وزارت اطلاعات ونشریات

پی آئی بی نے کام کی جگہ پر ویکسینیشن ڈرائیو کا اہتمام کیا

Posted On: 07 MAY 2021 8:30PM by PIB Delhi

پریس انفارمیشن بیورو نے آج نیشنل میڈیا سنٹر، نئی دہلی میں کام کی جگہ پر ویکسینیشن مہم کا انعقاد کیا۔ ڈاکٹر ہرش پریا اور جنابوشاکھ کی سربراہی میں ایک میڈیکل ٹیم نے تقریباً 110 افراد کو ویکسینلگائی۔

 

 

 

مرکز نے کام والے مقامات (سرکاری اور نجی دونوں) میں کووڈ 19 کے ویکسینیشنسیشنز کا انعقاد کرنے کی منظوری دی ہے۔ کام کی جگہ پر ویکسینیشن کا انعقاد نہ صرف آسان ہے بلکہ سفر سے بچنے میں بھی مدد کرتا ہے اور اس طرحکووڈ-19 وائرس کے خطرے کو کم کرتا ہے۔

                                          **************

ش ح۔ف ش ع-م ف

U: 4289


(Release ID: 1717075) Visitor Counter : 167


Read this release in: English , Hindi , Punjabi