شہری ہوابازی کی وزارت
اندور ہوائی اڈے نے ، گوالیار، دھانا اور بھوپال کے لئے ریمڈیسیور انجکشن روانہ کئے
اندور ایئر پورٹ سے ،جام نگر ،سورت اور رائے پور کو 18 خالی آکسیجن کے ٹینکرس بھیجے گئے
اندور ایئر پورٹ ،کووڈ -19 کے خلاف جدوجہد میں، کلیدی رول ادا کررہا ہے
ویکسینوں ، انجکشنوں، آکسیجن کے ٹینکروں اور دیگر طبی سپلائی کی فراہمی بلا رکاوٹ جاری
Posted On:
11 MAY 2021 6:59PM by PIB Delhi
نئی دہلی 11 مئی 2021: کووڈ-19 کے خلاف جدوجہد میں ، اندور کا ہوائی اڈہ کلیدی رول ادا کررہا ہے ۔ اندور ایئر پورٹ سے ، گوالیار، دھانا اور بھوپال کو ریمڈیسیور کے انجکشن بھیجے گئے ہیں۔ 23.04.2021 سے شروع ہو کر ، مجموعی طور پر 18 خالی آکسیجن کے ٹینکرس اندور سے جام نگر ، سورت (گجرات) اور رائے پور بھیجے گئے ہیں۔ یہ سازوسامان بھارتی فضائیہ کے جہاز سی -17 گلوب ماسٹر کے ذریعہ بھیجا گیا ہے۔ کوویکسین اور کووی شیلڈ کی ویکسین ممبئی ، حیدرآباد اور دہلی سے اندور پہنچی تھی ۔اس ضمن میں تمام کاررائیوں کو ہوائی اڈہ کی ٹیم کے ذریعہ بخوبی پایہ تکمیل تک پہنچایا گیا ۔
قوم کورونا وائرس کے خلاف ایک شدید لڑائی لڑ رہی ہے اور بحران کے اس دور میں ، ویکسینز ،آکسیجن کنسنٹریٹرس ،آکسیمیٹر اور دیگر لازمی سازوسامان جیسی طبی لازمی اشیاء کی فراہمی انتہائی اہمیت کی حامل ہیں۔اس جدوجہد میں شہری ہوابازی کی وزارت اور مختلف ہوائی اڈہ اور ایئر لائنز نیز ان کے کورونا کے پیش پیش رہنے والے کارکنان ، مختلف شہروں نیز ریاستوں سے آنے والی اشیاء یا وہاں جانے والے اہم طبی سازوسامان کی بلا روک ٹوک فراہمی کو یقینی بنانے کے لئے اپنا کردار بخوبی ادا کررہے ہیں۔ ویکسینز ، ریمڈیسیور انجیکشن ، آکسیجن ٹینکرس وغیرہ جیسی طبی فراہمی کی اندور کے ایئر پورٹ سے کی جانے والی نقل وحرکت کی تفصیل درج ذیل ہے:
کووڈ-19 ویکسین
ویکسین کی نقل وحمل کے اعدادوشمار
|
نمبر شمار
|
تاریخ
|
سیکٹر
|
فلائٹ
|
بوکسز
|
1.
|
13.01.21
|
ممبئی-اندور
|
6 ای 5392
|
13(کووی شیلڈ)
|
2.
|
20.01.21
|
ممبئی-اندور
|
اے آئی 707
|
12(کووی شیلڈ)
|
3.
|
26.02.21
|
ممبئی-اندور
|
اے آئی 707
|
18(کووی شیلڈ)
|
4.
|
08.03.21
|
حیدرآباد -اندور
|
6 ای 883
|
05 (کووی شیلڈ)
|
5.
|
08.03.21
|
ممبئی-اندور
|
اے آئی 707
|
21(کوویکسین)
|
6.
|
04.04.21
|
دہلی- اندور
|
اے آئی 636
|
25(کوویکسین)
|
7.
|
11.04.21
|
ممبئی-اندور
|
6 ای 5392
|
26(کووی شیلڈ)
|
ریمڈیسیور انجکشن
نمبر شمار
|
تاریخ
|
سیکٹر
|
ریمڈیسیور انجکشن کے باکسز کی مجموعی تعداد
|
ریمارک
|
1
|
15.04.21
|
اندور سے بھوپال
|
42 (بھیج دیئے گئے)
|
42 باکسز بھوپال بھیجے گئے
|
2
|
18.04.21
|
گجرات سے اندور
|
73 (موصول)
|
22 باکسز گوالیار،32 باکسز بھوپال ، 19 باکسز جبل پور بھیجے گئے
|
3
|
20.04.21
|
بنگلورو سے اندور
|
187 (موصول)
|
100 رتلام، 87 باکس اجین بھیجے گئے
|
4
|
23.04.21
|
اندور سے دھانا اور گوالیار
|
198 (بھیجے گئے)
|
105 باکسز دھانا، 93 باکسز گوالیار بھیجے گئے
|
5
|
28.04.21
|
جبل پور سے اندور
|
82 (موصول)
|
53 اندور، 27 اجین ، 02 رتلام بھیجے گئے
|
6
|
03.05.21
|
بھوپال سے اندور
|
191 (موصول)
|
116 باکسز بھوپال،12باکسز میڈیکل کالج ،63 باکسز اگلے دن بھوپال بھیجے گئے
|
7
|
04.05.21
|
اندور سے گوالیار
|
63 (بھیجے گئے)
|
63 باکسز گوالیار بھیجے گئے
|
8
|
04.05.21
|
جبل پور سے اندور
|
38 (موصول)
|
22 باکسز اندور، 16 اجین بھیجے گئے
|
9
|
06.05.21
|
احمد آباد سے اندور
|
104 (موصول)
|
71 باکسز گوالیار جبکہ 33 باکسز اندور بھیجے گئے
|
10
|
10.05.21
|
احمد سے اندور
|
303 (موصول)
|
64 باکسز اندور، 38 باکسز اجین ، 51 بھوپال جبکہ 40 باکسز گوالیار، 35 باکسز جبل پور،42 باکسز ریوا اور 29 باکسز ساگربھیجے گئے
|
آکسیجن ٹینکرس
نمبر شمار
|
تاریخ
|
سیکٹر
|
خالی ٹینکروں کی تعداد
|
1
|
23.04.2021
|
اندور سے جام نگر
|
01
|
2
|
24.04.2021
|
اندور سے جام نگر
|
01
|
3
|
25.04.2021
|
اندور سے جام نگر
|
04
|
4
|
26.04.2021
|
اندور سے جام نگر
|
01
|
5
|
27.04.2021
|
اندور سے جام نگر
|
02
|
6
|
28.04.2021
|
اندور سے رائے پور
|
03
|
7
|
29.04.2021
|
اندور سے جام نگر
|
02
|
8
|
30.04.2021
|
اندور سے سورت
|
02
|
9
|
02.05.2021
|
اندور سے جام نگر
|
02
|
****
U.No. 4400
ش ح۔ ا ع ۔س ا
(Release ID: 1717833)
Visitor Counter : 178