صحت اور خاندانی بہبود کی وزارت

کووڈ-19 ٹیکہ کاری کی تازہ ترین صورتحال -139واں دن


ٹیکہ لگوانے والوں کی مجموعی تعداد 22.37 کروڑ سے تجاوز کرگئی

اب تک18 تا 44 سال کی عمر کے2.41 کروڑ سے زیادہ مستفدین کو ٹیکے لگائے جاچکے ہیں

آج رات 7 بجے تک 26 لاکھ  سے زیادہ  لوگوں کو ٹیکے لگائے گئے

Posted On: 03 JUN 2021 8:31PM by PIB Delhi

نئی دلّی  ،03 جون، 2021 /

آج رات 7 بجے تک موصولہ عبوری رپورٹ کے مطابق  ملک بھر میں کووڈ سے بچاؤ کے لئے مجموعی طور پر 22.37 کروڑ (22,37,27,632) سے زیادہ ٹیکے لگائے جاچکے ہیں ۔

آج 18 تا 44 سال کی عمر  کے درمیان کے 14,20,288 مستفدین نے کووڈ ویکسین پہلا ٹیکہ لگوایا اور اس عمر کے 27,203 مستفدین نےدوسرا ٹیکہ حاصل کیا، تمام  37 ریاستوں/ مرکز کے زیرانتظام علاقوں  میں ٹیکہ کاری مہم کے تیسرے مرحلے کے آغاز سے اب  تک مجموعی طور پر 2,40,54,868 اس عمر کے افراد پہلا ٹیکہ اور کل 86,568 افراد دوسرا ٹیکہ حاصل کرچکے ہیں۔ بہار، دہلی،  گجرات،  ہریانہ،  کرناٹک، مدھیہ پردیش،مہاراشٹر، راجستھان ، تمل ناڈو، اترپردیش  اور مغربی بنگال میں 18 تا 44 سال کی عمر زمرہ کے  10 لاکھ سے زیادہ  مستفدین  کووڈ ویکسین کا پہلا ٹیکہ لگوا چکے ہیں۔

 18 تا 44 سال کی عمر کےافراد کو اب تک لگائے گئے مجموعی ٹیکوں کی فہرست درج ذیل ہے:

 

نمبر شمار

ریاستیں

پہلی خوراک

دوسری خوراک

1

انڈمان و نکوبار جزائر

10,368

0

2

آندھراپردیش

39,715

61

3

اروناچل پردیش

33,667

0

4

آسام

6,01,366

66

5

بہار

16,91,187

11

6

چنڈی گڑھ

59,765

0

7

چھتیس گڑھ

7,61,398

4

8

دادر و نگر حویلی

42,324

0

9

دمن و دیو

52,895

0

10

دہلی

11,13,150

2,335

11

گوا

39,579

402

12

گجرات

19,05,200

79

13

ہریانہ

11,65,163

1,579

14

ہماچل پردیش

1,04,070

0

15

جموں و کشمیر

2,58,933

10,253

16

جھارکھنڈ

5,88,661

110

17

کرناٹک

15,32,089

1,930

18

کیرالہ

4,13,900

39

19

لداخ

39,771

0

20

لکشدیپ

6,057

0

21

مدھیہ پردیش

23,71,357

5,781

22

مہاراشٹر

13,75,832

3,930

23

منی پور

37,966

0

24

میگھالیہ

40,283

0

25

میزورم

17,442

0

26

ناگالینڈ

33,394

0

27

اڈیشہ

7,68,722

1,180

28

پڈوچیری

27,484

0

29

پنجاب

4,41,918

886

30

راجستھان

18,65,871

320

31

سکم

10,508

0

32

تمل ناڈو

15,79,280

1,198

33

تلنگانہ

4,21,038

354

34

تری پورہ

59,060

0

35

اترپردیش

26,57,176

55,449

36

اتراکھنڈ

2,82,628

0

37

مغربی بنگال

16,05,651

601

میزان

2,40,54,868

86,568

مجموعی طور پر 22,37,27,632افراد کو ویکسین کی خوراک دی جاچکی ہے،جن میں 99,24,634 حفظان صحت  سے متعلق کارکنان (ایچ سی ڈبلیوز) شامل ہیں جنھوں نے ویکسین کی پہلی خوراک حاصل کی ہے اور 68,26,409 ایچ سی ڈبلیوز نے دوسری خوراک لی ہے۔  1,59,18,192 صف اوّل کے اہلکاروں (ایف ایل ڈبلیوز)نے(پہلی خوراک)، 86,04,747 ایف ایل ڈبلیوز نے (دوسری خوراک)  حاصل کی  ہے اور 18 تا 44 عمر کے  زمرہ کے 2,40,54,868 مستفدین نے( پہلی خوراک ) اور اسی زمرہ  18 تا 44 عمر کے 86,568 مستفدین نے (دوسری خوراک) حاصل کی۔ تاہم  45 سال سے60 سال کی درمیانی عمر کے 6,85,51,044 افراد نے (پہلی خوراک) اور 45 سال سے 60 سال کی درمیانی عمر کے 1,10,74,273 افراد نے (دوسری خوراک)، 60 سال سے زیادہ کی عمر کے 5,96,72,572 مستفدین نے  (پہلی خوراک) اور  60 سال سے زیادہ عمر کے 1,90,14,325 مستفدین نے (دوسری خوراک ) حاصل کی ہے۔

 

ایچ ایل ڈبلیوز

پہلی خوراک

99,24,634

دوسری خوراک

68,26,409

ایف ایل ڈبلیوز

پہلی خوراک

1,59,18,192

دوسری خوراک

86,04,747

18 تا 44 سال عمر کا درمیانی کا زمرہ

پہلی خوراک

2,40,54,868

دوسری خوراک

86,568

45 تا 60  سال کی عمر کے افراد

پہلی خوراک

6,85,51,044

دوسری خوراک

1,10,74,273

60 سال سے زیادہ عمر کے افراد

پہلی خوراک

5,96,72,572

دوسری خوراک

1,90,14,325

میزان

22,37,27,632

ملک گیر ٹیکہ کاری مہم کے 139ویں دن (03جون 2021) مجموعی طور پر 26,24,971 افرادکو ٹیکے لگائے گئے۔ رات سات بجے تک موصولہ ابتدائی رپورٹ کے مطابق24,04,166 مستفدین نے ویکسین کا پہلا ٹیکہ لگوایا اور2,20,805 مستفدین نے ویکسین کا دوسرا ٹیکہ لگوایا ہے ۔ حتمی رپورٹ آج دیررات تک تیار ہوجائے گی۔

مورخہ03 جون2021(139واں دن)

 

ایچ ایل ڈبلیوز

پہلی خوراک

11,739

دوسری خوراک

10,087

ایف ایل ڈبلیوز

پہلی خوراک

65,667

دوسری خوراک

19,864

18 تا 44 سال عمر کا درمیانی کا زمرہ

پہلی خوراک

14,20,288

دوسری خوراک

27,203

 

45 تا 60  سال کی عمر کے افراد

پہلی خوراک

6,48,265

دوسری خوراک

97,726

60 سال سے زیادہ عمر کے افراد

پہلی خوراک

2,58,207

دوسری خوراک

65,925

مجموعی حصولیابی

پہلی خوراک

24,04,166

دوسری خوراک

2,20,805

ملک میں سب سے غیر محفوظ  آبادی کو  کووڈ-19 سے بچانے کے لئےٹیکہ کاری  مہم ایک بہترین ذریعہ ہے جس کا اعلیٰ سطحی جائزہ اور اس کی نگرانی کا عمل باقاعدگی سے جاری ہے۔

*****

ش ح۔ ن ر (05.06.2021)

U NO:5154

 



(Release ID: 1724646) Visitor Counter : 155


Read this release in: English , Hindi , Telugu