کامرس اور صنعت کی وزارتہ

بھارت میں اپریل 2021 کے لئے تھوک قیمتوں کاعدد اشاریہ( بنیادی سال 2012-2011(

Posted On: 17 MAY 2021 12:00PM by PIB Delhi

 

نئی دہلی،17/مئی- 1202  ۔   

صنعت اور داخلی تجارت کے فروع کے محکمے کے اقتصادی صلاح کار کادفتر اس پریس ریلیز میں ماہ اپریل 2021(عبوری) اور ماہ فروری 2021(حتمی) کے لئے بھارت میں تھوک قیمتوں کے عدد اشاریہ کے نمبر جاری کررہا ہے۔ تھوک قیمتوں کے عدد اشاریہ( ڈبلیو پی آئی) کے عبوری اعداد شمار ہر مہینے کی(14) تاریخ کو ( یا اس کے اگلے کام کے دن) جاری کئے جاتے ہیں۔ جس میں حوالے کے مہینے کے دو ہفتے کے وقت کاوقفہ ہوتا ہے اور یہ پورے ملک کے منتخبہ مینوفیکچرنگ یونٹوں اور ادارہ جاتی وسیلوں سے موصولہ اعداد وشمار کی مدد سے مرتب کیا جاتا ہے۔ دس ہفتہ کے بعد عبوری عدد اشاریہ کو حتمی شکل دی جاتی ہے، اسے جاری کیا جاتا ہے اور اس کے بعد منجمد کردیا جاتا ہے۔

اپریل 2021 میں (اپریل 2020 کے بعد) ماہانہ ڈبلیو پی آئی پر مبنی افراط زر کی سالانہ شرح (وائی او وائی)10.49 فیصد (عبوری) پر قائم تھی۔ اپریل 2021 میں افراط زر کی سالانہ شرح، خام پٹرولیم، معدنی تیل جیسے ڈیزل وغیرہ اور تیار اشیاء کی قیمتیں، پچھلے سال کے اسی مہینے کے مقابلے بنیادی طور پر زیادہ ہونے کی وجہ سے زیادہ ہے۔ اپریل 2021 کےلئے کل ہند تھوک قیمتوں کے عدد اشاریہ اور مختلف النوع اشیا کے گروپوں کے لئے افراط زر کی شرح کی تفصیلات درج ذیل انسلاکI- میں دی گئی ہے۔جبکہ گزشتہ چھ مہینے میں مختلف النوع اشیاء کے گروپوں کے لئے ڈبلیو پی آئی پر مبنی افراط زر کی سالانہ شرح(وائی۔ او۔وائی) انسلاک II- میں پیش کی گئی ہیں۔ گزشتہ چھ مہینے میں مختلف النوع اشیا کے گروپوں کے لئے ڈبلیو پی آئی عدد اشاریہ انسلاک III میں پیش کیا گیا ہے۔

 

جدولI:عدد اشاریہ اور سالانہ افراط زر کی شرح(وائی-0-وائی) *

تمام اشیاء/ بڑے گروپ

وزن (%)

فروری-21(حتمی)

مارچ-21( عبوری)

اپریل-21( عبوری)

عدداشاریہ

افراط زر

عدد اشاریہ

 افراط زر

عدداشاریہ

 افراط زر

تمام اشیاء

100

128.1

4.83

129.3

7.39

131.7

10.49

-I بنیادی بلا تخصیص اشیاء

22.6

147.1

3.01

146.2

6.40

151.8

10.16

-II ایندھن مصنوعات

13.2

105.7

2.03

109.7

10.25

108.6

20.94

-IIIتیار مصنوعات

64.2

126.0

6.06

127.3

7.34

129.4

9.01

خوراک کاعدد اشاریہ

24.4

153.4

3.58

153.4

5.28

158.9

7.58

 

اپریل 2021 میں ڈبلیو پی آئی عدد اشاریہ کی مہینے کے دوران اتارچڑھاؤ پر مبنی ماہانہ افراط زر کی شرح ، مارچ 2021 کے مقابلے 1.80 فیصد( عبوری ) تھی۔ گزشتہ چھ مہینے کی ماہوار افراط زر کی شرح کا خلاصہ ذیل میں پیش کیاگیا ہے۔

 

جدول2: افراط زر کی ماہوار شرح( ایم ۔ او۔ ایم)#

تمام اشیاء / بڑے گروپ

وزن (%)

نومبر-20

دسمبر-20

جنوری-21

فروری-21

مارچ-21(عبوری)

اپریل-21( عبوری

تمام اشیاء

100

1.21

0.24

0.88

1.26

0.94

1.86

-I بنیادی بلا تخصیص اشیاء

22.6

0.66

-3.14

-2.09

1.52

-0.61

3.83

-II ایندھن اور بجلی

13.2

3.63

2.87

3.92

4.97

3.78

-1.00

-III تیار شدہ مصنوعات

64.2

1.00

1.40

1.62

0.56

1.03

1.65

خوراک کاعدد اشاریہ

24.4

-0.13

-3.13

-1.87

1.05

0.00

3.59

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

بڑے گروپوں میں ماہانہ افراط زر

بنیادی بلاتخصیص اشیاء( وزن 22.62 فیصد): اس بڑے گروپ کے عدد اشاریہ میں مارچ 2021 میں (3.83 فیصد) 151.8 (عبوری) کااضافہ ہواہے جبکہ مارچ 2021 میں یہ 146.2( عبوری) تھا۔ مارچ 2021 کے مقابلے اپریل 2021 میں معدنیات کی قیمتوں(6.66 فیصد) خام پیٹرولیم اور قدرتی گیس( 4.80فیصد) غذائی اشیا( 3.84فیصد) اور بغیر غذائی اشیاء (2.65فیصد) کی قیمتوں میں اضافہ ہوا ہے۔

ایندھن اور بجلی( وزن 13.15فیصد) اس بڑے گروپ کے عدد اشاریہ میں اپریل 2021 میں (1.00-فیصد) کی کمی ہوئی اور یہ 108.6( عبوری) پر آگیا۔ جبکہ مارچ 2021 میں یہ 109.7( عبوری) پر تھا۔ اس کے علاوہ (مارچ 2021 کے مقابلے اپریل 2021 میں ) کوئلہ کی قیمتوں (0.32فیصد) اور معدنی تیل( 0.29فیصد) کااضافہ ہوا۔

تیار شدہ مصنوعات: ( وزن 64.23فیصد)۔ اس بڑے گروپ کا عدد اشاریہ مارچ 2021 کے 127.3(عبوری) کے مقابلے اپریل2021 میں (1.65فیصد) بڑھ کر 129.4(عبوری) 2021 کے 127.3(عبوری) کے مقابلے اپریل 2021 میں(1.65فیصد) بڑھ کر 129.4(عبوری)  پر پہنچ گیا۔

 تھوک قیمتوں کے عدد اشاریہ ڈبلیو پی آئی کا خوراک سے متعلق( وزن 24.38فیصد):۔ خوراک سے متعلق عدد اشاریہ کے بنیادی بلاتخصیص اشیاء کے گروپوں سے غذائی اشیاء اور تیار شدہ مصنوعات سے غذائی مصنوعات پر مشتمل ہے اور مارچ 2021 کے 153.4 بڑھ کر اپریل 2021 میں 158.9 پر پہنچ گیا ہے۔ جبکہ ڈبلیو پی آئی خوراک کے عدد اشاریہ پر مبنی افراط زر کی شرح مارچ 2021 میں 5.28 فیصد سے بڑھ کر اپریل 2021 میں 7.58 فیصد پر پہنچ گئی ہے۔

 تیار شدہ مصنوعات( وزن 64.23 فیصد)۔ اس بڑے گروپ کا عدد اشاریہ مارچ 2021 کے 127.3(عبوری) کےمقابلے اپریل 2021 میں(1.65 فیصد) بڑھ کر 129.4 (عبوری) پر پہنچ گیا۔

تھوک قیمتوں کے عدد اشاریہ ڈبلیو پی آئی کا خوراک سے متعلق(وزن 24.38 فیصد):۔ خوراک سے متعلق عدد اشاریہ کے بنیادی بلاتخصیص اشیاء کے گروپوں سے غذائی اشیاء اور تیار شدہ مصنوعات سے غذائی مصنوعات پر مشتمل ہے اور مارچ 2021 کے 153.4 سے بڑھ کر اپریل 2021 میں 158.9 پر پہنچ گیا ہے۔ جبکہ ڈبلیو پی آئی خوراک کے عدد اشاریہ پر مبنی افراط زر کی شرح مارچ 2021 میں 5.28 سے بڑھ کر اپریل 2021 میں 7.58 فیصد پر پہنچ گیا ہے۔

فروری 2021 کے لئے حتمی عدد اشاریہ: فروری 2021 کے لئے تھوک قیمتوں کے عدد اشاریہ اور تمام اشیاء کے لئے افراط زر کی شرح ( بنیاد:(2011-2012=100  بالترتیب 128.1 اور 4.83 فیصد تھی۔

 جوابی شرح:۔ اپریل 2021 کے لئے ڈبلیو پی آئی کو 76 فیصد کے وزن والی جوابی شرح پر مرتب کیاگیا ہے۔ جبکہ فروری 2021 کے حتمی اعداد وشمار 91 فیصد کے وزنی جوابی شرح پر مبنی ہے۔ ڈبلیو پی آئی کے عبوری اعداد وشمار میں ڈبلیو پی آئی تھی۔

 حتمی نظر شدہ پالیسی کے مطابق نظرثانی کی جائے گی۔ یہ پریس ریلیز، عدد اشاریہ کی اشیا، اور افراط زر کے نمبر ہوم پیج http://eaindustry.nic.in. پر دستیاب ہیں۔

 پریس ریلیز کی اگلی تاریخ: مئی 2021 کے لئے 14 جون 2021

اپریل 2021 کےلئے کل ہند تھوک قیمتوں کے عدد اشاریے اور  افراط زر کی شرحیں( بنیادی سال 2011-12=100

انسلاکI-

اشیا/ بڑے گروپ/ ذیلی گروپ/ بلاتخیص اشیاء

وزن

عدد اشاریہ

(تازہ ترین مہینہ)

تازہ ترین مہینہ

مجموعی افراط زر

( وائی او وائی)

افراط زر کی ڈبلیو پی آئی پر مبنی شرح (وائی او وائی)

2020-2021

2021-2022*

2020-2021

2021-2022*

اپریل-20

 اپریل-21*

تمام اشیاء

100.00

131.7

-1.00

1.86

-1.57

10.49

-1.57

10.49

بنیادی بلاتخصیص اشیاء

22.62

151.8

0.29

3.83

-1.08

10.16

-1.08

10.16

غذائی اشیاء

15.26

162.1

2.18

3.84

3.83

4.92

3.83

4.92

موٹے اناج

2.82

157.3

0.62

1.42

3.63

-3.32

3.63

-3.32

دھان

1.43

161.2

2.13

-0.19

3.63

-0.92

3.63

-0.92

گیہوں

1.03

155.9

-1.04

3.79

6.40

-3.29

6.40

-3.29

دالیں

0.64

175.3

4.56

2.34

14.63

10.74

14.63

10.74

سبزیاں

1.87

152.2

5.82

1.53

3.14

-9.03

3.14

-9.03

آلو

0.28

161.3

7.41

12.17

62.05

-30.44

62.05

-30.44

پیاز

0.16

164.1

-10.86

-31.94

72.34

-19.72

72.34

-19.72

پھل فروٹ

1.60

197.0

12.19

22.89

0.26

27.43

0.26

27.43

دودھ

4.44

154.7

0.26

-0.32

5.87

2.04

5.87

2.04

انڈے، گوشت، اور مچھلی

2.40

162.1

-0.41

4.78

2.31

10.88

2.31

10.88

 غیر غذائی اشیا

4.12

143.2

-0.72

2.65

-2.98

15.58

-2.98

15.58

تلہن

1.12

195.7

0.60

5.78

1.89

29.95

1.89

29.95

 معدنیات

0.83

184.3

-1.72

6.66

-2.47

19.60

-2.47

19.60

خام پیٹرولیم اور قدرتی گیس

2.41

89.6

-22.87

4.80

-46.17

79.56

-46.17

79.56

خام پیٹرولیم

1.95

88.2

-29.23

6.01

-58.76

160.18

-58.76

160.18

-II ایندھن اور بجلی

13.15

108.6

-9.75

-1.00

-12.65

20.94

-12.65

20.94

رسوئی گیس

0.64

107.1

-7.39

1.04

-1.11

20.34

-1.11

20.34

پیٹرول

1.60

95.1

-16.60

0.21

-23.92

42.37

-23.92

42.37

HSD

3.10

101.7

-12.14

-0.59

-20.42

33.82

-20.42

33.82

-III تیار شدہ مصنوعات

64.23

129.4

0.08

1.65

0.17

9.01

0.17

9.01

غذائی مصنوعات کی تیاری

9.12

153.5

-0.15

3.16

5.33

12.62

5.33

12.62

نباتات اور جانوروں کی چربی سے حاصل ہونے والا تیل

2.64

181.1

-0.71

6.03

10.97

43.28

10.97

43.28

مشروب سے تیار ہونے والی اشیاء

0.91

125.5

0.32

0.16

1.87

0.40

1.87

0.40

تمباکو مصنوعات سے تیار ہونے والی  اشیاء

0.51

160.3

1.23

1.58

2.09

2.49

2.09

2.49

ٹیکسٹائل سے تیار ہونے والی مصنوعات

4.88

128.4

0.26

1.02

-2.01

9.74

-2.01

9.74

پوشاک سے تیار ہونے والی مصنوعات

0.81

139.7

0.36

0.22

-0.07

0.58

-0.07

0.58

چمڑے اوراس سے متعلقہ مصنوعات سے تیار ہونے والی اشیاء

0.54

118.3

0.17

1.37

-2.40

0.51

-2.40

0.51

لکڑی اور لکڑی کی مصنوعات سے تیار ہونے والی اشیاء

0.77

138.2

-0.15

0.58

-0.75

4.22

-0.75

4.22

کاغذ اور کاغذ کی مصنوعات سے تیار ہونے والی  اشیاء

1.11

133.5

0.17

4.13

-2.66

10.70

-2.66

10.70

کیمکلز اور کیمکلز کی مصنوعات سے تیار کی جانے والی اشیاء

6.47

127.0

-0.26

1.60

-3.92

10.24

-3.92

10.24

ادویات ، جڑی بوٹیوں سے متعلق کیمیکل اور  نباتاتی تیار کی جانےوالی اشیاء

1.99

134.3

0.46

1.05

4.16

3.07

4.16

3.07

ربر اور پلاسٹک مصنوعات سے تیار کی جانے والی اشیاء

2.30

121.4

-0.09

2.02

-2.19

13.14

-2.19

13.14

دیگر دھاتی و معدنیاتی مصنوعات سے تیار کی جانے والی اشیاء

3.20

120.8

1.46

1.09

0.34

2.55

0.34

2.55

سیمنٹ، چونا  اور پلاستر

1.64

123.9

3.03

1.14

2.25

1.06

2.25

1.06

بنیادی دھاتوں سے تیار کی جانے والی اشیاء

9.65

127.6

0.94

3.24

-3.17

19.25

-3.17

19.25

ہلکے فولاد ، نیم تیار شدہ فولاد( اسٹیل)

1.27

112.4

0.52

2.46

-1.73

16.72

-1.73

16.72

ڈھالی گئی دھات کی مصنوعات سے تیار کی  اشیا ء مشینوں اور متعلقہ سامان کو چھوڑ کر

3.15

122.3

-0.43

1.16

-1.71

6.53

-1.71

6.53

 

انسلاکII-

 

اشیا/بڑے گروپ/ گروپ/ ذیلی گروپ/ بلاتخصیص اشیاء

وزن

گزشتہ چھ مہینے کےلئے ڈبلیو پی آئی پر مبنی سالانہ ( افراط زر کی شرح وائی او وائی)

Nov-20

Dec-20

Jan-21

Feb-21

Mar-21*

Apr-21*

تمام اشیاء

100.00

2.29

1.95

2.51

4.83

7.39

10.49

-I بنیادی بلاتخصیص اشیاء

22.62

3.80

-0.60

-1.56

3.01

6.40

10.16

-A غذائی اشیاء

15.26

4.61

-0.92

-2.93

1.81

3.24

4.92

موٹے اناج

2.82

-5.52

-6.52

-7.40

-6.58

-4.08

-3.32

دھان

1.43

0.62

0.12

-0.18

-0.37

1.38

-0.92

گیہوں

1.03

-10.09

-11.10

-11.62

-10.58

-7.80

-3.29

دالیں

0.64

13.04

9.69

7.92

10.25

13.14

10.74

سبزیاں

1.87

15.27

-12.05

-21.06

-2.95

-5.19

-9.03

آلو

0.28

138.05

45.41

-23.48

-30.16

-33.40

-30.44

پیاز

0.16

-7.60

-54.69

-32.55

31.28

5.15

-19.72

پھل فروٹ

1.60

-1.36

1.36

3.08

9.40

16.33

27.43

دودھ

4.44

5.53

3.77

3.36

3.54

2.65

2.04

انڈے،گوشت اور مچھلی

2.40

0.20

1.34

-1.83

0.65

5.38

10.88

-B غیر غذائی اشیاء

4.12

8.66

2.99

4.24

4.02

11.78

15.58

 تلہن

1.12

8.29

7.52

8.85

14.05

23.58

29.95

-C معدنیات

0.83

10.38

16.67

12.35

17.09

10.20

19.60

-D خام پیٹرولیم

2.41

-21.51

-15.99

-9.44

5.29

32.15

79.56

خام پیٹرول

1.95

-19.87

-12.26

-2.61

19.54

73.70

160.18

-II ایندھن اور بجلی

13.15

-7.01

-6.10

-3.82

2.03

10.25

20.94

رسوئی گیس

0.64

-3.04

2.15

2.68

1.42

10.30

20.34

پیٹرول

1.60

-14.69

-12.94

-7.31

4.96

18.48

42.37

ایچ ایس ڈی

3.10

-19.44

-15.20

-10.31

3.16

18.27

33.82

-III تیار شدہ مصنوعات

64.23

3.23

4.49

5.47

6.06

7.34

9.01

غذائی مصنوعات سے تیار کی جانے والی اشیاء

9.12

5.17

5.11

4.99

7.01

9.01

12.62

سبزیاں اور حیوانی تیل اور چربی

2.64

24.04

22.63

20.82

27.15

34.17

43.28

مشروبات سے تیار کی جانے والی اشیاء

0.91

-0.08

-0.57

-0.24

0.56

0.56

0.40

تمباکو سے تیار کی جانے والی اشیاء

0.51

2.03

4.11

3.75

2.58

2.14

2.49

ٹیکسٹائلز سے تیار کی جانے والی اشیاء

4.88

0.26

2.67

5.76

6.84

8.91

9.74

ملبوسات سے تیار کی جانے والی اشیاء

0.81

0.65

0.00

1.23

1.09

0.72

0.58

چمڑے اور متعلقہ مصنوعات سے تیار کی جانے والی اشیاء

0.54

-1.09

0.17

1.02

-1.19

-0.68

0.51

 لکڑی اور لکڑی کی مصنوعات سے تیار کی جانے والی اشیاء

0.77

1.20

1.73

2.64

2.64

3.46

4.22

کاغذ اور کاغذی مصنوعات سے تیار کی جانے والی اشیاء

1.11

0.25

2.02

3.08

4.49

6.48

10.70

کیمیکلز اور کیمیاوی مصنوعات سے تیار کی جانے والی اشیاء

6.47

1.46

3.01

3.96

6.30

8.23

10.24

ادویات، جڑی بوٹیوں کے کیمیکلز اور نباتاتی مصنوعات سے تیار کی جانے والی اشیاء

1.99

3.53

3.21

0.69

0.84

2.47

3.07

ربر اور پلاسٹک مصنوعات سے تیار کی جا نے والی اشیاء

2.30

3.99

5.73

7.40

7.78

10.80

13.14

دیگر غیر دھاتی اور معدنیاتی مصنوعات سے تیار کی جانے والی اشیاء

3.20

1.04

1.65

1.47

1.20

2.93

2.55

 سیمنٹ، چونا اورپلاستر

1.64

0.51

1.44

0.93

0.34

2.94

1.06

بنیادی دھاتوں سے تیار کی جانے والی اشیاء

9.65

7.83

11.78

15.31

13.18

16.60

19.25

ہلکے اسٹیل اور نیم تیار شدہ اسٹیل سے تیار کی جانے والی اشیاء

1.27

7.30

10.14

11.32

10.00

14.51

16.72

ڈھالی گئی دھات کی مصنوعات سے تیار کی جانے والی اشیاء مشینوں اور متعلقہ سامان کو چھوڑ کر

3.15

0.17

2.34

3.91

5.32

4.86

6.53

 

انسلاکIII-

اشیا/ بڑے گروپ/ گروپ/ ذیلی گروپ/ بلاتخصیص اشیاء

وزن

 گزشتہ چھ مہینے کے لئے ڈبلیو پی آئی عدد اشاریہ

نومبر-20

دسمبر-20

جنوری-21

فروری-21

مارچ-21*

اپریل-21*

تمام اشیاء

100.00

125.1

125.4

126.5

128.1

129.3

131.7

-Iبنیادی بلاتخصیص اشیاء

22.62

152.8

148.0

144.9

147.1

146.2

151.8

-A غذائی اشیاء

15.26

170.1

161.1

155.8

157.5

156.1

162.1

موٹے اناج

2.82

155.7

154.9

155.1

154.8

155.1

157.3

دھان

1.43

163.1

162.2

162.0

161.7

161.5

161.2

 گیہوں

1.03

147.9

147.3

149.1

149.6

150.2

155.9

 دالیں

0.64

172.5

168.6

166.3

168.9

171.3

175.3

سبزیاں

1.87

281.6

213.9

170.6

167.5

149.9

152.2

آلو

0.28

491.1

364.4

200.7

147.5

143.8

161.3

پیاز

0.16

442.3

330.7

316.0

362.6

241.1

164.1

 پھل فروٹ

1.60

145.2

141.8

144.0

152.4

160.3

197.0

دودھ

4.44

154.7

154.1

154.0

154.9

155.2

154.7

انڈے، گوشتہ اورمچھلی

2.40

149.0

151.2

150.3

154.7

154.7

162.1

-B غیر غذائی اشیاء

4.12

138.0

138.0

137.7

137.0

139.5

143.2

تلہن

1.12

162.0

164.4

171.0

175.3

185.0

195.7

-C معدنیات

0.83

157.4

172.2

172.8

184.3

172.8

184.3

-D خام پیٹرولیم اور قدرتی گیس

2.41

67.5

74.1

78.7

85.6

85.5

89.6

خام پیٹرولیم

1.95

60.5

68.7

74.6

83.2

83.2

88.2

-II ایندھن اور بجلی

13.15

94.2

96.9

100.7

105.7

109.7

108.6

 رسوئی گیس

0.64

79.7

85.4

88.2

100.1

106.0

107.1

 پیٹرولیم

1.60

73.2

76.0

81.1

88.8

94.9

95.1

 ایچ ایس ڈی

3.10

75.4

79.8

86.1

94.8

102.3

101.7

-III تیار شدہ مصنوعات

64.23

121.6

123.3

125.3

126.0

127.3

129.4

 غذائی مصنوعات سے تیار کی جانے والی اشیاء

9.12

142.4

144.0

145.2

146.6

148.8

153.5

سبزیاں  اور پیٹرول کی گئی اشیاء

2.64

148.1

155.0

159.0

164.4

170.8

181.1

مشروبات سے تیار کی گئی اشیاء

0.91

123.6

123.0

123.8

124.6

125.3

125.5

تمباکومصنوعات سے تیار کی گئی اشیاء

0.51

156.1

157.2

157.7

159.0

157.8

160.3

 ٹیکسٹائلز سے تیار کی گئی تیار کی گئی اشیاء

4.88

116.8

119.1

123.1

124.9

127.1

128.4

ملبوسات سے تیار کی گئی اشیاء

0.81

139.5

139.2

139.5

139.6

139.4

139.7

چمڑے اور متعلقہ مصنوعات سے تیار کی گئی اشیاء

0.54

117.9

118.6

118.6

116.7

116.7

118.3

لکڑی اور لکڑی کی مصنوعات سے تیار کی گئی اشیاء

0.77

134.7

135.3

136.3

136.2

137.4

138.2

کاغذ اور کاغذی مصنوعات سے تیار کی گئی اشیاء

1.11

120.0

121.3

124.0

125.7

128.2

133.5

 کیمیکلز اور کیمیاوی مصنوعات سے تیار کی گئی اشیاء

6.47

118.2

119.7

120.8

123.1

125.0

127.0

ادویات،  جڑی بوٹیوں سے حاصل کیمیکل اور نباتاتی مصنوعات سے تیار کی گئی اشیاء

1.99

132.0

131.9

131.5

132.8

132.9

134.3

ربر اور پلاسٹک مصنوعات سے تیار کی گئی اشیاء

2.30

112.0

114.4

116.1

116.3

119.0

121.4

دیگر غیر دھاتی معدنیاتی مصنوعات سے تیار کی گئی اشیاء

3.20

116.9

117.4

117.4

117.9

119.5

120.8

سیمنٹ، چونا  اور پلاستر

1.64

119.1

119.7

119.0

119.8

122.5

123.9

بنیادی دھات سے تیار کی گئی اشیاء

9.65

111.5

115.8

122.8

121.1

123.6

127.6

ہلکے اسٹیل اور نیم تیار شدہ اسٹیل

1.27

100.0

103.2

107.2

105.6

109.7

112.4

پگھلائی گئی دھات کی مصنوعات سے تیار شدہ اشیاء مشینوں اور متعلقہ سامان کو چھوڑ کر

3.15

115.9

117.9

119.7

120.7

120.9

122.3

 

******

 

 ( ش ح ۔ع م ۔رض)

U- 4588



(Release ID: 1719589) Visitor Counter : 189