ارضیاتی سائنس کی وزارت
جنوب مغربی مانسون کی جنوبی گجرات خطے کے مزید کچھ حصوں مہاراشٹر اور تلنگانہ کے باقی حصوں کی جانب پیشقدمی
Posted On:
10 JUN 2021 4:28PM by PIB Delhi
ہندستانی محکمئہ موسمیات کے موسم کی پیشنگوئی کے قومی مرکز کے مطابق :
(جمعرات دس جون 2021، اجراء کا وقت ہندستانی وقت کےمطابق ایک بج کر 45 منٹ )
موسم کا کل ہند خلاصہ اور پیشنگوئی بلیٹن
موسم کی نمایاں خصوصیات
- جنوب مغربی مانسون جنوبی گجرات خطے کے مزید حصوں کی جانب اور مہاراشٹر تلنگانہ اور اے ایم پی، آندھرا پردیش کے باقی حصوں کی طرف بڑھا ہے۔ اسکے علاوہ جنوبی مدھیہ پردیش ، چھتیس گڑھ اور جنوبی اڈیسہ، وسطی خلیج بنگال اور شمالی خلیج بنگال کے زیادہ تر حصوں کی جانب مانسون نے آج دس جون 2021 کو پیشقدمی کی ہے ۔
- شمالی حد کا مانسون (NLM) عرض ال بلد 20.0 این، طول البلد 60 ڈگری ای، عرض البلد 20.5ڈگری این، طول ال بلد 70 ڈگری ای، سورت، ننہ نند نبار، بیتول، منڈلا، بلا سیور، بو لینگر ،پوری، 22.5 ڈگری این، 8.5 ڈگری ای، 24.5 ڈگری این، 89.5 ڈگری ای اور بگڈو گرا سے گر گرا دیا ہے۔
- جنوب مغربی مانسون کے اگلے 48 گھنٹے میں گجرات، مدھیہ پردیش کے مزید کچھ حصوں، چھتیس گڑھ اور اڈیسہ کے باقی حصوں، پورے مغربی بنگال اور جھار کھنڈ اور بہار اور مشرقی اتر پردیش کے کچھ حصوں کی جانب بڑھنے کا امکان ہے ۔
- شمال مغربی خلیج بنگال پر سمندری طوفان مرکوز ہے۔ اس کے زیر اثر اگلے 24 گھنٹوں میں شمال مغربی خلیج بنگال اور آس پاس کے علاقوں میں ہوا کے کم دباؤ کا صلئہ بن سکتا ہے۔ اگلے 24 گھنٹے میں اور زیادہ نمایاں ہوکر یہ مغرب شمال مغربی ڈیسہ کی جانب بڑھے گا۔ اس کے زیر اثر مشرقی ہندستان اور ملحقہ وسطی ہندستان کے زیادہ تر حصوں میں آج سے کہیں زور دار تک اور کہیں بہت زیادہ بارش ہو سکتی ہے ۔
- مغربی ہواؤں کے مغربی ساحل پر مضبوط ہونے اور ہوا کے کم دباؤ کے حلقے کی وجہ سے مہاراشٹر کے ساحلی اضلاع میں 10 جون سے 12 جون سے 15 جون کے درمیان اور ساحلی کرناٹک میں 12 جون سے 15 جون کے درمیان کہیں کہیں بہت تیز بارش ہونے کا امکان سےکو نکن میں بھی 12 سے 15 جون کے درمیان کہیں کہیں زور دار بارش ہونے کا امکان ہے۔
- مغربی شمال مغربی ہو ا کے کم دباؤ کے حلقے کے سبب شمال مغربی ہندستان (راجستھان کو چھوڈ کر ) میں بارہ جون سسے چودہ جون کے دوران کہیں زیادہ اور کہیں بہت زیادہ بارش ہو سکتی ہے۔ اتراکھنڈ اور اتر پردیش میں بارہ جون کو کہیں کہیں بہت زوردار بارش ہونے کا امقان ہے ۔
- مانسون کے آغاز سے پہلے مدھیہ پردیش ، اتر پردیش، اتراکھنڈ، چھتیس گڑھ، اڈیسہ، بنگال، جھار کھنڈ اور بہار میں اگلے دو دن میں گرج چمک اور تیز ہواؤں کا امکان ہے ۔
- جنوبی ہریانہ کے کچھ حصوں میں دس جون کو اور شمال مغربی راجستھان میں دس جون کو اور شمال مغربی راجستھان میں دس اور گیارہ جون کو گرم لہر کا مظبوط امکان ہے ۔
(تفصیل کے لیے یہاں کلک کریں )
مخصوص علاقوں کی پیشن گوئی اوروارننگ کے لیے براہ مہربانی موسم ایپ ڈاؤن لوڈ کریں۔زراعت سے متعلق موسمیاتی پیشن گوئی کے لیے میگھ دوت ایپ اور آسمانی بجلی سے متعلق وارننگ کے لیے دامنی ایپ ڈاؤن لوڈ کریں ۔
اضلاع یا کسی وارننگ کے لیے ریاستی ایم سی/آر ایم سی ویب سائٹ پر جائیں ۔
*********
ش ح،ع س، ج
U.No. : 5312
(Release ID: 1726139)
Visitor Counter : 177