صحت اور خاندانی بہبود کی وزارت

کووڈ-19 ٹیکہ کاری کی تازہ ترین صورتحال -161واں دن


بھارت میں کووڈ-19 ٹیکہ کاری کی تعداد 31 کروڑ سےتجاوز کرچکی

کووڈ-19 ٹیکہ کاری کے نئے مرحلے کے آج پانچویں روز، شام 7 بجے تک 54.48 لاکھ سے زیادہ ٹیکے لگائے گئے

اب تک18 تا 44 سال کی عمر کے8.04 کروڑ سے زیادہ مستفدین کو ٹیکے لگائے جاچکے ہیں

Posted On: 25 JUN 2021 8:28PM by PIB Delhi

نئی دلّی  ،25جون، 2021/

ایک اور اہم حصولیابی کے طور پر،  بھارت میں  کووڈ ٹیکہ کاری کی مجموعی تعداد آج شام 7 بجے تک  موصولہ عبوری رپورٹ کے مطابق 31 کروڑ (31,43,72,466) سے تجاوز کرگئی۔ کووڈ 19 ٹیکہ کاری کے ہمہ گیر نئےمرحلے یعنی سب کو ویکسین کا آغاز21 جون کو ہواتھا، آج شام 7 بجے تک موصولہ عبوری رپورٹ کے مطابق 54.48 لاکھ(54,48,406)ویکسین کی خوراکیں دی  گئیں۔

آج 18 تا 44 سال کی عمر کے درمیان کے35,90,555مستفدین کو کووڈ ویکسین کاپہلا ٹیکہ لگایا گیا اور اسی عمر کے 77,664 مستفدین کودوسرا ٹیکہ لگایا گیا۔ٹیکہ کاری مہم کے تیسرے مرحلے کے آغاز سے اب  تک ملک کی تمام  37 ریاستوں/ مرکز کے زیرانتظام علاقوں  میں مجموعی طور پر7,87,22,572افراد  نےپہلا ٹیکہ اور17,09,970 افرادنے دوسرا ٹیکہ حاصل کرلیا ہے۔آندھراپردیش،آسام، بہار، چھتیس گڑھ، دہلی، گجرات،  ہریانہ، جھارکھنڈ،   کرناٹک،کیرالہ، مدھیہ پردیش،مہاراشٹر،راجستھان ، تمل ناڈو، تلنگانہ،اڈیشہ، اترپردیشاور مغربی بنگال میں 18 تا 44 سال کی عمر زمرہ کے  10 لاکھ سے زیادہ  مستفدین  کووڈ ویکسین کا پہلا ٹیکہ لگوا چکے ہیں۔

 18 تا 44 سال کی عمر کےافراد کو اب تک لگائے گئے مجموعی ٹیکوں کی فہرست درج ذیل ہے:

 

 

نمبر شمار

ریاستیں

پہلی خوراک

دوسری خوراک

1

انڈمان و نکوبار جزائر

35692

5

2

آندھراپردیش

1440610

10210

3

اروناچل پردیش

180277

7

4

آسام

2125341

127046

5

بہار

4977483

78094

6

چنڈی گڑھ

161148

125

7

چھتیس گڑھ

1720322

54807

8

دادر و نگر حویلی

106127

9

9

دمن و دیو

118286

95

10

دہلی

2039848

154624

11

گوا

272661

4180

12

گجرات

6473232

168963

13

ہریانہ

2755399

69419

14

ہماچل پردیش

741235

164

15

جموں و کشمیر

714891

29839

16

جھارکھنڈ

1844743

58890

17

کرناٹک

5560150

57651

18

کیرالہ

1686605

9931

19

لداخ

72410

1

20

لکشدیپ

21859

11

21

مدھیہ پردیش

7642902

135818

22

مہاراشٹر

4927387

257216

23

منی پور

131944

46

24

میگھالیہ

199432

16

25

میزورم

227083

12

26

ناگالینڈ

179891

22

27

اڈیشہ

2493284

135906

28

پڈوچیری

159133

97

29

پنجاب

1262152

10211

30

راجستھان

6495291

19896

31

سکم

187349

0

32

تمل ناڈو

4558283

53920

33

تلنگانہ

3254992

24248

34

تری پورہ

734828

11793

35

اترپردیش

8324340

170749

36

اتراکھنڈ

1153695

34301

37

مغربی بنگال

3742267

31648

 

مجموعی

7,87,22,572

17,09,970

*****

U NO:5918

 


(Release ID: 1730472) Visitor Counter : 213


Read this release in: English , Hindi , Punjabi