صحت اور خاندانی بہبود کی وزارت

کووڈ-19 ٹیکہ کاری - 91واں دن


رات 8 بجے تک26.14لاکھ سے زیادہ ویکسین کی خوراک دی گئی اس طرح اب تک دی جانے والی خوراک کی مجموعی تعداد تقریباً 12کروڑ ہوگئی

Posted On: 16 APR 2021 9:23PM by PIB Delhi

نئی دلّی  ،16 اپریل، 2021 /

آج رات آٹھ بجے تک 26.14لاکھ  سے زیادہ ٹیکے لگائے جانے کے ساتھ ہی  ملک بھر میں اب تک لگائے گئے ٹیکوں کی مجموعی تعداد 12 کروڑ کے قریب ہوگئی ہے۔اوسطاًکسی ایک دن  میں  45000 سی وی سیز کام کررہے ہیں،  آج 66689 کووڈ ٹیکہ کاری کے مراکز  (سی وی سیز)   میں ٹیکے لگائے گئے یعنی فعال ٹیکہ کاری کے مراکز میں اوسط سے 21689 کا اضافہ  ہوا۔ کام کے مقامات پر  جاری ٹیکہ کاری  کے دوران مستفدین کی تعداد میں اضافہ  درج ہوا ہے۔

آج رات آٹھ بجے تک  موصولہ ابتدائی رپورٹ کے مطابق ملک بھر میں کووڈ -19 سے بچاؤ کے لئے  ٹیکہ لگوانے والوں کی مجموعی تعداد  119787239 ہوگئی۔

 ان میں سے9104680  حفظان صحت کارکنان (ایچ سی ڈبلیوز)  کو ویکسین کی پہلی خوراک اور 5669734 ایچ سی ڈبلیوز دوسری خوراک حاصل کرچکے ہیں۔ وہیں10658497 صف اوّل کے اہلکاروں (ایف ایل ڈبلیوز)نے(پہلی خوراک)،5294889 ایف ایل ڈبلیوز نے (دوسری خوراک) لی ہے۔39639132 افراد  جن کی عمر 45 سال سے60 سال کے درمیان ہے ، نے (پہلی خوراک)، 1044958 افراد جن کی عمر 45 سال سے60 سال کے درمیان ہے، نے (دوسری خوراک) حاصل کی ہے،60 سال کی عمر سے زیادہ کے 44899446 افراد  (پہلی خوراک) اور 60 سال سے زیادہ کی عمر کے 3475903 افراد  (دوسری خوراک)حاصل کرچکے ہیں۔

ایچ سی ڈبلیوز

ایف ایل ڈبلیوز

45 تا 60سال کی عمر کے افراد

60 سال سے زیادہ عمر

مجموعی حصولیابی

پہلی خوراک

دوسری خوراک

پہلی خوراک

دوسری خوراک

پہلی خوراک

دوسری خوراک

پہلی خوراک

دوسری خوراک

پہلی خوراک

دوسری خوراک

91,04,680

56,69,734

1,06,58,497

52,94,889

3,96,39,132

10,44,958

4,48,99,446

34,75,903

10,43,01,755

1,54,85,484

 

ابتدائی رپورٹ کے مطابق ملک گیر کووڈ-19  ٹیکہ کاری مہم کے91ویں دن آج شام8بجے تک مجموعی طور پر 2614326 ٹیکےلگائے گئے۔ ان میں1991780مستفدین کو پہلا ٹیکہ اور622546 مستفدین کودوسرا ٹیکہ لگایا گیا۔ حتمی رپورٹ آج دیررات تک تیار ہوجائے گی۔

 

مورخہ16اپریل 2021 (91واں دن)

ایچ سی ڈبلیوز

ایف ایل ڈبلیوز

45 تا 60سال کی عمر کے افراد

60 سال سے زیادہ عمر

مجموعی حصولیابی

پہلی خوراک

دوسری خوراک

پہلی خوراک

دوسری خوراک

پہلی خوراک

دوسری خوراک

پہلی خوراک

دوسری خوراک

پہلی خوراک

دوسری خوراک

21,682

35,100

3,64,973

1,41,998

9,36,521

67,506

6,68,604

3,77,942

19,91,780

6,22,546

 

*****

ش ح۔ ن ر (17.04.2021)

U NO: 3785



(Release ID: 1712407) Visitor Counter : 116


Read this release in: English , Hindi