وزارت خزانہ

خوردنی تیل، پیتل کی چھیلن، چھالیہ، سونے اور چاندی کی محصولاتی قیمت طے کرنے کے سلسلے میں ٹیریف نوٹیفکیشن نمبر 2021/45- کسٹمز(این ٹی)

Posted On: 30 APR 2021 10:38PM by PIB Delhi

 

نئی دہلی،30/اپریل- 1202  ۔   

کسٹمز ایکٹ 1962(1962 کا 52) کی دفعہ 14 کی ذیلی دفعہ (2) کے ذریعہ دیئے گئے اختیارات کا استعمال کرتے ہوئے سینٹرل بورڈ آف ان ڈائریکٹ ٹیکسز اینڈ کسٹمز نے،اس بات کا اطمینان کرنے کے بعد کہ ایسا کرنا ضروری اور لازمی ہے،حکومت ہند کی وزارت مالیات( محصولات کا محکمہ) کے نوٹیفکیشن نمبر 2001/36- کسٹمز(این ٹی) میں درج ذیل تبدیلیاں کیں ہیں۔ مذکورہ نوٹس 3 اگست 2001 کو جاری ہواتھا،گزٹ آف انڈیا ایکسٹرا آڈینری، پارٹ۔ii سیکشن-3، سب سیکشن(ii)میں نمبر ایس او 748(ای) کے ذریعہ 3 اگست 2001 کو شائع ہواتھا۔یعنی:

مذکورہ نوٹیفکیشن میں ، ٹیبل۔1، ٹیبل۔2 اور ٹیبل۔3 کی جگہ پر نیچے دی گئی  جدول لائی جائے گی:۔

ٹیبل۔I

نمبرشمار

باب/ عنوان/ذیلی عنوان/ ٹیریف آئٹم

سامان کی کیفیت

ٹیریف ویلیو( امریکی ڈالر فی میٹرک ٹن)

(1)

(2)

(3)

(4)

1

1511 10 00

 کچا پام تیل

1163

2

1511 90 10

آر بی ڈی  پام تیل

1186

3

1511 90 90

دیگر۔ پام تیل

1175

4

1511 10 00

خام پامولین

1192

5

1511 90 20

آر بی ڈی پامولین

1195

6

1511 90 90

دیگر۔ پامولین

1194

7

1507 10 00

خام سویا بین تیل

1312

8

7404 00 22

پیتل کی چھیلن(تمام زمرے)

5387

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

ٹیبل۔2

نمبرشمار

باب/ عنوان/ذیلی عنوان/ ٹیریف آئٹم

سامان کی کیفیت

ٹیریف ویلیو( امریکی ڈالر فی میٹرک ٹن)

(1)

(2)

(3)

(4)

1.

71 یا 98

سونا کسی بھی شکل جس کے سلسلے میں 30 جون 2017 کے نوٹیفکیشن نمبر 2017/50 کسٹمز کے نمبرشمار 356 پر اندراجات کے فائدہ حاصل کیاجاتا ہے۔

568 فی دس گرام

2.

71 یا 98

چاندی کسی بھی شکل میں جس کے سلسلے میں30 جون 2017 کے نوٹیفکیشن نمبر 2017/50 کسٹمز کے نمبرشمار357 پر دیئے گئے اندراجات کانفع حاصل کیاجاتا ہے۔

847 فی کلوگرام

 

3.

71

(i) چاندی کسی بھی شکل میں ،تمغوں اور چاندی کے سکوں کے علاوہ،جس میں چاندی کی مقدار99.9 فیصد سے کم نہ ہو یاذیلی عنوان710692 کے تحت آنے والےچاندی کی نیم تیار شدہ شکلیں۔

(ii)تمغے اور چاندی کے سکے جن میں چاندی کی مقدار 99.9 فیصد سے کم نہ ہو یا ذیلی عنوان 710692 کے تحت آنے والی چاندی کی نیم تیار شدہ شکلیں۔ایسے سامان کے ڈاک یا کوریئر وغیرہ کے ذریعہ درآمدات کے علاوہ۔

وضاحت،  اس اندراج کے مقصد کے لئے، سلور کی کسی بھی  قسم میں فورن کرنسی کے سکے، چاندی کے زیورات یا چاندی سے تیار کردہ چیزیں شامل نہیں ہوگی۔

847 فی کلو گرام

4.

71

(i) سونے کی چھڑی، تولہ والی چھڑ کے علاوہ جن پر مینوفیکچرر یا ریفائنر کا نقش کردہ نمبرشمار اور میٹرک اکائیوں میں وزن ظاہر کیاگیا ہو۔

(ii)سونے کے سکے جن میں سونے کی مقدار 99.5 فیصد سے کم نہ ہو اورسونے کے آلات ، ڈاک  اور کوریئر کے ذریعہ ایسے سامان کی برآمدات کے علاوہ۔

وضاحت: اس اندراج کے مقاصد کے لئے‘‘سونے کے آلات کا مطلب ہوتا ہے چھوٹی چھوٹی چیزیں جیسے ہک، کلاسپ، کلیپ پن، اسکریو بیک، جسے جواہرات کے کسی حصے یا کل کو ٹانگنے کے لئے استعمال کیاجاتا ہے۔

568 فی10 گرام

ٹیبل۔3

نمبرشمار

باب/ عنوان/ذیلی عنوان/ ٹیریف آئٹم

سامان کی کیفیت

ٹیریف ویلیو( امریکی ڈالر فی میٹرک ٹن)

(1)

(2)

(3)

(4)

1

080280

چھالیہ

4670”

 

نوٹ:بنیادی نوٹیفکیشن گزٹ آف انڈیا، ایکسٹرا آرڈینری پارٹ۔II، سیکشن-3، سب سیکشن(II) نوٹیفکیشن نمبر 2011/36-کسمٹز( این ٹی) مورخہ 3 اگست 2001 ، نمبرایس او 748( ای)  کے ذریعہ  مورخہ 3 اگست 2001 کو شائع ہواتھااور اس میں آخری بار نوٹیفکیشن نمبر 2021/42۔ کسٹمز(این ٹی) مورخہ 15 اپریل 2021،   کے ذریعہ ترمیم کی گئی تھی۔اسے گزٹ آف انڈیا ایکسٹرا آرڈینری پارٹ۔II سیکشن -3 سب سیکشن(ii)، نمبر ایس او1628(ای) کے ذریعہ 15 اپریل 2021 کو شائع کیا گیا تھا۔

 

******

 

 ( ش ح ۔س ب ۔رض)

U- 4448



(Release ID: 1718232) Visitor Counter : 101


Read this release in: English