صحت اور خاندانی بہبود کی وزارت

کووڈ-19 ٹیکہ کاری کی تازہ ترین صورتحال -154واں دن


بھارت نے مجموعی طور پر27 کروڑ سے زیادہ ٹیکے لگاکر ایک بڑی کامیابی حاصل کرلی ہے

اب تک18 تا 44 سال کی عمر کے5.2 کروڑ سے زیادہ مستفدین کو ٹیکے لگائے جاچکے ہیں

آج رات 7 بجے تک30لاکھ سے زیادہ لوگوں کو ٹیکے لگائے گئے

Posted On: 18 JUN 2021 7:59PM by PIB Delhi

ہندوستان نے جاری کووڈ-19 ٹیکہ کاری مہم کے دوران  آج  ایک اہم تاریخی کامیابی حاصل کرلی ہے۔ آج رات 7 بجے تک موصولہ عبوری رپورٹ کے مطابقٹیکہ کاری مہم کے 154ویں دن کووڈ سے بچاؤ کے لئے لگائے جانے والے ٹیکوں کی مجموعی تعداد27 کروڑ(27,20,72,645) کو عبور کرگئی۔

آج 18 تا 44 سال کی عمر کے درمیان کے19,43,765مستفدین نے کووڈ ویکسین پہلا ٹیکہ لگوایا اور اسی عمر کے 77,989 مستفدین نےدوسرا ٹیکہ حاصل کیا۔ٹیکہ کاری مہم کے تیسرے مرحلے کے آغاز سے اب  تک ملک کی تمام  37 ریاستوں/ مرکز کے زیرانتظام علاقوں  میں مجموعی طور پر5,15,68,603افراد  نےپہلا ٹیکہ اور11,40,679 افرادنے دوسرا ٹیکہ حاصل کرلیا ہے۔بہار، چھتیس گڑھ، دہلی، گجرات،  ہریانہ، جھارکھنڈ،   کرناٹک،کیرالہ، مدھیہ پردیش،مہاراشٹر،راجستھان ، تمل ناڈو، تلنگانہ،اڈیشہ، اترپردیشاور مغربی بنگال میں 18 تا 44 سال کی عمر زمرہ کے  10 لاکھ سے زیادہ  مستفدین  کووڈ ویکسین کا پہلا ٹیکہ لگوا چکے ہیں۔

 18 تا 44 سال کی عمر کےافراد کو اب تک لگائے گئے مجموعی ٹیکوں کی فہرست درج ذیل ہے:

 

نمبر شمار

ریاستیں

پہلی خوراک

دوسری خوراک

1

انڈمان و نکوبار جزائر

18825

0

2

آندھراپردیش

703051

3380

3

اروناچل پردیش

116263

0

4

آسام

1078661

72700

5

بہار

3302265

47696

6

چنڈی گڑھ

122470

1

7

چھتیس گڑھ

1013755

26983

8

دادر و نگر حویلی

83027

0

9

دمن و دیو

90235

0

10

دہلی

1539271

132814

11

گوا

187227

2637

12

گجرات

4684061

84363

13

ہریانہ

1981857

33850

14

ہماچل پردیش

280617

0

15

جموں و کشمیر

516172

26389

16

جھارکھنڈ

1288344

29004

17

کرناٹک

3541562

21761

18

کیرالہ

1408259

3035

19

لداخ

65411

0

20

لکشدیپ

19674

0

21

مدھیہ پردیش

4875609

113722

22

مہاراشٹر

2886533

223442

23

منی پور

104500

0

24

میگھالیہ

131147

0

25

میزورم

113201

1

26

ناگالینڈ

128861

0

27

اڈیشہ

1338509

107761

28

پڈوچیری

103649

0

29

پنجاب

769355

2965

30

راجستھان

4232456

2449

31

سکم

114473

0

32

تمل ناڈو

3164645

15154

33

تلنگانہ

2379361

5818

34

تری پورہ

225740

8740

35

اترپردیش

5414983

139290

36

اتراکھنڈ

634677

26405

37

مغربی بنگال

2909897

10319

 

میزان

5,15,68,603

11,40,679

 

مرتب کردہ  ٹیکہ کاری کی مجموعی تعداد27,20,72,645مستفدین کے ترجیحی زمروں پر مبنی ہے؛ جیسا کہ درج ذیل سے واضح ہے۔

 

 

مجموعی طور پر لگائے گئے ٹیکوں کی تفصیل

 

حفظان صحت سے متعلق کارکنان

صف اوّل کے اہلکار

18تا 44 سال کی عمر کے افراد

45 سال سے زیادہ عمر کے افراد

60 سال سے زیادہ عمر کے افراد

مجموعی تعداد

پہلی خوراک

10102747

17037592

51568603

78956180

63946759

22,16,11,881

دوسری  خوراک

7046810

8991830

1140679

12501203

20780242

5,04,60,764

مجموعی تعداد

1,71,49,557

2,60,29,422

5,27,09,282

9,14,57,383

8,47,27,001

27,20,72,645

ملک گیر ٹیکہ کاری مہم کے 154ویں دن (18جون 2021) مجموعی طور پر29,84,172افرادکو ٹیکے لگائے گئے۔ رات سات بجے تک موصولہ ابتدائی رپورٹ کے مطابق26,24,028مستفدین نے ویکسین کا پہلاٹیکہ لگوایا اور3,60,144مستفدین نے ویکسین کا دوسرا ٹیکہ لگوایا ہے ۔ حتمی رپورٹ آج دیررات تک تیار ہوجائے گی۔

 

 

مورخہ18 جون2021(154واں دن)

 

حفظان صحت سے متعلق کارکنان

صف اوّل کے اہلکار

18تا 44 سال کی عمر کے افراد

45 سال سے زیادہ عمر کے افراد

60 سال سے زیادہ عمر کے افراد

مجموعی تعداد

پہلی خوراک

6687

36952

1943765

457385

179239

26,24,028

دوسری  خوراک

12498

25635

77989

94009

150013

3,60,144

مجموعی تعداد

19,185

62,587

20,21,754

5,51,394

3,29,252

29,84,172

ملک میں سب سے غیر محفوظ  آبادی کو  کووڈ-19 سے بچانے کے لئےٹیکہ کاری  مہم ایک بہترین ذریعہ ہےجس کا اعلیٰ سطحی جائزہ اور اس کی نگرانی کا عمل باقاعدگی سےکی جارہی ہے۔

*****

ش ح۔ ن ر

U NO:5648

 


(Release ID: 1728481) Visitor Counter : 190