صحت اور خاندانی بہبود کی وزارت
کووڈ-19 ٹیکہ کاری کی تازہ ترین صورتحال-114 واں دن
ہندوستان کی ٹیکہ کاری کی مجموعی تعداد نے17 کروڑ خوراکوں کے اہم نشان کو پار کیا آج شام آٹھ بجے تک 44-18 سال کی درمیانی عمر والے 2.43 لاکھ سے زیادہ مستفیدین کو ٹیکہ لگایا گیا
Posted On:
09 MAY 2021 9:53PM by PIB Delhi
ملک نے آج 17 کروڑ افراد کو ویکسین کی خوراکیں دے کر ٹیکہ کاری کی مہم میں ایک اہم سنگ میل طے کرلیا ہے۔آج شام آٹھ بجے تک موصول ہونے والی ابتدائی رپورٹ کے مطابق ملک بھر میں کووڈ-19 کی دی گئی خوراکوں کی مجموعی تعداد 170153432 پر قائم ہے۔
مجموعی تعداد170153432 میں9546871 طبی کارکنان(ایچ سی ڈبلیو) شامل ہیں، جنہیں ویکسین کی پہلی خوراک دی جاچکی ہے۔6471090 وہ طبی کارکنان جن کو ویکسین کی دوسری خوراک دی جاچکی ہے،13971341 صف اول کارکنان(ایف ایل ڈبلیو)(پہلی خوراک)،7754283صف اول کارکنان(دوسری خوراک) اور2029395 18 سے 44 سال کے درمیانی عمر کے افراد( پہلی خوراک)،55174561 وہ افراد جن کی عمر 45 سال سے60 سال کے درمیان ہے(پہلی خوراک)،6555714 وہ افراد جن کی عمر 45 سال سے 60 سال کے درمیان ہے(دوسری خوراک)،53672259 وہ افراد جن کی عمر 60 سال سے زیادہ ہے( پہلی خوراک) اور14977918 وہ افراد جن کی عمر60 برس سے زیادہ ہے(دوسری خوراک)۔
طبی کارکنان
|
صف اول کارکنان
|
18 سے 44 سال کے درمیان
|
45 سے 60 سال کے درمیان
|
60 سال سے زیادہ
|
مجموعی شفایابی
|
پہلی خوراک
|
دوسری خوراک
|
پہلی خوراک
|
دوسری خوراک
|
پہلی خوراک
|
پہلی خوراک
|
دوسری خوراک
|
پہلی خوراک
|
دوسری خوراک
|
پہلی خوراک
|
دوسری خوراک
|
95,46,871
|
64,71,090
|
1,39,71,341
|
77,54,283
|
20,29,395
|
5,51,74,561
|
65,55,714
|
5,36,72,259
|
1,49,77,918
|
13,43,94,427
|
3,57,59,005
|
18 سے 44 سال کے درمیانی عمر والے 243958 مستفیدین نے آج کووڈ ویکسین کی پہلی خوراک حاصل کی۔جبکہ 30 ریاستوں/ مرکز کے زیرانتظام علاقوں میں مجموعی طور پر2029395 افراد کو کووڈ کے ٹیکے لگائے گئے۔
نمبرشمار
|
ریاستیں
|
کل میزان
|
1
|
انڈمان ونکوبار جزائر
|
904
|
2
|
آندھرا پردیش
|
520
|
3
|
آسام
|
80,652
|
4
|
بہار
|
87,741
|
5
|
چنڈی گڑھ
|
2
|
6
|
چھتیس گڑھ
|
1,026
|
7
|
گوا
|
1,126
|
8
|
دہلی
|
3,02,144
|
9
|
گجرات
|
2,94,669
|
10
|
ہریانہ
|
2,54,689
|
11
|
ہماچل پردیش
|
14
|
12
|
جموں اینڈ کشمیر
|
28,658
|
13
|
جھار کھنڈ
|
82
|
14
|
کرناٹک
|
10,759
|
15
|
کیرالہ
|
209
|
16
|
لداخ
|
86
|
17
|
مدھیہ پردیش
|
29,322
|
18
|
مہاراشٹر
|
4,35,697
|
19
|
میگھالیہ
|
2
|
20
|
ناگا لینڈ
|
2
|
21
|
اڈیشہ
|
42,979
|
22
|
پڈو چیری
|
1
|
23
|
پنجاب
|
3,531
|
24
|
راجستھان
|
3,16,329
|
25
|
تمل ناڈو
|
14,153
|
26
|
تلنگانہ
|
500
|
27
|
تریپورہ
|
2
|
28
|
اترپردیش
|
1,18,008
|
29
|
اترا کھنڈ
|
21
|
30
|
مغربی بنگال
|
5,567
|
میزان
|
20,29,395
|
ٹیکہ کاری مہم کے114 واں دن(9 مئی 2021) کو مجموعی طور پر 671646 ویکسین کے ٹیکے لگائے گئے۔کیونکہ آج اتوار کا دن تھا اور اس دن چھٹی رہتی ہے اس لئے بہت سی ریاستوں اور مرکز کے زیرانتظام علاقوں میں ٹیکہ کاری کے اجلاس منعقد نہیں کئے گئے۔ابتدائی رپورٹ کے مطابق397231 مستفیدین کو ویکسین کی پہلی خوراک دی گئی۔جبکہ 274415 مستفیدین کو ویکسین کی دوسری خوراک دی گئی۔ دن بھر کی کارروائی سے متعلق حتمی رپورٹ دیر رات تک تیار کی جاسکے گی۔
تاریخ:9 مئی 2021(114 واں دن)
|
طبی کارکنان
|
صف اول کارکنان
|
18 سے 44 سال کے درمیان
|
45 سے 60 سال کے درمیان
|
60 سال سے زیادہ
|
مجموعی شفایابی
|
پہلی خوراک
|
دوسری خوراک
|
پہلی خوراک
|
دوسری خوراک
|
پہلی خوراک
|
پہلی خوراک
|
دوسری خوراک
|
پہلی خوراک
|
دوسری خوراک
|
پہلی خوراک
|
دوسری خوراک
|
4,771
|
7,010
|
25,317
|
20,777
|
2,43,958
|
89,291
|
1,33,264
|
33,894
|
1,13,364
|
3,97,231
|
2,74,415
|
کووڈ-19 سے جن افراد کے متاثر ہونے کا زیادہ خدشہ ہوتا ہے ان کے تحفظ کے لئے ٹیکہ کاری ایک بہتر وسیلہ ہے جس کا اعلی ترین سطح پر جائزہ لیاجاتا ہے اور نگرانی بھی کی جاتی ہے۔
******
( ش ح ۔س ب ۔رض)
U- 4335
(Release ID: 1717382)
|