सांख्यिकी एवं कार्यक्रम कार्यान्‍वयन मंत्रालय

دیہی، شہری اور دونوں کے لئے 2012=100 کی بنیاد پر ، اپریل 2021 کے مہینہ کے لئے صارفین کی قیمتوں کے انڈیکس کے اعداد و شمار

Posted On: 12 MAY 2021 5:30PM by PIB Delhi

نئی دہلی 12مئی2021:اعداد وشمار اور پروگرام نافذ کرنے کی وزارت (ایم او ایس پی آئی)کے قومی اعداد وشمار کادفتر (این ایس او) ،2012=100 کی بنیاد پر کل ہند صارفین قیمتوں کا انڈیکس(سی پی آئی)  اور اسی کے ساتھ صارفین خوراک کی قیمتوں کا انڈیکس (سی ای پی آئی) اس پریس نوٹ میں جاری کررہا ہے ۔ یہ انڈیکس اپریل 2021 کے مہینہ کے لئے دیہی (آر) ، شہری( یو) اور دونوں (سی) کے لئے جاری کیا جارہا ہے۔  سب گروپوں اور گروپوں کے لئے ،پورے ہندوستان اور تمام ریاستوں نیز مرکز کے زیرانتظام علاقوں کے لئے  سی پی آئیز بھی جاری کئے جارہے ہیں۔

2. اعداد وشمار اور پروگرام نافذ کرنے کی وزارت (ایم او ایس پی آئی) کی این ایس او کی فیلڈ آپریشن ڈویزن کے فیلڈ  اسٹاف کے ذریعہ ذاتی دوروں کے توسط سے تمام ریاستوں نیز مرکز کے زیرانتظام علاقوں کااحاطہ کرتے ہوئے ، نمائندگان ، اور منتخب 1114 شہری مارکیٹوں اور 1181 گاؤں کااحاطہ کرکے قیمتوں کا اعداد وشمار اکٹھا کیا جسے ہفتہ وار  دوروں کی بنیاد پر یکجا کیا گیا ہے۔  اپریل 2021 کے مہینہ کے دوران این ایس او نے 99.1 فیصد گاؤں اور 97.4 فیصد شہری مارکیٹوں سے قیمتیں حاصل کیں، جبکہ مارکیٹ وار قیمتوں کی  جو خبر دی گئی ہے دیہی علاقہ کے لئے 84.6 فیصد جبکہ شہری کے لئے 87.4 فیصد تھی۔

3. عام اعداد اعشاریہ اور سی ایس پی آئیز پر مبنی، کل ہند افراط زر کی شرحیں (پوائنٹ سے پوائنٹ کی بنیاد پریعنی کہ رواں مہینہ بمقابل گزشتہ سال کا وہی مہینہ یعنی اپریل 2021 بمقابل اپریل 2020) درج ذیل دی گئی ہیں:

3.سی پی آئی (عام) اور سی ایس پی آئی پر مبنی کل ہند افراط زر کی شرحیں (%)

اعداد اعشاریہ

اپریل 2021 (عارضی)

مارچ 2021 (حتمی)

دیہی

شہری

دونوں

دیہی

شہری

دونوں

سی پی آئی (عام)

3.82

4.77

4.29

4.61

6.52

5.52

سی ایف پی آئی

1.45

3.15

2.02

3.94

6.64

4.87

 

4. عام اعداد اعشاریہ اور سی پی ایف آئی میں ماہانہ تبدیلی تبدیلی درج ذیل ہیں:

 

 

 

اعداد اعشاریہ

دیہی

شہری

دونوں

اعشاریہ کی قدر

تبدیلی %

اعشاریہ کی قدر

تبدیلی %

اعشاریہ کی قدر

تبدیلی %

اپریل 21

مارچ 21

اپریل 21

مارچ 21

اپریل 21

مارچ 21

سی پی آئی (عام)

157.7

156.7

0.64

158.1

156.9

0.76

157.9

156.8

0.70

سی ایف پی آئی

154.3

152.9

0.92

160.6

159.0

1.01

156.5

155.0

0.97

نوٹ: اپریل 2021 کے اعداد وشمار عارضی ہیں

5.سی پی آئی کے لئے قیمتوں کا اعداد وشمار ویب پورٹلس کے ذریعہ موصول ہوتا ہے جس کی دیکھ ریکھ قومی انفارمیٹکس سینٹر کرتاہے۔

اجرا کی اگلی تاریخ : مئی 2021 کے لئے 14 جون 2021 (بروز پیر)

 

انسلاک کی فہرست

انسلاک

موضوع

I

دیہی ، شہری اور دونوں کے لئے  مارچ کے مہینہ کے لئے (حتمی ) اور اپریل 2021 کے لئے (عارضی) کل ہند جنرل (تمام گروپس )، گروپ اور سب گروپ سطح کے سی پی آئی اور سی ایف پی آئی اعداد وشمار

II

دیہی، شہری اور دونوں کے لئے عام (تمام گروپس)، گروپ اور سب گروپس سطح کےسی پی آئی اور سی ایف پی آئی اعداد وشمار برائے اپریل 2021 (عارضی)

III

مارچ کے مہینہ کے  (حتمی) اور اپریل 2021 کے (عارضی) کے لئے جنرل سی پی آئی  برائے  دیہی، شہری ریاستوں اور دونوں کے لئے جنرل سی پی آئی

 

 

انسلاک I

کل ہند صارفین کی قیمتوں کے اعداد اعشاریہ

(2012=100 بنیاد)

گروپ کوڈ

سب گروپ کوڈ

تفصیلات

دیہی

شہری

دونوں

اوزان

مارچ 21 اعشاریہ

 (حتمی)

اپریل 21 اعشاریہ (عارضی)

اوزان

ارچ 21 اعشاریہ

 (حتمی)

اپریل 21 اعشاریہ (عارضی)

اوزان

ارچ 21 اعشاریہ

 (حتمی)

اپریل 21 اعشاریہ (عارضی)

(1)

(2)

(3)

(4)

(5)

(6)

(7)

(8)

(9)

(10)

(11)

(12)

 

1.1.01

اناج اور مصنوعات

12.35

142.5

142.8

6.59

147.5

147.6

9.67

144.1

144.3

 

1.1.02

گوشت او رمچھلی

4.38

189.4

195.5

2.73

197.5

202.5

3.61

192.2

198.0

 

1.1.03

انڈے

0.49

163.2

163.3

0.36

164.7

166.5

0.43

163.8

164.5

 

1.1.04

دودھ اور مصنوعات

7.72

154.5

155.0

5.33

155.6

156.0

6.61

154.9

155.4

 

1.1.05

تیل اور چربی

4.21

168.2

175.2

2.81

156.4

161.4

3.56

163.9

170.1

 

1.1.06

پھل

2.88

150.5

160.9

2.90

157.3

168.8

2.89

153.7

164.6

 

1.1.07

سبزیاں

7.46

141.0

135.9

4.41

166.1

161.8

6.04

149.5

144.7

 

1.1.08

دالیں اور مصنوعات

2.95

159.2

161.1

1.73

161.1

162.9

2.38

159.8

161.7

 

1.1.09

چینی اورکنفیکشنری

1.70

111.7

112.3

0.97

114.3

114.8

1.36

112.6

113.1

 

1.1.10

مصالحہ جات

3.11

164.0

164.4

1.79

162.6

162.8

2.50

163.5

163.9

 

1.2.11

غیر الکحلک مشروبات

1.37

160.6

161.9

1.13

150.7

151.5

1.26

156.5

157.6

 

1.1.12

تیارکھانے، اسنیکس، مٹھائیاں وغیرہ

5.56

166.4

166.8

5.54

170.3

171.4

5.55

168.2

168.9

1

 

خوراک اور مشروبات

54.18

154.5

155.8

36.29

160.4

162.0

45.86

156.7

158.1

2

 

پان، تمباکو اور متعلقہ ساز وسامان

3.26

186.1

186.9

1.36

193.5

194.0

2.38

188.1

188.8

 

3.1.01

ملبوسات

6.32

159.6

160.7

4.72

155.1

155.9

5.58

157.8

158.8

 

3.1.02

جوتے

1.04

154.4

155.1

0.85

138.7

139.4

0.95

147.9

148.6

3

 

ملبوسات اورجوتے

7.36

158.9

159.9

5.57

152.6

153.4

6.53

156.4

157.3

4

 

ہاؤسنگ

-

-

-

21.67

159.9

161.4

10.07

159.9

161.4

5

 

ایندھن اور لائٹ

7.94

156.0

156.0

5.58

154.8

154.7

6.84

155.5

155.5

 

6.1.01

گھریلو اشیا اورخدمات

3.75

154.8

155.6

3.87

147.2

147.8

3.80

151.2

151.9

 

6.1.02

صحت

6.83

164.6

165.4

4.81

156.9

157.6

5.89

161.7

162.4

 

6.1.03

نقل وحمل و مواصلات

7.60

151.3

151.8

9.73

141.7

142.4

8.59

146.2

146.9

 

6.1.04

ری کریئیشن اورامیوزمنٹ

1.37

157.8

158.5

2.04

148.6

149.2

1.68

152.6

153.3

 

6.1.05

تعلیم

3.46

163.8

164.1

5.62

157.6

158.3

4.46

160.2

160.7

 

6.1.06

ذاتی دیکھ بھال اور متعلقہ

4.25

153.1

154.6

3.47

154.9

156.6

3.89

153.8

155.4

6

 

متفرقات

27.26

157.3

158.1

29.53

150.0

150.7

28.32

153.8

154.5

عام انڈیکس (تمام گروپس)

100.00

156.7

157.7

100.00

156.9

158.1

100.00

156.8

157.9

صارفین کی خوراک کی قیمتوں کاانڈیکس (سی ایف پی آئی)

47.25

152.9

154.3

29.62

159.0

160.6

39.06

155.0

156.5

نوٹس

  1. سی ایف پی آئی: ‘ خوراک اور مشروبات’ گروپ میں شامل 12 سب گروپس میں ، سی ایف پی آئی دس سب گروپس پر مبنی ہیں جس میں ‘غیر الکحلک مشروبات’ اور ‘ تیار کھانا، اسنیکس، مٹھائیاں وغیرہ’ شامل نہیں ہیں۔
  2. ہاؤسنگ کے لئے سی پی آئی( دیہی )مرتب نہیں کی گئی ہے۔

 

انسلاک II

اپریل 2021 (عارضی ) کے لئے کل ہند سال بہ سال افراط زر کی شرحیں(%)

(2012=100 بنیاد)

گروپ

 کوڈ

سب گروپ کوڈ

تفصیل

دیہی

شہری

دونوں

 

اپریل 20 اعشاریہ (حتمی)

اپریل 20 اعشاریہ (عارضی)

افراط زر کی

 شرح
(%)

اپریل 20 اعشاریہ (حتمی)

اپریل 20 اعشاریہ (عارضی)

افراط زر کی

شرح
(%)

اپریل 20 اعشاریہ (حتمی)

اپریل 20 اعشاریہ (عارضی)

افراط زر کی

شرح
(%)

 

(1)

(2)

(3)

(4)

(5)

(6)

(7)

(8)

(9)

(10)

(11)

(12)

 

 

1.1.01

اناج اورمصنوعات

147.2

142.8

-2.99

151.8

147.6

-2.77

148.7

144.3

-2.96

 

 

1.1.02

گوشت اور مچھلی

168.9

195.5

15.75

171.3

202.5

18.21

169.7

198.0

16.68

 

 

1.1.03

انڈے

146.9

163.3

11.16

151.9

166.5

9.61

148.8

164.5

10.55

 

 

1.1.04

دودھ اور مصنوعات

155.6

155.0

-0.39

155.5

156.0

0.32

155.6

155.4

-0.13

 

 

1.1.05

تیل اور چربی

137.1

175.2

27.79

131.6

161.4

22.64

135.1

170.1

25.91

 

 

1.1.06

پھل

147.3

160.9

9.23

152.9

168.8

10.40

149.9

164.6

9.81

 

 

1.1.07

سبزیاں

162.7

135.9

-16.47

180.0

161.8

-10.11

168.6

144.7

-14.18

 

 

1.1.08

دالیں اور مصنوعات

150.2

161.1

7.26

150.8

162.9

8.02

150.4

161.7

7.51

 

 

1.1.09

چینی اور کنفیکشنری

119.8

112.3

-6.26

121.2

114.8

-5.28

120.3

113.1

-5.99

 

 

1.1.10

مصالہ جات

158.7

164.4

3.59

154.0

162.8

5.71

157.1

163.9

4.33

 

 

1.2.11

غیر الکحل والے مشروبات

139.2

161.9

16.31

133.5

151.5

13.48

136.8

157.6

15.20

 

 

1.1.12

تیارکھانے، اسنیکس، مٹھائیاں وغیرہ

162.1

166.8

2.90

162.7

171.4

5.35

162.4

168.9

4.00

 

1

 

خوراک  اور مشروبات

152.8

155.8

1.96

156.1

162.0

3.78

154.0

158.1

2.66

 

2

 

پان، تمباکو اورمتعلقہ اشیا

171.1

186.9

9.23

179.1

194.0

8.32

173.2

188.8

9.01

 

 

3.1.01

ملبوسات

153.9

160.7

4.42

152.6

155.9

2.16

153.4

158.8

3.52

 

 

3.1.02

جوتے

148.1

155.1

4.73

138.3

139.4

0.80

144.0

148.6

3.19

 

3

 

ملبوسات اورجوتے

153.1

159.9

4.44

150.4

153.4

1.99

152.0

157.3

3.49

 

4

 

ہاؤسنگ

-

-

-

155.6

161.4

3.73

155.6

161.4

3.73

 

5

 

ایندھن اورلائٹ

148.4

156.0

5.12

137.1

154.7

12.84

144.1

155.5

7.91

 

 

6.1.01

گھریلو استعمال کی اشیااورخدمات

152.0

155.6

2.37

145.5

147.8

1.58

148.9

151.9

2.01

 

 

6.1.02

صحت

154.3

165.4

7.19

144.8

157.6

8.84

150.7

162.4

7.76

 

 

6.1.03

نقل وحمل و مواصلات

136.3

151.8

11.37

128.7

142.4

10.64

132.3

146.9

11.04

 

 

6.1.04

ری کریئیشن اورامیوزمنٹ

151.7

158.5

4.48

142.5

149.2

4.70

146.5

153.3

4.64

 

 

6.1.05

تعلیم

161.7

164.1

1.48

157.6

158.3

0.44

159.3

160.7

0.88

 

 

6.1.06

ذاتی دیکھ بھال اورمتعلقہ

145.6

154.6

6.18

150.1

156.6

4.33

147.5

155.4

5.36

 

6

 

متفرقات

148.4

158.1

6.54

142.5

150.7

5.75

145.5

154.5

6.19

 

عام انڈیکس (تمام گروپ)

151.9

157.7

3.82

150.9

158.1

4.77

151.4

157.9

4.29

 

صارفین خوراک کی قیمتوں کاانڈیکس

152.1

154.3

1.45

155.7

160.6

3.15

153.4

156.5

2.02

 

نوٹس:

  1. ہاؤسنگ کے لئے سی پی آئی (دیہی) مرتب نہیں کی گئی ہے
  2. اپریل 2020 کےلئے  مرتب اعشاریہ، جیسا کہ ٹکنیکل نوٹ میں پیش کیا گیا ہے، کو  13 جولائی 2020 کو جاری کیا گیا تھا

 

انسلاک III

 

ریاست نیز مرکز کے زیرانتظام علاقوں وار عام صارفین کی قیمتوں کے اعداد اعشاریہ

(2012=100 بنیاد)

نمبر

شمار

ریاست/مرکز کے زیر انتظام علاقہ

دیہی

شہری

دونوں

اوزان

مارچ 21 کاانڈیکس

 (حتمی)

اپریل 21 کاانڈیکس (عارضی)

اوزان

مارچ 21 کاانڈیکس

(حتمی)

اپریل 21 کاانڈیکس (عارضی)

اوزان

مارچ 21 کاانڈیکس

 (حتمی)

اپریل 21 کاانڈیکس (عارضی)

(1)

(2)

(3)

(4)

(5)

(6)

(7)

(8)

(9)

(10)

(11)

1

آندھرا پردیش

5.40

159.7

160.7

3.64

162.6

163.5

4.58

160.8

161.7

2

اروناچل پردیش

0.14

162.3

162.9

0.06

--

--

0.10

162.3

162.9

3

آسام

2.63

157.1

158.9

0.79

159.2

160.9

1.77

157.5

159.3

4

بہار

8.21

152.5

152.6

1.62

158.6

158.8

5.14

153.4

153.5

5

چھتیس گڑھ

1.68

153.9

155.9

1.22

154.4

156.6

1.46

154.1

156.2

6

دہلی

0.28

153.9

154.8

5.64

151.3

151.8

2.77

151.4

152.0

7

گوا

0.14

160.0

161.9

0.25

158.1

158.5

0.19

158.8

159.8

8

گجرات

4.54

152.5

154.0

6.82

147.5

149.1

5.60

149.7

151.2

9

ہریانہ

3.30

151.0

152.3

3.35

150.3

152.0

3.32

150.7

152.2

10

ہماچل پردیش

1.03

151.1

152.3

0.26

155.5

156.3

0.67

151.9

153.0

11

جھارکھنڈ

1.96

153.0

152.9

1.39

158.1

159.2

1.69

154.9

155.3

12

کرناٹک

5.09

160.5

161.5

6.81

165.0

166.6

5.89

162.9

164.2

13

کیرالہ

5.50

166.9

168.1

3.46

163.9

165.8

4.55

165.8

167.3

14

مدھیہ پردیش

4.93

153.7

155.2

3.97

158.9

160.6

4.48

155.8

157.4

15

مہاراشٹر

8.25

157.3

158.8

18.86

151.8

153.2

13.18

153.6

155.1

16

منی پور

0.23

182.9

184.1

0.12

168.5

167.8

0.18

178.3

178.9

17

میگھالیہ

0.28

153.0

153.1

0.15

154.5

155.6

0.22

153.5

153.9

18

میزورم

0.07

160.7

161.6

0.13

154.5

156.3

0.10

156.9

158.4

19

ناگالینڈ

0.14

171.0

169.1

0.12

158.1

158.2

0.13

165.5

164.5

20

اڈیشہ

2.93

157.6

158.0

1.31

155.2

155.5

2.18

156.9

157.3

21

پنجاب

3.31

154.9

155.7

3.09

149.8

150.6

3.21

152.6

153.4

22

راجستھان

6.63

153.4

153.9

4.23

154.3

155.0

5.51

153.7

154.3

23

سکم

0.06

171.4

172.2

0.03

160.5

160.2

0.05

167.8

168.3

24

تمل ناڈو

5.55

164.6

165.0

9.20

165.2

166.5

7.25

165.0

165.9

25

تلنگانہ

3.16

162.7

164.9

4.41

161.0

161.6

3.74

161.8

163.1

26

تریپورہ

0.35

172.2

172.1

0.14

163.8

164.8

0.25

170.0

170.2

27

اترپردیش

14.83

152.0

153.2

9.54

157.4

157.6

12.37

153.9

154.8

28

اتراکھنڈ

1.06

154.6

156.2

0.73

154.8

157.9

0.91

154.7

156.8

29

مغربی بنگال

6.99

159.2

159.6

7.20

161.9

162.9

7.09

160.5

161.2

30

انڈمان و نیکوبار جزائر

0.05

172.5

173.8

0.07

156.2

157.5

0.06

164.2

165.5

31

چنڈی گڑھ

0.02

157.4

157.1

0.34

149.3

151.6

0.17

149.8

151.9

32

دادر اورناگر حویلی

0.02

143.1

144.5

0.04

150.3

151.5

0.03

147.9

149.2

33

دمن اینڈ دیو

0.02

161.2

164.4

0.02

155.3

159.7

0.02

158.7

162.4

34

*جموں و کشمیر

1.14

166.2

166.6

0.72

165.4

167.4

0.94

165.9

166.9

35

لکشدیپ

0.01

168.2

167.0

0.01

155.1

160.4

0.01

161.5

163.6

36

پوڈوچیری

0.08

166.3

166.3

0.27

163.8

164.6

0.17

164.4

165.0

کل ہند

100.00

156.7

157.7

100.00

156.9

158.1

100.00

156.8

157.9

نوٹس:

  1. ۔۔  : اشارہ دیتا ہے کہ قیمت کے جدول، مختص جدول کے 80 فیصد سے کم ہیں اور اسی لئے اعداد اعشاریہ مرتب نہیں کئے گئے ہیں
  2. *  : اس لائن کے اعداد وشمار، جموں و کشمیر اور لداخ کے  مرکز کے زیر  انتظام، دونوں علاقوں ( قبل ازیں ریاست جموں و کشمیر) کے لئے قیمتوں اور اوزان پر مبنی ہیں۔

 

******

ش  ح ۔ا ع۔ ف ر

U-NO.4444


 


(Release ID: 1718223) Visitor Counter : 234


Read this release in: English , Punjabi