خواتین اور بچوں کی ترقیات کی وزارت

گم شدہ اور غیر محفوظ بچوں کا پتہ لگانے کے لیے نیشنل ٹریکنگ سسٹم

Posted On: 04 FEB 2021 6:14PM by PIB Delhi

 

خواتین اور اطفال کی بہبود کی وزارت نے گم شدہ اور بازیاب بچوں کا پتہ لگانے کے لیے ‘‘ٹریک چائلڈ پورٹل’’ کی تشکیل کی ہے۔ پولیس اسٹیشنوں، جووینائل جسٹس بورڈس اور بچوں کی دیکھ ریکھ والے اداروں سے کہا گیا ہے کہ گم شدہ اور بازیاب بچوں کے بارے میں معلومات کو مسلسل اپڈیٹ کرتے رہیں۔ گزشتہ پانچ برسوں کے دوران گم اور بازیاب ہونے والے بچوں کے معاملات کی سالانہ تفصیل حسب ذیل ہے؛

 

نمبر شمار

سال

گمشدہ بچوں کی مجموعی تعداد

بازیاب بچوں کی مجموعی تعداد

1

2016

46088

41931

2

2017

47082

43251

3

2018

48875

40296

4

2019

49279

44289

5

2020

(1st January 2020 to 31st January, 2021)

43515

38113

 

یہ اطلاع آج راجیہ سبھا میں خواتین اور بچوں کی بہبود کی وزیر محترمہ اسمرتی زوبین ایرانی نے ایک تحریری جواب میں دی۔

 

************

 

ش ح۔س ب۔ج ا

 (U: 4079)



(Release ID: 1715019) Visitor Counter : 89


Read this release in: English , Manipuri