وزارت خزانہ

شرح زر مبادلہ نوٹیفکیشن نمبر 2021/54 - کسٹمز (این ٹی)

Posted On: 17 JUN 2021 6:16PM by PIB Delhi

 

 

نئی دہلی، 17 جون 2021 :

کسٹمز ایکٹ 1962 (1962 کا 52) کے سیکشن 14 کے ذریعہ حاصل اختیارات کا استعمال کرتے ہوئے بالواسطہ ٹیکسوں کے مرکزی بورڈ کے نوٹیفکیشن نمبر 51/2021 – کسٹمز (این ٹی)، مورخہ تین جون 2021 کو منسوخ کرتے ہوئے، ایسی منسوخی سے قبل کی گئی یا کئے جانے سے ہٹائی گئی باتوں کو چھوڑکر بالواسطہ ٹیکسوں کا مرکزی بورڈ اس کے ذریعہ یہ طے کرتا ہے کہ ملحقہ ہر ایک شیڈیول- I اور شیڈیول – II کے کالم (2) میں مرکوز ہر ایک غیرملکی کرنسی کی بھارتی کرنسی میں اور بھارتی کرنسی کی غیرملکی کرنسی میں زرمبادلہ کی شرح 18  جون 2021 سے وہ شرح ہوگی جس کا ذکر برآمد شدہ اور برآمدہ شدہ مال کے سلسلے میں مذکورہ سیکشن کے مقصد کے لئے کالم (3) میں دیے گئے متعلقہ اندراج میں کیا گیا ہے۔

 

شیڈیول- I

نمبر شمار

غیرملکی کرنسی

بھارتی روپئے کے مساوی غیرملکی کرنسی کی ہر ایک اکائی کی شرح زرمبادلہ

  1.  

(2)

(3)

 

 

(a)

(b)

 

 

(درآمد شدہ اشیاء کے لئے)

(برآمد شدہ اشیاء کے لئے)

1.

آسٹریلیائی ڈالر

57.50

55.05

2.

بحرینی دینار

202.05

189.20

3.

کنیڈیائی ڈالر

61.15

58.95

4.

چینی یوآن

11.65

11.30

5.

ڈینش کرونر

12.10

11.65

6.

یورو

90.00

86.85

7.

ہانگ کانگ ڈالر

9.65

9.30

8.

کویتی دینار

252.75

236.65

9.

نیوزی لینڈ ڈالر

53.60

51.30

10.

نارویجین کرونر

8.85

8.55

11.

پاؤنڈ اسٹرلنگ

104.90

101.40

12.

قطری ریال

20.60

19.20

13.

سعودی ریال

20.30

19.05

14.

سنگاپور ڈالر

56.10

54.20

15.

جنوبی افریقی رینڈ

5.45

5.10

16.

سویڈش کرونر

8.90

8.55

17.

سوئس فرینک

82.75

79.50

18.

ٹرکش لیرا

8.80

8.30

19.

یو اے ای درہم

20.70

19.45

20.

یو ایس ڈالر

74.55

72.85

 

 

شیڈیول- II

نمبر شمار

غیرملکی کرنسی

بھارتی روپئے کے مساوی غیرملکی کرنسی کی ہر 100 اکائی کی شرح زرمبادلہ

(1)

(2)

(3)

   

(a)

(b)

   

(درآمد شدہ اشیاء کے لئے)

(برآمد شدہ اشیاء کے لئے)

1.

جاپانی ین

67.80

65.35

2.

کورین وون

6.75

6.30

*******

 

 

ش ح۔ ف  ا- م ص

(U:5589)



(Release ID: 1728026) Visitor Counter : 183


Read this release in: English , Hindi , Punjabi , Tamil