صحت اور خاندانی بہبود کی وزارت

کووڈ-19 ٹیکہ کاری کی تازہ ترین صورتحال -126واں دن


ٹیکہ لگوانے والوں کی مجموعی تعداد 19.32 سے متجاوز

اب تک18 تا 44 سال کی عمر کے92.7لاکھ سے زیادہ مستفدین کو ٹیکے لگائے گئے

آج رات 8 بجے تک 13.8لاکھ  سے زیادہ  لوگوں کو ٹیکے لگائے گئے

Posted On: 21 MAY 2021 10:04PM by PIB Delhi

آج رات 8 بجے تک موصولہ عبوری رپورٹ کے مطابق  ملک بھر میں کووڈ-19 کے خلاف لگائے جانے والے ٹیکوں کیمجموعی تعداد 19.32 کروڑ (19,32,97,222) سےمتجاوز کرگئی۔

آج 18 تا 44 سال کی عمر کے درمیان کے6,63,353مستفدین نے کووڈ ویکسین پہلا ٹیکہ لگوایاجس کے ساتھ ہی تمام 37 ریاستوں/ مرکز کے زیرانتظام علاقوں  میںٹیکہ کاری مہم کے تیسرے مرحلے کے آغاز سے اب  تک اس عمر کے مستفدین کی مجموعی تعداد92,73,550ہوگئی ہے ۔ 18 تا 44 سال کی عمر کےافراد کو اب تک لگائے گئے مجموعی ٹیکوں کی فہرست درج ذیل ہے:

نمبر شمار

ریاستیں

میزان

1

انڈمان و نکوبار جزائر

3,042

2

آندھراپردیش

8,167

3

اروناچل پردیش

16,501

4

آسام

3,93,146

5

بہار

10,60,702

6

چنڈی گڑھ

12,071

7

چھتیس گڑھ

6,64,337

8

دادر و نگر حویلی

12,875

9

دمن و دیو

14,577

10

دہلی

8,85,881

11

گوا

27,139

12

گجرات

6,02,691

13

ہریانہ

6,71,800

14

ہماچل پردیش

40,263

15

جموں و کشمیر

34,697

16

جھارکھنڈ

3,04,133

17

کرناٹک

1,48,584

18

کیرالہ

14,720

19

لداخ

3,567

20

لکشدیپ

62

21

مدھیہ پردیش

4,97,670

22

مہاراشٹر

6,82,744

23

منی پور

8,843

24

میگھالیہ

19,566

25

میزورم

10,615

26

ناگالینڈ

7,376

27

اڈیشہ

2,71,353

28

پڈوچیری

2,809

29

پنجاب

2,88,618

30

راجستھان

11,83,124

31

سکم

5,381

32

تمل ناڈو

48,620

33

تلنگانہ

652

34

تری پورہ

46,704

35

اترپردیش

9,60,032

36

اتراکھنڈ

2,03,480

37

مغربی بنگال

1,17,008

میزان

92,73,550

*ان اعداد و شمار میں، 18 تا 44 سال کی عمر زمرہ کے مستفدین کو  چھتیس گڑھ اور پنجاب میں دی جانے والی پہلی خوراک  بالترتیب 6.2 اور 2.3 لاکھ کی تعداد شامل ہے جو یکم مئی سے 19 مئی 2021 تک اور 20 مئی 2021 کے وقفہ میں دی گئی۔ یہ اعدادو شمار ابھی تک کوون ایپ  سے  مماثل نہیں ہیں۔

مجموعی طور پر ملک بھر میں19,32,97,222افراد کو ویکسین کی خوراک دی جاچکی ہے،جن میں97,37,237حفظانصحت  سے متعلق کارکنان (ایچ سی ڈبلیوز) شامل ہیں جنھوں نے ویکسین کی پہلی خوراک حاصل کی ہے اور66,89,893ایچ سی ڈبلیوز نے دوسری خوراک لی ہے۔ 1,48,63,770صف اوّل کے اہلکاروں (ایف ایل ڈبلیوز)نے(پہلی خوراک)،83,05,152ایف ایل ڈبلیوز نے (دوسری خوراک)  حاصل کی  ہے اور18 تا 44 عمر کے زمرہ کے92,73,550 مستفدین نے پہلی خوراک حاصل کی ہے۔ تاہم  45 سال سے60 سال کی درمیانی عمر کے6,01,86,416افراد نے (پہلی خوراک) اور 45 سال سے 60 سال کی درمیانی عمر کے96,79,427 افراد نے (دوسری خوراک)، 60 سال سے زیادہ کی عمر کے5,63,74,895مستفدین نے  (پہلی خوراک) اور  60 سال سے زیادہ عمر کے1,81,86,882مستفدین نے (دوسری خوراک )حاصل کی ہے۔

ایچ ایل ڈبلیوز

پہلی خوراک

97,37,237

دوسری خوراک

66,89,893

ایف ایل ڈبلیوز

پہلی خوراک

1,48,63,770

دوسری خوراک

83,05,152

18 تا 44 سال عمر کا درمیانی کا زمرہ

پہلی خوراک

92,73,550

45 تا 60  سال کی عمر کے افراد

پہلی خوراک

6,01,86,416

دوسری خوراک

96,79,427

60 سال سے زیادہ عمر کے افراد

پہلی خوراک

5,63,74,895

دوسری خوراک

1,81,86,882

میزان

19,32,97,222

ملک گیر ٹیکہ کاری مہم کے 126ویں دن (21مئی 2021) مجموعی طور پر13,83,358افرادکو ٹیکے لگائے گئے۔ رات آٹھ بجے تک موصولہ ابتدائی رپورٹ کے مطابق12,05,727مستفدین نے ویکسین کا پہلاٹیکہ لگوایا اور1,77,631 مستفدین نے ویکسین کا دوسرا ٹیکہ لگوایا ہے ۔ حتمی رپورٹ آج دیررات تک تیار ہوجائے گی۔

مورخہ21 مئی2021(126واں دن)

 

ایچ ایل ڈبلیوز

پہلی خوراک

12,417

دوسری خوراک

8,402

ایف ایل ڈبلیوز

پہلی خوراک

68,698

دوسری خوراک

19,257

18 تا 44 سال عمر کا درمیانی کا زمرہ

پہلی خوراک

6,63,353

45 تا 60  سال کی عمر کے افراد

پہلی خوراک

3,38,329

دوسری خوراک

96,062

60 سال سے زیادہ عمر کے افراد

پہلی خوراک

1,22,930

دوسری خوراک

53,910

مجموعی حصولیابی

پہلی خوراک

12,05,727

دوسری خوراک

1,77,631

ملک میں سب سے غیر محفوظ  آبادی کو  کووڈ-19 سے بچانے کے لئےٹیکہ کاری  مہم ایک بہترین ذریعہ ہےجس کا اعلیٰ سطحی جائزہ اور اس کی نگرانی کا عمل باقاعدگی سے جاری ہے۔

*****

 

ش ح۔ ن ر (22.05.2021)

U NO:

 



(Release ID: 1720798) Visitor Counter : 206


Read this release in: English , Hindi