وزارت دفاع
انڈمان نکو بار کمان نے
پورٹ بلیر میں ہائیڈروگرافی کا عالمی دن منایا ۔
Posted On:
21 JUN 2021 9:16PM by PIB Delhi
نئی دہلی ، 23 ،جون ، 2021 :
21 جون 2021 کو آبی جغرافیہ کے دن کی صد سالہ تقریبات منانے میں انڈمان نکوبار کمان ، اے وی ایس ایم کے کمانڈر ان چیف لیفٹیننٹ جنرل اجے سنگھ نے شرکت کی ۔ اس موقع کو متعلقہ کمان میں مربوط تقریبات کی سیریز کے ذریعہ ہر سال بھارتی بحریہ کے آبی جغرافیائی سے متعلق ہم خیال لوگوں کےذریعہ منائی جاتی ہے تاکہ آبی جغرافیہ کی بیداری کو پھیلایا جا سکے اور سمندر میں محفوظ جہاز رانی کو یقینی بنانے میں اس کی خدمات کو بیداری کو بھی پھیلایا جا سکے ساتھ ہی ساتھ بھارتی بحری کی آبی جغرافیائی تنظیم کی حصولیابیوں اور خدمات کو نمایاں کیا جا سکے اس سال کی تقریب کا موضوع ہے۔ہائڈرو گرافی میں بین الا قوامی تعاون کے 100 سال ۔
کمانڈر ان چیف انڈمان نکوبار کمان ( سی آئی این سی اے این) نے ہائیڈرو گراف جہازوں اور دوست ملکوں کے عملے کے لئے عالمی نوعیت کی تربیت فراہم کئے جانے کے ذریعہ بحر ہند خطے میں ساحلی لوگوں کے درمیان صلاحیت سازی کے اقدامات میں بھارتی بحری ہائیڈروگرافک آرگنائزیشن کی جانب سے یومین سروس کی ستائش کی ۔
یہ جائزے انڈمان نکوبار جزائر کی ٹھوس تر قی کے لئے نیتی آیوگ کے تحت ساگرمالہ پروجیکٹ کو بڑھانے میں مدد گار ثابت ہو ں گے۔
ہیڈکوراٹر اے این سی کے تحت پورٹ بلیئر میں ہائیڈروگرافک جائزوں یونٹ انڈمان نکوبار جنرائد کے ا طراف جائزوں کے لئے ذمے دار ہے اور یہ انڈمان نکوبار اور نکوبار کمان کے اندربھارتی فوج اور بھارتی فضاہیہ کے ساتھ مختلف مشتر کہ کا روائیوں میں شرکت کر کے ہائیڈروگرافک جائزے ایچ ایس یو ( پی بی آر ) کی رپورٹوں کی تیاری اور تجزیوں کے لئے جدید آلات سے پوری طرح لیس ہے ۔ اس پونٹ نے آر سی ایس 3.0 اڑان کے لئے کامیابی کے ساتھ جائزے کا کام انجام دیا۔
جنوبی بحری کمان کے بھارتی بحری ہائیڈروگرافی جہاز ستلیج اور مشترق بحری کمان کے نروپک اپریل 2021 سے انڈمان نکوبار جزائر میں ہائڈروگرافک جائزے کے لئے فی الحال تعنات ہیں ۔
یہ جہاز جدید کثیر بیم بیتھی میٹر ک ڈاٹا ایکویزیشن سسٹم استعمال کرتے ہیں تاکہ انڈمان نکوبار جزائرکے جہاز رانی کے نقل و حمل سے متعلق نئے چارٹس کا جائزہ لیا جا سکے ۔
اس تقریب میں موجود عملے کی جانب سے کووڈ کے تمام پروٹوکولس پر عمل کیا گیا ۔
*************
( ش ح ۔ ش ر۔ ر ب(
U. No. 5803
(Release ID: 1729658)
Visitor Counter : 150