سائنس اور ٹیکنالوجی کی وزارت
کینسرپیداکرنے والے وائرس سینٹرل نروس سسٹم میں گلیال خلیے کو متاثرکرتے ہیں ، ڈی ایس ٹی کی تعاون والی ایف آئی ایس ٹی فیسلٹی کامطالعہ
Posted On:
14 JUN 2021 4:54PM by PIB Delhi
نئی دہلی 14؍جون :ہندوستانی سائنسدانوں نے حال ہی میں یہ پایاہے کہ کینسرپیداکرنے والے وائرس ایپسٹن –باروائرس (ای بی وی ) سینٹرل نروس سسٹم میں گلیال خلیے یا غیرنیورل سیل کو متاثرکرتے ہیں اور فاسفو انوسیٹول ( پی آئی پی ) ،ایک طرح کی لیپڈ گلائی سیرول اور کولیسٹرول جب وائرس برین سیلس کو متاثرکرتاہے ، جیسے مولیوکیول کو بدل دیتاہے ۔
یہ مطالعہ نیوروڈی جینریٹو پیتھولوجیز میں وائرس کے ممکنہ رول خاص طورسے اس حقیقت کو دیکھتے ہوئے کہ وائرس الضمیر ، پارکنگ سن اورکثیر اسکلیروسیزجیسے نیورولوجیکل ڈس آرڈرسے متاثر مریضوں کے برین ٹشو میں پایاگیاہے ، کو سمجھنے کی راہ ہموارکرسکتاہے ۔
ای بی وی نیسوفیرنجیل کارسینوما ( سراورگردن کاایک طرح کا کینسر) ، بی –سیل ( ایک طرح کا وہائٹ بلڈ سیل ) کینسر، پیٹ کا کینسر ، برکیٹ لمپھوما ، ہانگ کن کا لمفوما ، ٹرانسپلانٹ کے بعد کا لمفائیڈ ڈس آرڈروغیرہ جیسے کینسرکا سبب بن سکتاہے ۔ بالغ آبادی کا 95فیصد سے زیادہ کا حصہ ای بی وی سے پازیٹیوہے ۔ البتہ بیشترمعاملو ں میں پازیٹو کی کوئی علامت نہیں ہوتی اوران عوامل کے بارے میں معلوم ہوتاہے ، جو ایسے مرض کےفروغ کو جنم دیتے ہیں ۔نیوروڈی جینریٹو مرض والے مریضوں میں وائر س کا پتہ چلنے کے بعد وائرس کے پھیلاؤ کے نظام کے کھوج کی رفتار فراہم کی گئی ۔
اندورمیں فزکس کے شعبے (ڈاکٹرراجیش کمارکی قیادت میں ) اور بائیوسائنسز اوربائیو میڈیکل انجینئرنگ (ڈاکٹرہیم چندرجھا ) شعبے کے سائنسدانوں کی ٹیموں نے اپنے کالوبریٹرنئی دہلی کے قومی پیتھولوجی انسٹی ٹیوٹ آئی سی ایم آرڈاکٹرفوزیہ سیراج کے ساتھ مل کر وائرس کے پھیلنے کے میکینزم کا پتہ لگانے کے لئے سائنس اورٹکنالوجی شعبے کی ایس اینڈٹی انفراسٹرکچرکے سدھارکے لئے فنڈ اسکیم کے ذریعہ تعاون پانے والے رمن اسپیکٹروس کاپی کامطالعہ کیا۔ ریسرچ اسکالرس محترمہ دیکشا تیواری ، محترمہ شویتاجکھمولا، اوردیویش پاٹھک نے بھی حال ہی میں اے سی ایس اومیگا میں شائع ہوئے اس مطالعہ میں تعاون دیا۔
*****************
)15.6.2021 (ش ح ۔ح ا ۔ع آ
U-5477
(Release ID: 1727150)
Visitor Counter : 209