امور صارفین، خوراک اور عوامی تقسیم کی وزارت
ملک میں ذخیرہ کاری کی گنجائش
Posted On:
05 FEB 2021 6:22PM by PIB Delhi
گیہوں اور چاول کے مجموعی ذخیروں529.59لاکھ میٹرک ٹن کے مقابلے، فوڈ کارپوریشن آف انڈیا (ایف سی آئی) اور سرکاری ایجنسیوں کی مجموعی ذخیرہ کاری کی صلاحیت 30؍ دسمبر 2020 کو 819.19 لاکھ میٹرک ٹن تھی۔
گزشتہ پانچ برسوں اور رواں برس کے دوران ملک میں چاول اور گیہوں کی مجموعی پیداوار حسب ذیل ہے؛
(مقدار: لاکھ میٹرک ٹن)
خریف مارکیٹنگ سیزن(کے ایم ایس)/ ربیع مارکیٹنگ سیزن(آر ایم ایس)
|
گیہوں
|
چاول
|
2015-16
|
865.26
|
1044.07
|
2016-17
|
922.88
|
1097.00
|
2017-18
|
985.12
|
1115.20
|
2018-19
|
971.10
|
1164.20
|
2019-20
|
1035.96
|
1184.25
|
2020-21
|
1075.92
|
1023.63*
|
وزارت زراعت کے طرف سےشائع 21-2020 کے دوران غذائی اجناس کی پیداوار سے متعلق فرسٹ ایڈوانس ایسٹیمٹ کے مطابق۔*
یہ اطلاع آج راجیہ سبھا میں امورصارفین ، غذا اور تقسیم عامہ کے مرکزی وزیر مملکت جناب دانوے راؤ صاحب داداراؤ نے ایک تحریری جواب میں دی۔
************
ش ح۔س ب۔ج ا
(U: 4080)
(Release ID: 1715022)