ارضیاتی سائنس کی وزارت

مون سون کی شمالی حد (این ایل ایم) دیو ، سورت ، نندروبار ، بھوپال ، نوگونگ حمیر پور ، بارابنکی ، بریلی ، سہارن پور ، امبالا اور امرتسر سے بدستورگزررہی ہے

Posted On: 16 JUN 2021 2:05PM by PIB Delhi

نئی دہلی، 16جون 2021،

ہندوستان کے محکمہ موسمیات (آئی ایم ڈی) کے قومی موسم کی پیشن گوئی کے مرکز کے مطابق:

(بدھ 16 جون 2021 ، اشاعت کا وقت: 1330 بجے، ہندوستان کا میعاری وقت)

0830 بجے، آئی ایس ٹی، مشاہدات پر مبنی

کل ہند موسمیاتی ڈورت حال (دوپہر کے وقت)

  • مون سون کی شمالی حد (این ایل ایم)، دییو ، سورت ، نندوبار ، بھوپال ، نوگونگ ، حمیر پور ، بارہ بنکی ، بریلی ، سہارنپور ، امبالا اور امرتسر میں افقی 20.520.5 ڈگری این / عمودی ۔ 60 ڈگری ای سے گزر رہی ہے۔
  • راجستھان، گجرات، پنجاب، ہریانہ اور دلّی کے باقی حصوں میں  مانسون کی مزید پیش رفت کے لیے موسمیاتی صورتحال موافق نہیں ہیں۔تاہم نچلی سطح پر مشرقی اترپردیش کے  موجودہ سمندری گردش کے ساتھ اگلے پانچ دن کے دوران اترپردیش کے کچھ اور حصوں میں بتدریج پیش رفت ہوسکتی ہے۔
  • مشرقی اترپردیش  اور اس سے متصل بہار میں کم دباؤ کا علاقہ کم نشان زدہ بن گیا ہے تاہم اس سے منسلک سمندری طوفان کی گردش اور مشرقی اترپردیش اور اس کے پڑوس میں واقع ہے اور اس کی لمبائی سطح سمندر سے 3.1 کلو میٹر تک ہے۔
  • مغربی خلل کو اب وسطی اور بالائی موسمیاتی ویسٹرلائز میں  خلل کے طو رپر دیکھا جاسکتا ہے اس کامحور سطح سمندر سے  5.8 کلو میٹر بالاترہے جو کہ عمودی 70 ڈگری ای سے افقی 22 ڈگری این کے شمال میں مرکوز ہے۔
  • شمال مغربی راجستھان سے لے کر شمال مغربی خلیج بنگال تک  سمندری سطح کی گرداب اب جنوبی پنجاب سے لے کر جنوبی ہریانہ، شمال اترپردیش  اور شمالی گنگاٹک بحیرہ بنگال تک  کی سمندری حد تک ہے۔ اور اس کی سمت سطح سے 0.9 کلو میٹر تک ہے۔
  • سمندری طوفان کی گردش شمال مغربی راجستھان اور ہریانہ کے پنجاب اور ا س سے متصل علاقے میں واقع ہے اور یہ سطح سمندر سے 3.1 کلو میٹر اوپر ہے۔
  • گنگاٹک مغربی بنگال اور اس سے ملحقہ بنگلہ دیش میں یہ سمندری سطح سے3.1 کلو  میٹر اور5.8 کلو میٹر اوپر ہے۔
  • ایک چکراوتی گردش جنوبی آسام اور اس کے آس پاس میں مرکوز ہے اور  یہ سطح سمندر سے 2.1 کلو میٹر تک ہے۔
  • وسطی سمندری سطح پر ساحل کی گہرائی کرناٹک کے کیرالہ ساحلوں سے دور ہے۔
  •  مشرقی وسطی بحیرہ عرب سے لے کر جنوبی کونکن تک کی  دباؤکی گہرائی کا علاقہ اب بحیرہ عرب کے وسطی حصوں سے لے کر  جنوبی کونکن تک سطح سمندر سے4.5 کلو میٹر اور 5.8 کلو میٹر تک اوپرہے۔
  • شمالی ہریانہ اور اس کے گرد ونواح میں سطح سمندر سے 1.5 کلو میٹر کی بلندی پر  سمندری طوفان کی گردش کم سطح پر مرکوز ہوئی ہے۔

مزید تفصیلات کے لیے برائے مہربانی www.imd.gov.in  پر وزٹ کریں یا رابطہ کریں: +91 11 24631913, 24643965, 24629798 (1875 سے قوم کی خدمت میں)

برائے مہربانی مقام مخصوص پیشگوئی اور انتباہ کے لیے موسم ایپ ڈاؤن لوڈ کریں، میگھ دوت ایپ برائے ایگرومیٹ ایڈوائزری اور دامنی ایپ برائے بجلی کے انتباہ کے لیے ڈاؤن لوڈ کریں نیز ریاستی ایم سی/ آر ایم سی کی ویب سائٹوں کو ضلع وار وارننگ کے  انتباہ کے لیے ملاحظہ کریں۔

*****

U.No.5541

(ش ح - اع - ر ا)                                      



(Release ID: 1727751) Visitor Counter : 114


Read this release in: English , Hindi , Punjabi