وزارت خزانہ

ایکسچینج ریٹ نوٹیفکیشن نمبر 2021/51- کسٹمز (این –ٹی)

Posted On: 03 JUN 2021 7:49PM by PIB Delhi

کسمٹز ایکٹ ، 1962 (1962 کا 52) کی دفعہ 4 کے ذریعے فراہم کیے گئے اختیارات کا استعمال کرتے ہوئے  سینٹرل بورڈ آف ان ڈائریکٹ ٹیکسز اینڈ کسمٹز بورڈ کے نوٹیفکیشن نمبر 2021/48- کسٹمز (این –ٹی) مورخہ 20 مئی 2021 کو تحویل میں لیتے ہوئے، ایسی تحویل سے  قبل کی گئی یا کیے جانے سے ہٹائی  گئی باتوں کو چھوڑ کر سینٹرل بورڈ آف ان ڈائریکٹ ٹیکسز اینڈ کسمٹز بورڈ یہ طے کرتا ہے کہ منسلک ہر ایک شیڈول -1 اور شیڈول 2- کے کالم (2) میں بیان ہر ایک غیرملکی کرنسی کے ہندوستانی کرنسی میں اور ہندوستانی کرنسی کے غیرملکی کرنسی میں ایکسچینج کی شرح 4 جون 2021 سے وہ ہوگی، جس کا ذکر درآمد شدہ اور برآمد شدہ مال کے سلسلے میں مذکورہ دفعہ کے مقصد کے لیے کالم (3) میں دی گئی تفصیلات کے مطابق کیا گیا ہے۔

شیڈول -1

نمبرشمار

غیرملکی کرنسی

ہندوستانی روپے کے برابر غیر ملکی کرنسی کی ایک اکائی  کے ایکسچینج کی شرح

(1)

(2)

(3)

   

(اے)

(بی)

   

(درآمدشدہ سامان کے لیے)

(برآمد شدہ سامان کے لیے)

1.

آسٹریلیائی  ڈالر

57.90

55.50

2.

بحرینی دینار

200.20

187.90

3.

کناڈیائی ڈالر

61.85

59.65

4.

چینی  یوان

11.65

11.25

5.

ڈنمارک کا کرونر

12.25

11.75

6.

یورو

90.85

87.65

7.

ہانگ کانگ کا ڈالر

9.60

9.25

8.

کویتی دینار

251.00

235.50

9.

نیوزی لینڈ کا ڈالر

54.20

51.85

10.

ناروے کا کرونر

9.00

8.65

11.

پونڈ اسٹرلنگ

105.35

101.85

12.

قطری ریال

20.75

19.45

13.

سعودی عربیہ کا ریال

20.10

18.90

14.

سنگا پور کا ڈالر

56.25

54.35

15.

جنوبی افریقہ کا رینڈ

5.60

5.25

16.

سویڈش کرونر

9.00

8.65

17.

سوئس فرینک

83.00

79.75

18.

ترکی کا لیرا

8.75

8.25

19.

متحدہ عرب امارات کا درہم

20.55

19.30

20.

امریکی ڈالر

73.95

72.25

 

 

شیڈول -2

نمبر شمار

غیرملکی کرنسی

ہندوستانی روپے کے برابر غیر ملکی کرنسی کی 100 اکائیوں  کے ایکسچینج کی شرح

(1)

(2)

(3)

   

(اے)

(بی)

   

(درآمدشدہ سامان کے لیے)

(برآمد شدہ سامان کے لیے)

1.

جاپانی ین

67.90

65.40

2.

کوریائی وان

6.80

6.35

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

U-5563

ش ح۔  ق ت ۔  ت ع۔



(Release ID: 1727824) Visitor Counter : 631


Read this release in: English , Hindi , Punjabi