پیٹرولیم اور قدرتی گیس کی وزارت

اپریل ، 2021میں پیداوارسے متعلق ماہانہ رپورٹ

Posted On: 21 MAY 2021 12:12PM by PIB Delhi

 

نئی دہلی ،21مئی :

1-خام تیل کی پیداوار

اپریل ،2021کے دوران خام تیل کی پیداوار 2493.26 ٹی ایم ٹی کا ہوا جو کہ مقررہ  ہدف سے 1.16فیصد زائد ہے لیکن اپریل 2020 کے دوران ہوئی  پیداوار کے مقابلے میں 2.07فیصد کم ہے ۔ یونٹ واراور ریاست وار خام تیل کی پیداوار ضمیمہ -1میں دی گئی ہے ۔ ماہ اپریل ، 2021میں یونٹ وار خام تیل کی پیداوار پچھلے برس کی اسی مدت کےمقابلے میں ضمیمہ -1اوربالترتیب ماہوار کو گراف -1میں ظاہر کیاگیاہے ۔ 

ٹیبل -1 خام تیل کی پیداوار (ٹی ایم ٹی میں )

تیل کمپنی

نشانہ

ماہ (اپریل )

2021-22

 (مارچ –اپریل)

2021-22

2020-21

گذشتہ برس کے مقابلی میں تبدیلی (فیصد)

نشانہ

پیداوار*

پیداوار

اواین جی سی

20272.88

1607.43

1636.57

1681.77

97.31

اوآئی ایل

3182.60

245.86

242.74

248.25

97.78

پی ایس سی فیلڈس

7718.52

611.29

613.95

615.83

99.69

میزان

31173.99

2464.58

     

 

نوٹ :1-سال 22-2021 کے لئے نشانہ عارضی ہے ، جسے حتمی شکل دیاجاناہے ۔عارضی *

2-مجموعی مقدارمیں ملان کرنے پر فرق ہوسکتاہے ۔

 

https://static.pib.gov.in/WriteReadData/userfiles/image/image0014EC5.png

پیداوارمیں کمی کی وجوہات کے ساتھ یونٹ وار پیداوار کی تفصیلات مندرجہ ذیل ہے :

  1. اواین جی سی (تیل اورقدرتی گیس کارپوریشن ) کے ذریعہ اپریل 2021کے دوران نامینیشن بلاک میں خام تیل کی پیداوار 1636.57ٹی ایم ٹی ہوئی جو مقررہ ہدف سے 1.81فیصد زائد ہے لیکن 2او آئی ایل (آئیل انڈیا لمیٹڈ ) کے ذریعہ اپریل 2021 کے دوران نامینیشن بلاک میں خام تیل کی پیداوار242.74ٹی ایم ٹی ہوئی جو مقررہ نشانے سے 1.27فیصد کم ہے ۔ پیداوارمیں کمی کی وجہ مندرجہ ذیل ہے :
  • زیادہ کام میں لائے جانے والے کنوؤں ، کھودے گئے کنوؤں اور پرانے کنوؤں منصوبہ تعاون میں کمی ۔
  • باجدھن بلوآوٹ کے بعدمقامی لوگوں اورتنظیموں کے ذریعہ بند/ناکہ بندی

3-اپریل ، 2021 کے دوران پی ایس سی ( پیداواری شراکت داری قانون) کے نظام کے تحت ذاتی  /مشترکہ صنعتی کمپنیوں کے ذریعہ خام تیل کی پیداوار 613.95ٹی ایم ٹی رہی جو مقررہ نشانے  سے 0.43فیصد زائد ہے لیکن یہ اپریل 2020کے دوران پیداوارکے مقابلے میں 0.31فیصد کم ہے ۔ پیداوارمیں کمی کی وجہ مندرجہ ذیل ہے :

  • آرجے –اواین -1/90( کیرن انرجی انڈیالمیٹڈ ) –منگلافیلڈ میں الیکٹریکل سبمرسیبل پمپ رکھ  -رکھاؤ اورنچلے کثیرانجکشن  کے تحت کچھ ہی کنویں ۔ اے بی ایچ فیلڈ میں گیس سنچالن کے مسئلے ، پمپ کی خرابی اورکنووں کو جوڑنے میں دیری ۔ سیٹلائٹ علاقوں کے کچھ کنووں میں بہاؤ کو بندہوجانا۔
  • سی بی –اواین این -42/2004(او این جی سی ) –کچھ کنوؤں کا سرگرنئ ست جائزہ لیاجارہاہے ۔
  • سی بی –اواین این -1-2000( جی ایس پی سی ) کووڈ-19وباکے پیش نظر بالپورہ فیلڈ کے تجارتی پیداوار شروع ہونے میں دیری ہورہی ہے ۔
  • بکرول (سیلن ) –کچھ کنویں ورک اور آپریشن کے تحت ہیں ۔

3-قدرتی گیس کی پیداوار

اپریل 2021کے دوران 2651.49 ایم ایم ایس سی ایم قدرتی گیس کی پیداوارہوئی جو اپریل ، 2020کی پیداوارکے مقابلے میں 22.68فیصد زائد ہے لیکن مہینے کے لئے مقررہ نشانے کے مقابلے میں 1.02فیصد کم ہے ۔ قدرتی گیس کا یونٹ وار اور ریاست وار پیداوار پیداوار ٹیبل 2میں  اورمہینے وار گراف -2میں ظاہرکیاگیاہے ۔

ٹیبل -2 قدرتی گیس کی پیداوار ( ایم ایم ایس سی ایم میں )

 

تیل کمپنی

نشانہ

(ماہ ) اپریل

2021-22

(مارچ –اپریل )

2021-22

2020-21

گذشتہ برس کی تبدیلی کے مقابلے (فیصد میں )

نشانہ

پیداوار*

پیداوار

اواین جی سی

23335.10

1805.25

1725.50

1725.69

99.99

اوآئی ایل

2949.65

239.54

215.13

202.05

106.47

پی ایس سی فیلڈ

11834.60

634.13

710.86

233.59

304.33

میزان

38119.35

2678.92

2651.49

2161.32

 
           

نوٹ :- سال 22-2021کے لئے نشانہ عارضی ہے ، جسے حتمی شکل دی جانی ہے ۔عارضی *

مجموعی مقدارکے ملان میں فرق آسکتاہے ۔

گراف -2میں قدرتی گیس کی ماہانہ پیداوار

https://static.pib.gov.in/WriteReadData/userfiles/image/image002SEE5.png

  1. اپریل ،2021کے دوران نامینیشن  بلاکوں میں اواین جی سی کے ذریعہ قدرتی گیس کی پیداوار 1725.50 ایم ایم ایس سی ایم رہی جو مقررہ نشانے سے 4.42 فیصد کم ہے اور اپریل 2020 کے دوران ہوئی پیداورکے مقابلے میں 0.01فیصد کم ہے ۔ پیداوارمیں کمی کی وجہ مندرجہ ذیل ہے ۔
  • آبی ذخائرسے متعلق مسائل کی وجہ وششٹھ /ایس 1 کنووں سے منصوبہ پیداوار سے کم پیداوارہوا۔
  • کووڈ وباء کی وجہ سے کے جی 2/98 کلاسٹر -2کے یو1فیلڈ سے گیس پیداوار شروع ہونے میں دیری کیونکہ سمندرکے اوپر اشیاء کی پیداوار اور کنووں کی تعمیر ی کام پورے ہونے میں دیری ہوئی ۔
  • 36‘‘ بی پی اے –ہزیراگیس پائپ لائن میں نکاسی سے جڑی رکاوٹ

2اپریل ، 2021 کے دوران نامینیشن بلاک  میں اوآئی ایل کای قدرتی گیس کی پیداوار 215.13ایم ایم ایس سی ایم رہی ، جو اپریل 2020 کی پیداوار  سے 6.47فیصد زائد لیکن ماہانہ ہدف سے ایک فیصد ہے ، پیداوارمیں کی وجہ مندرجہ ذیل ہے :

  • مخصوص گراہکوں کے ذریعہ گیس کی مانگ میں کمی ۔
  • باگھ جن بلوآوٹ کے بعدمقامی لوگوں اور تنظیموں  کے ذریعہ بند/ناکہ بندی

3اپریل 2021 کے دوران پی اے سی اورسی بی ایم نظام میں ذاتی /مشترکہ صنعتی کمپنیوں کے ذریعہ  قدرتی گیس کی پیداوار 710.86 ایم ایم ایم سی ایم رہی جو مقررہ ہدف سے 12.10فیصد زائد ہے اور 2020 کی پیداوار سے 6.47فیصدزائد ہے اوراپریل 2020 کے دوران پیداوار کے مقابلے میں 204.33فیصدکم ہے ۔

خام تیل کے پروسیسنگ (کروڈ تھروآوٹ )

اپریل 2021 کے دوران کام تیل کی پروسیسنگ 19884.70 ٹی ایم ٹی رہی جو ماہانہ مقررہ نشانے سے 1.82 فیصد زائد ہے اوراپریل 2020 کے مقابلے میں 34.86فیصد زائد ہے ، اپریل ، 2021 کے دوران صلاحیت کا استعمال 96.82فیصد رہا۔ اپریل ،2021 کے مقابلے میں 2020کے دوران کروڈ تھروآوٹ اور صلاحیت کااستعمال ریفائنری وارتفصیل ٹیبل -3 اور ٹیبل -4میں دکھائی گئی ہے ۔ گذشتہ برس کی اسی مدت کے مقابلے میں اپریل 2021 کے لئے کمپنی وار کروڈ تھروآوٹ ٹیبل -3 اورمہینہ وار گراف -3 میں ظاہرکیاگیاہے ۔

ٹیبل 3 ۔ خام تیل کی پروسیسنگ (کروڈ تھروآوٹ) ( ٹی ایم ٹی ) میں

تیل کمپنی

نشانہ

(ماہ ) اپریل

2021-22

(مارچ –اپریل )

2021-22

 

2021-22

(مارچ –اپریل )

نشانہ

   

سی پی ایس ای

145812.84

11262.72

11524.50

7103.76

162.23

آئی اوسی ایل

70299.81

6052.10

5980.31

3046.13

196.32

بی پی سی ایل

30499.94

2610.00

2588.73

1583.76

163.45

ایچ پی سی ایل

17199.69

840.31

867.43

1323.97

65.52

سی پی سی ایل

10000.00

500.00

759.79

307.60

247.00

این آرایل

2750.35

154.95

221.22

169.73

130.33

ایم آرپی ایل

15000.00

1100.00

1099.79

670.65

163.99

اواین جی سی

63.04

5.36

7.23

1.92

376.90

جے وی ایس

18021.00

1551.00

1706.44

925.13

184.45

BORL

7000.00

645.00

647.54

332.28

194.87

ایچ ایم ای ایل

11021.00

906.00

1058.90

592.85

178.61

پرائیویٹ

78008.07

6716.28

6653.77

6716.28

99.07

آرآئی ایل

60940.96

5314.49

5020.99

5314.49

94.48

این ای ایل

17067.11

1401.79

1632.78

1401.79

116.48

میزان

241841.91

19529.99

19884.70

14745.18

134.86

 

 

 

****************

ش ح ۔ ۔ع آ

U-5300



(Release ID: 1723104) Visitor Counter : 141


Read this release in: Tamil , English , Hindi