وزارت خزانہ

 شرح مبادلہ زر کااعلان نامہ 2021/46- کسٹمز( این ٹی)

Posted On: 06 MAY 2021 5:58PM by PIB Delhi

کسٹم ایکٹ 1962( 1962 کا 52) کی دفعہ 14 کے ذریعے دیئے گئے اختیارات کا استعمال کرتے ہوئے ، اور 15 اپریل 2021 کو جاری کردہ اعلان نامہ نمبر 2021/43 کسٹمز( این ٹی) کو برطرف کرتے ہوئے، برطرفی سے قبل کی گئی یا کرنے کے لئے پس انداز کی گئی باتوں کو چھوڑ کر، بالواسطہ محصولات اور کسٹمز کامرکزی بورڈ اس نوٹی فیکشن کے ذریعے طے کرتا ہے کہ ہر غیر ملکی کرنسی کی شرح مبادلہ ، جن کی یہاں منسلک فہرست یا (i) اور فہرست (ii) میں سے ہر ایک کے کالم نمبر 2 میں وضاحت کی گئی ہے، ہندوستانی کرنسی میں تبدیلی اور اس کے برعکس کے لئے 7 مئی 2021 سے دہی شرح ہوگی جو  درآمداتی اور برآمداتی سامان سے متعلق مذکورہ دفعہ کی غرض وغایت کے  لئے اس کے سامنے کالم نمبر 3 میں اسی سے مربوط اندراج میں دی گئی ہے۔

فہرست نمبر-1

نمبرشمار

 غیرملکی کرنسی

ہندوستانی روپئے کے مساوی فورن کرنسی کی ایک اکائی کی شرح مبادلہ

(1)

(2)

(3)

 

 

(a)

(b)

 

 

درآمد شدہ سامان کے لئے

برآمد شدہ سامان کے لئے

1.

آسٹریلین ڈالر

58.35

55.95

2.

بحرین  دینار

202.35

189.95

3.

کناڈین ڈالر

61.30

59.10

4.

چائنیز یان

11.60

11.25

5.

ڈنش کونر

12.15

11.70

6.

یورو

90.25

87.10

7.

ہانگ کانگ ڈالر

9.70

9.35

8.

کویتی دینار

253.30

237.30

9.

نیوزی لینڈ ڈالر

54.55

52.20

10.

نارویجن کرونر

9.00

8.70

11.

پاؤنڈ اسٹرنگ

104.45

100.95

12.

قطری ریال

20.95

19.65

13.

سعودی ریال

20.35

19.10

14.

سنگا پور ڈالر

56.20

54.35

15.

جنوبی افریقی رینڈ

5.30

4.95

16.

سویڈش کرونر

8.85

8.55

17.

سوئس فرینک

82.45

79.20

18.

ترکی لیرا

9.15

8.60

19.

یو اے ای درہم

20.75

19.50

20.

امریکی ڈالر

74.75

73.05

 

دوسودسش

فہرست۔II

نمبرشمار

غیر ملکی کرنسی

ہندوستانی روپئے کے مساوی غیرملکی کرنسی کی100 اکائیوں کی شرح مبادلہ

(1)

(2)

(3)

 

 

(a)

(b)

 

 

درآمد شدہ سامان کے لئے

برآمد شدہ سامان کے لئے

1.

جاپانی یان

68.85

66.30

2.

کوریائی وان

6.80

6.35

 

 

******

 

( ش ح ۔س ب ۔رض)

Word-362

U- 4378


(Release ID: 1717848) Visitor Counter : 150


Read this release in: English , Hindi , Punjabi