امور صارفین، خوراک اور عوامی تقسیم کی وزارت

ریاستوں /مرکز کے زیر انتظام علاقوں کو ویکسن کی 23کروڑ سے زیادہ خوراک مہیا کی گئیں


ریاستوں /مرکز کے زیر انتظام علاقوں کے پاس اب بھی ویکسن کی 1.64کروڑ سے زیادہ خوراک مہیا ہیں

Posted On: 21 JUN 2021 7:18PM by PIB Delhi

صارفین امور کے محکمے نے 6جولائی 2021تک صارف تحفظ ایکٹ میں مجوزہ ترامیم کے بارے میں تبصرے /تجاویز طلب کی ہیں۔

ای کامرس اور بازار کی دیگر پیش رفت جیسے نئے کاروباری عوامل نے ان دنوں صارفین کے لین دین کرنے کے انداز کو تبدیل کردیا ہے۔جی آئی او ان تبدیلیوں کی روشنی میں موجودہ سی پی اے کو مضبوط بنانے کےلئے تمام اسٹیک ہولڈرس کے ساتھ سلسلے وار  بات چیت کررہا ہے۔ان میں تجارت اور صنعت سے متعلق اسوسی ایشنز،صارفین کے حقوق کے گروپس ،حکومت ہندکی مختلف وزارتیں اور دیگرایجنسیاں وغیرہ شامل ہیں۔مختلف نئے آئیڈیاز اور مشورے سامنے آئے اور ان میں سے بہت سے لوگوں نے نئے ڈرافٹ کنزیومر پروٹیکشن ایکٹ میں شامل کیا ہے۔ اب یہ بات عوام کے لئے بھی سرکولیٹ کر دی گئی ہے۔

 

ان میں سے کچھ نئے نکات میں شامل ہیں۔

1.چیف تعمیل آفیسر کی تقرری

2.ایک رہائشی شکایت افسر کی تقرری

3.ایڈڈ کراس سیلنگ

4.واپسی کی ذمہ داری

5.فلیش سیل

6.ای کامرس اداروں کا رجسٹریشن

7.نو کامرس ادارہ گمراہ کن اشتہار کو ظاہر کرنے یا اس کے فروغ کی اجازت دے گا یا چاہے وہ اپنے پلیٹ فارم کاروبار کے دوران ہو یا کوئی اور۔

صارف تحفظ ایکٹ ،2019(2019کا 35)کی دفعہ 101کی ذیلی شق (1)کی ذیلی شق (زیڈ جی)کے ذریعہ حاصل کردہ اختیارات کے استعمال میں ،مرکزی حکومت نے 23جولائی 2020کو صارفین کے تحفظ (ای کامرس)رولس،2020میں مجوزہ ترامیم پر اپنے خیالات /تبصرے /تجاویز طلب کی ہیں۔

تفصیلات ٹریک چینج موڈ میں دیئے گئے لنک پر دستیاب ہیں۔

مجوزہ ترامیم سے متعلق آراء / تبصرے / مشورے 15 دن کے اندر(6جولائی 2021تک )ای میل کے ذریعہ بھیجے جا سکتے ہیں۔ js-ca[at]nic[dot]in

 

 

 

ش ح ۔ا م۔ر ب۔

U:5744



(Release ID: 1729297) Visitor Counter : 150


Read this release in: English , Marathi , Hindi , Punjabi