شماریات اور پروگرام کے نفاذ کی وزارت

بھارت میں باضابطہ طور پر تنخواہ پانے والے ملازمین کی فہرست کے بارے میں رپورٹ –روزگار سے متعلق ایک رسمی منظر نامہ

Posted On: 25 MAY 2021 11:06AM by PIB Delhi

نئی دہلی،25/مئی2021،

اعدادوشمار اور پروگرام پر عمل درآمد کی وزارت کے اعدادوشمار سے متعلق قومی دفتر (این ایس او) نے ستمبر 2017 سے مارچ 2021 کی مدت کے دوران ملک کے روزگار سے متعلق آئندہ امکانات کے بارے میں پریس کےلیے ایک نوٹ جاری کیا ہے۔ یہ امکانات چیدہ سرکاری ایجنسیوں کے پاس دستیاب انتظامی ریکارڈس پر مبنی ہیں، تاکہ بعض جہتوں میں ترقی اور پیش رفت کا جائزہ لیا جاسکے۔

A detailed note is annexed.

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

U-4806

ش ح۔   ع م۔  ت ع۔

 


(Release ID: 1721555) Visitor Counter : 165