صحت اور خاندانی بہبود کی وزارت

کووڈ-19 ٹیکہ کاری کی تازہ جانکاری -108واں دن


ہندوستان میں  مجموعی  ٹیکہ کاری کی تعداد 15.88 کروڑ سے متجاوز ہوگئی

گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 18 تا 44 سال کی عمر کے2.5 لاکھ سے زیادہ مستفدین کو ٹیکے لگائے گئے

گذشتہ 24 گھنٹوں میں  تقریباً 16.5 لاکھ ٹیکے لگائے گئے

Posted On: 03 MAY 2021 10:02PM by PIB Delhi

کووڈ-19 کی ٹیکہ کاری  کے تیسرے مرحلے کو  مزید مؤثر اور  روادار بناتے ہوئے یکم مئی 2021سے ملک بھر میں اس کا آغاز ہوگیا ہے ۔  اس مرحلے کے تحت نئی عمر کےمستحق  افراد کے لئے اندراج کا عمل 28 اپریل سے شروع ہوچکا ہے۔

ملک کی 12 ریاستوں/ مرکز کے زیر انتظام علاقوں میں آج 18 تا 44 سال کی عمر کے 2,15,185 مستفدین نے کووڈ ویکسین کی پہلی خوراک حاصل کی ۔ 18 تا 44 سال کی عمر کےافراد کو اب تک لگائے گئے مجموعی ٹیکوں کی فہرست درج ذیل ہے:

 

نمبر شمار

ریاستیں

میزان

1

چھتیس گڑھ

1025

2

دہلی

39799

3

گجرات

108188

4

ہریانہ

54946

5

جموں و کشمیر

5562

6

کرناٹک

2353

7

مہاراشٹر

73455

8

اڈیشہ

6311

9

پنجاب

635

10

راجستھان

75817

11

تمل ناڈو

2521

12

اترپردیش

33242

میزان

403854

ملک بھرمیں ٹیکہ لگوانے والے افراد کی مجموعی تعداد 15.88 کروڑ سے تجاوز کرگئی ہے۔  آج رات 8 بجے تک ملک بھر میں16.5لاکھ سے زیادہ ٹیکے لگائے گئے۔

موصولہ ابتدائی رپورٹ کے مطابق آج رات8بجے تک مجموعی طور پر 15,88,71,435افرادکوکووڈ-19ویکسین کی خوراک دی جا چکی ہے۔

*****

ش ح۔ ن ر (03.05.2021)

U NO:

 


(Release ID: 1715809) Visitor Counter : 161


Read this release in: English , Hindi