صحت اور خاندانی بہبود کی وزارت
کووڈ-19 ٹیکہ کاری کی تازہ ترین صورتحال -125واں دن
ہندوستان میں ٹیکہ کاری کی مجموعی تعداد 19 کروڑ سے تجاوز کرگئی اب تک18 تا 44 سال کی عمر کےتقریباً 86لاکھ سے زیادہ مستفدین کو ٹیکے لگائے گئے آج14.5لاکھ سے زیادہ لوگوں کو ٹیکے لگائے گئے
Posted On:
20 MAY 2021 11:38PM by PIB Delhi
ہندوستان نے کووڈ-19 کے خلاف جاری ٹیکہ کاری مہم میں ایک اہم کامیابی حاصل کی ہے۔ آج رات 8 بجے تک موصولہ عبوری رپورٹ کے مطابق ملک بھر میں ٹیکہ کاری کی مجموعی تعداد 19 کروڑ (19,18,10,604) سےمتجاوز کرگئی۔
آج 18 تا 44 سال کی عمر کے درمیان کے7,36,514مستفدین نے کووڈ ویکسین پہلا ٹیکہ لگوایاجس کے ساتھ ہی تمام 36 ریاستوں/ مرکز کے زیرانتظام علاقوں میںٹیکہ کاری مہم کے تیسرے مرحلے کے آغاز سے اب تک اس عمر کے مستفدین کی مجموعی تعداد85,84,054ہوگئی ہے ۔ 18 تا 44 سال کی عمر کےافراد کو اب تک لگائے گئے مجموعی ٹیکوں کی فہرست درج ذیل ہے:
نمبر شمار
|
ریاستیں
|
میزان
|
1
|
انڈمان و نکوبار جزائر
|
2,352
|
2
|
آندھراپردیش
|
6,672
|
3
|
اروناچل پردیش
|
14,775
|
4
|
آسام
|
3,67,412
|
5
|
بہار
|
9,92,024
|
6
|
چنڈی گڑھ
|
9,398
|
7
|
چھتیس گڑھ
|
6,45,108
|
8
|
دادر و نگر حویلی
|
10,101
|
9
|
دمن و دیو
|
11,102
|
10
|
دہلی
|
8,56,695
|
11
|
گوا
|
23,330
|
12
|
گجرات
|
5,58,571
|
13
|
ہریانہ
|
6,27,428
|
14
|
ہماچل پردیش
|
39,992
|
15
|
جموں و کشمیر
|
33,229
|
16
|
جھارکھنڈ
|
2,65,931
|
17
|
کرناٹک
|
1,37,623
|
18
|
کیرالہ
|
9,434
|
19
|
لداخ
|
2,575
|
20
|
لکشدیپ
|
0
|
21
|
مدھیہ پردیش
|
4,25,883
|
22
|
مہاراشٹر
|
6,74,139
|
23
|
منی پور
|
6,138
|
24
|
میگھالیہ
|
16,769
|
25
|
میزورم
|
9,440
|
26
|
ناگالینڈ
|
7,376
|
27
|
اڈیشہ
|
2,43,172
|
28
|
پڈوچیری
|
1,371
|
29
|
پنجاب
|
2,51,892
|
30
|
راجستھان
|
11,10,697
|
31
|
سکم
|
4,035
|
32
|
تمل ناڈو
|
45,136
|
33
|
تلنگانہ
|
652
|
34
|
تری پورہ
|
40,360
|
35
|
اترپردیش
|
8,51,594
|
36
|
اتراکھنڈ
|
1,90,289
|
37
|
مغربی بنگال
|
91,359
|
میزان
|
85,84,054
|
*ان اعداد و شمار میں، 18 تا 44 سال کی عمر زمرہ کے مستفدین کو چھتیس گڑھ اور پنجاب میں دی جانے والی پہلی خوراک بالترتیب 6.2 اور 2.3 لاکھ کی تعداد شامل ہے جو یکم مئی سے 19 مئی 2021 تک اور 20 مئی 2021 کے وقفہ میں دی گئی۔ یہ اعدادو شمار ابھی تک کوون ایپ سے مماثل نہیں ہیں۔
مجموعی طور پر ملک بھر میں19,18,10,604افراد کو ویکسین کی خوراک دی جاچکی ہے،جن میں97,23,296حفظانصحت سے متعلق کارکنان (ایچ سی ڈبلیوز) شامل ہیں جنھوں نے ویکسین کی پہلی خوراک حاصل کی ہے اور66,80,206ایچ سی ڈبلیوز نے دوسری خوراک لی ہے۔ 1,47,84,918صف اوّل کے اہلکاروں (ایف ایل ڈبلیوز)نے(پہلی خوراک)،82,84,445ایف ایل ڈبلیوز نے (دوسری خوراک) حاصل کی ہے اور18 تا 44 عمر کے زمرہ کے85,84,054 مستفدین نے پہلی خوراک حاصل کی ہے۔ تاہم 45 سال سے60 سال کی درمیانی عمر کے5,98,12,707افراد نے (پہلی خوراک) اور 45 سال سے 60 سال کی درمیانی عمر کے95,75,946 افراد نے (دوسری خوراک)، 60 سال سے زیادہ کی عمر کے5,62,36,899مستفدین نے (پہلی خوراک) اور 60 سال سے زیادہ عمر کے1,81,28,133مستفدین نے (دوسری خوراک )حاصل کی ہے۔
ایچ ایل ڈبلیوز
|
پہلی خوراک
|
97,23,296
|
دوسری خوراک
|
66,80,206
|
ایف ایل ڈبلیوز
|
پہلی خوراک
|
1,47,84,918
|
دوسری خوراک
|
82,84,445
|
18 تا 44 سال عمر کا درمیانی کا زمرہ
|
پہلی خوراک
|
85,84,054
|
45 تا 60 سال کی عمر کے افراد
|
پہلی خوراک
|
5,98,12,707
|
دوسری خوراک
|
95,75,946
|
60 سال سے زیادہ عمر کے افراد
|
پہلی خوراک
|
5,62,36,899
|
دوسری خوراک
|
1,81,28,133
|
میزان
|
19,18,10,604
|
ملک گیر ٹیکہ کاری مہم کے 125ویں دن (20مئی 2021) مجموعی طور پر14,56,088افرادکو ٹیکے لگائے گئے۔ رات آٹھ بجے تک موصولہ ابتدائی رپورٹ کے مطابق12,73,785مستفدین نے ویکسین کا پہلاٹیکہ لگوایا اور1,82,303 مستفدین نے ویکسین کا دوسرا ٹیکہ لگوایا ہے ۔ حتمی رپورٹ آج دیررات تک تیار ہوجائے گی۔
مورخہ20 مئی2021(125واں دن)
ایچ ایل ڈبلیوز
|
پہلی خوراک
|
12,859
|
دوسری خوراک
|
9,341
|
ایف ایل ڈبلیوز
|
پہلی خوراک
|
63,861
|
دوسری خوراک
|
18,532
|
18 تا 44 سال عمر کا درمیانی کا زمرہ
|
پہلی خوراک
|
7,36,514
|
45 تا 60 سال کی عمر کے افراد
|
پہلی خوراک
|
3,29,403
|
دوسری خوراک
|
98,925
|
60 سال سے زیادہ عمر کے افراد
|
پہلی خوراک
|
1,31,148
|
دوسری خوراک
|
55,505
|
مجموعی حصولیابی
|
پہلی خوراک
|
12,73,785
|
دوسری خوراک
|
1,82,303
|
ملک میں سب سے غیر محفوظ آبادی کو کووڈ-19 سے بچانے کے لئےٹیکہ کاری مہم ایک بہترین ذریعہ ہےجس کا اعلیٰ سطحی جائزہ اور اس کی نگرانی کا عمل باقاعدگی سے جاری ہے۔
*****
ش ح۔ ن ر (22.05.2021)
U NO:
(Release ID: 1720797)
|