صحت اور خاندانی بہبود کی وزارت
کووڈ-19 ٹیکہ کاری کی تازہ جانکاری -109واں دن
ہندوستان نے جاری ٹیکہ کاری مہم میں کئی اونچائیوں کو سرانجام دیا ہندوستان نے 16 کروڑ سے زیادہ افراد کو ٹیکے لگا کر تاریخی سنگ میل عبور کیا 13کروڑ سے زیادہ لوگوں کو ویکسین کی پہلی خوراک دی جاچکی ہے 3کروڑ سے زیادہ ویکسین کی دوسری خوراک دی جاچکی ہے گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 18 تا 44 سال کی عمر کے2.29 لاکھ سے زیادہ مستفدین کو ٹیکے لگائے گئے گذشتہ 24 گھنٹوں میں تقریباً 11.5 لاکھ ٹیکے لگائے گئے
Posted On:
04 MAY 2021 9:45PM by PIB Delhi
ہندوستان نے کووڈ-19 وائرس پر قابو پانے کی کوشش میں اپنے 16 کروڑ سے زیادہ شہریوں کو ویکسین کی خوراک دئیے جانے کے ساتھ ہی ایک نئی اونچائی کو سر انجام دیاہے۔ رات 8 بجے تک موصولہ عبوری رپورٹ کے مطابق ملک بھر میںمجموعی طور پر16,04,18,105لوگوں کوکووڈ-19ویکسین کی خوراک دی جا چکی ہے۔
ہندوستان13 کروڑ سے زیادہ (13,00,03,225) افراد کو پہلی خوراک اور 3 کروڑ سے زیادہ (3,04,14,880) افراد کو دوسری خوراک دے چکا ہے۔
آج 18 تا 44 سال کی عمر کے2,29,999 مستفدین نے کووڈ ویکسین کی پہلی خوراک حاصل کی ۔12 ریاستوں اور مرکز کے زیر انتظام علاقوں میں اس عمر کے افراد 6,62,619 کو ٹیکے لگگائے جاچکے ہیں۔ 18 تا 44 سال کی عمر کےافراد کو اب تک لگائے گئے مجموعی ٹیکوں کی فہرست درج ذیل ہے:
نمبر شمار
|
ریاستیں
|
میزان
|
1
|
چھتیس گڑھ
|
1,026
|
2
|
دہلی
|
79,975
|
3
|
گجرات
|
1,61,000
|
4
|
ہریانہ
|
99,252
|
5
|
جموں و کشمیر
|
9,914
|
6
|
کرناٹک
|
3,475
|
7
|
مہاراشٹر
|
1,11,231
|
8
|
اڈیشہ
|
13,526
|
9
|
پنجابب
|
908
|
10
|
راجستھان
|
1,26,514
|
11
|
تمل ناڈو
|
4,562
|
12
|
اترپردیش
|
51,236
|
میزان
|
6,62,619
|
مجموعی طور پر 16,04,18,105کو ویکسین کی خوراک دی گئی ہے، جس میں94,61,633حفظانصحت سے متعلق کارکنان (ایچ سی ڈبلیوز) کو ویکسین کی پہلی خوراک اور 63,20,945ایچ سی ڈبلیوز دوسری خوراک حاصل کرچکے ہیں۔ وہیں 1,35,59,294 صف اوّل کے اہلکاروں (ایف ایل ڈبلیوز)نے(پہلی خوراک)، 73,21,052ایف ایل ڈبلیوز نے (دوسری خوراک) لی ہے، 18 تا 44 سال کی عمر کے 6,62,619 افراد نے پہلی خوراک حاصل کی ہے۔ 45 سال سے60 سال کی درمیانی عمر کے 5,33,76,589 افراد نے (پہلی خوراک) اور 45 سال سے 60 سال کی درمیانی عمر کے 43,99,995 افراد نے (دوسری خوراک)، 60 سال سے زیادہ کی عمر کے5,29,43,090مستفدین نے (پہلی خوراک) اور 60 سال سے زیادہ عمر کے 1,23,72,888مستفدین (دوسری خوراک )حاصل کرچکے ہیں۔
ایچ ایل ڈبلیوز
|
ایف ایل ڈبلیوز
|
18 تا 44 عمر کے افراد
|
45 تا 60 عمر کے افراد
|
60 سال سے زیادہ عمر کے افراد
|
میزان
|
پہلی خوراک
|
دوسری خوراک
|
پہلی خوراک
|
دوسری خوراک
|
پہلی خوراک
|
پہلی خوراک
|
دوسری خوراک
|
پہلی خوراک
|
دوسری خوراک
|
پہلی خوراک
|
دوسری خوراک
|
94,61,633
|
63,20,945
|
1,35,59,294
|
73,21,052
|
6,62,619
|
5,33,76,589
|
43,99,995
|
5,29,43,090
|
1,23,72,888
|
13,00,03,225
|
3,04,14,880
|
ملک گیر کووڈ-19 ٹیکہ کاری مہم کے 109ویں دن (04 مئی 2021) کو شام8بجے تک مجموعی طور پر تقریباً 11.5 لاکھ (11,49,009)ویکسین کی خوراک دی گئی۔ موصولہ عبوری رپورٹ کے مطابق 6,15,220 مستفدین کو ویکسین کی پہلی خوراک دی گئی اور5,33,789 مستفدین ویکسین کی دوسری خوراک حاصل کرچکے ہیں۔ حتمی رپورٹ آج دیررات تک تیار ہوجائے گی۔
مورخہ04 مئی2021(109واں دن)
|
ایچ ایل ڈبلیوز
|
ایف ایل ڈبلیوز
|
18 تا 44 عمر کے افراد
|
45 تا 60 عمر کے افراد
|
60 سال سے زیادہ عمر کے افراد
|
مجموعی حصولیابی
|
پہلی خوراک
|
دوسری خوراک
|
پہلی خوراک
|
دوسری خوراک
|
پہلی خوراک
|
پہلی خوراک
|
دوسری خوراک
|
پہلی خوراک
|
دوسری خوراک
|
پہلی خوراک
|
دوسری خوراک
|
9,856
|
16,798
|
39,154
|
40,318
|
2,29,999
|
2,43,137
|
1,95,545
|
93,074
|
2,81,128
|
6,15,220
|
5,33,789
|
ملک میں سب سے غیر محفوظ شہریوں کو کووڈ-19 سے بچانے کے لئےٹیکہ کاری مہم کا اعلیٰ سطح پر باقاعدگی سے جائزہ لیاجاتا ہے اور اس کی نگرانی کی جاتی ہے۔
*****
ش ح۔ ن ر (04.05.2021)
U NO:
(Release ID: 1716051)
|