  • ساحلی آندھرا پردیش اور اس کے گردونواح میں طوفان کی گردش  بالائی علاقوں میں ہےاور اب یہ تلنگانہ اور اس کے مضافاتی علاقوں کے درمیان 1.5 اور 5.8 کلومیٹر سطح سمندر سے بلندی پر ہے۔ جس کا  مغرب کی طرف جھکاؤہے۔
  • بحیرہ عمان کے جنوب سے مغربی وسطی بحیرہ عرب کے سطح سمندر پر3.1 کلومیٹر اور 5.8 کلومیٹر کے فاصلے پرگردابی گردش برقرار ہے۔ جس کا مطلب یہ ہے کہ سطح سمندرپریہ حالات  بدستور برقرار ہیں۔
  • کومورین کے علاقے اور اس سے متصل استوائی علاقے بحر ہند میں جس کی سطح 5.8 کلومیٹر اور 7.6 کلومیٹر کے فاصلے پر گردابی گردش بدستور برقرار ہے۔
  • ویسٹرن ڈسٹربینس کے طور پر جنوبی افغانستان اور اس کے گرد و نواح میں گردابی گردش  اب شمالی پاکستان اور اس کے قریبی علاقوں میں سطح سمندر سے 5 اعشاریہ 8 کلومیٹر  سےز ائدکے فاصلے پر برقرار ہے۔
  • شمال مغربی راجستھان اورملحقہ پاکستان میں سمندری طوفان کی گردش اونچائی اور کم پانی کی اوسط  سطح سمندرپر 2.1 کلومیٹر تک کی  طوفانی گردش کا اندازہ ہے۔
  • جنوبی گجرات کے خطے اور ساحل سمندر میں  سمندری طوفان کی گردش اونچائی اور کم پانی کی اوسط 2.1 کلومیٹر اور 5.8 کلومیٹر تک ہے۔
  • شمال مغربی اترپردیش سے لے کر شمال مغربی خلیج بنگال تک سمندری طوفان کی گردش سطح سمندر سے اونچائی اور کم پانی کی اوسط پر ہے۔

 

مزید تفصیلات کے لئے برائے مہربانی www.imd.gov.in ملاحظہ کریں یا رابطہ کریں: +911124631913 ، 24643965 ، 24629798 (قومی خدمت 1875)

برائے مہربانی مقام رُخی پیش گوئی اور انتباہ کے لئے موسم ایپ کو ڈاؤن لوڈ کریں، ایگرومیٹ ایڈوائزری کیلئے میگھ دوت ایپ  اور بجلی گرنے کی وارننگ کیلئے دامنی ایپ ڈاؤن لوڈ کریں اور ضلع وار وارننگ کیلئے ریاستی ایم سی / آر ایم سی ویب سائٹوں سے رجوع کریں۔

****

ش ح۔ س ک  

U NO. 5973

 



(Release ID: 1730877) Visitor Counter : 164


Read this release in: English , Hindi , Punjabi , Tamil