صحت اور خاندانی بہبود کی وزارت

کووڈ-19 ٹیکہ کاری - 90واں دن


رات 8 بجے تک 26.02لاکھ سے زیادہ ویکسین کی خوراک دی گئی اس طرح اب تک دی جانے والی خوراک کی تعداد مجموعی طور پر 11.70کروڑ سے تجاوز کرگئی

Posted On: 15 APR 2021 9:08PM by PIB Delhi

نئی دلّی  ،15 اپریل، 2021/

آج رات آٹھ بجے تک 11.70لاکھ ٹیکے لگائے جانے کے ساتھ ہی اب تک لگائے گئے ٹیکوں کی مجموعی تعداد 11.70کروڑ سے تجاوز کرگئی ہے۔اوسطاًکسی ایک دن  میں  45000 سی وی سیز کام کررہے ہیں،  آج 67400 کووڈ ٹیکہ کاری کے مراکز  (سی وی سیز)   میں ٹیکے لگائے گئے یعنی فعال ٹیکہ کاری کے مراکز میں اوسط سے 22400 کا اضافہ  ہوا۔ کام کے مقامات پر ٹیکہ لگوانے والے مستفدین کی بھی  اتنی ہی زیادہ تعداد میں اضافہ ہوا ہے۔

آج رات آٹھ بجے تک  موصولہ ابتدائی رپورٹ کے مطابق ملک بھر میں کووڈ -19 ویکسین کی  دی جانے والی خوراک کی مجموعی تعداد  117096037 ہوگئی۔

ان میں9082153 حفظان صحت کارکنان (ایچ سی ڈبلیوز)  کو ویکسین کی پہلی خوراک اور5633982ایچ سی ڈبلیوز دوسری خوراک حاصل کرچکے ہیں۔ وہیں10290850صف اوّل کے اہلکاروں (ایف ایل ڈبلیوز)نے(پہلی خوراک)،5151557ایف ایل ڈبلیوز نے (دوسری خوراک) لی ہے۔38676098 افراد  جن کی عمر45 سال سے60 سال کے درمیان ہے ، نے (پہلی خوراک)، 984785 افراد جن کی عمر 45 سال سے60 سال کے درمیان ہے، نے (دوسری خوراک) حاصل کی ہے،60 سال کی عمر سے زیادہ کے 44190147 افراد  (پہلی خوراک) اور 60 سال سے زیادہ کی عمر کے 3086465 افراد  (دوسری خوراک)حاصل کرچکے ہیں۔

ایچ سی ڈبلیوز

ایف ایل ڈبلیوز

45 تا 60سال کی عمر کے افراد

60 سال سے زیادہ عمر

مجموعی حصولیابی

پہلی خوراک

دوسری خوراک

پہلی خوراک

دوسری خوراک

پہلی خوراک

دوسری خوراک

پہلی خوراک

دوسری خوراک

پہلی خوراک

دوسری خوراک

90,82,153

56,33,982

1,02,90,850

51,51,557

3,86,76,098

9,84,785

4,41,90,147

30,86,465

10,22,39,248

1,48,56,789

ابتدائی رپورٹ کے مطابق ملک گیرکووڈ-19  ٹیکہ کاری مہم کے90ویں دن آج شام8بجے تک مجموعی طور پر2602375 ویکسین کی خوراک دی گئی۔ ان میں2059873مستفدین کو ویکسین کی پہلی خوراک اور542502مستفدین کو ویکسین کی دوسری خوراک دی جاچکی ہے۔ حتمی رپورٹ آج دیررات تک تیار ہوجائے گی۔

مورخہ15اپریل 2021 (90واں دن)

ایچ سی ڈبلیوز

ایف ایل ڈبلیوز

45 تا 60سال کی عمر کے افراد

60 سال سے زیادہ عمر

مجموعی حصولیابی

پہلی خوراک

دوسری خوراک

پہلی خوراک

دوسری خوراک

پہلی خوراک

دوسری خوراک

پہلی خوراک

دوسری خوراک

پہلی خوراک

دوسری خوراک

17,625

29,785

77,155

86,486

12,45,982

86,786

7,19,111

3,39,445

20,59,873

5,42,502

 

*****

ش ح۔ ن ر (15.04.2021)

U NO:



(Release ID: 1712160) Visitor Counter : 153


Read this release in: English , Marathi , Hindi