ارضیاتی سائنس کی وزارت
اتراکھنڈ کے تپوون اور جوشی مٹھ علاقوںمیں ہلکی سے معتدل بارش کے امکان کے ساتھ عام طور سے آسمان میں بادل چھائے رہیں گے
اتراکھنڈ کے تپوون اور جوشی مٹھ علاقوںمیں بھی 50-40 کلومیٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے تیز ہواؤں کے ساتھ بجلی چمکنے اور کچھ مقامات پر آندھی طوفان آنے کا امکان
Posted On:
07 APR 2021 3:26PM by PIB Delhi
نئی دہلی، 12اپریل 2021:ہندوستان کے محکمہ موسمیات کے پیش گوئی کرنے والے موسم کے قومی سینٹر کے مطابق :
اتراکھنڈ کے لئے موسم کی پیش گوئی:
ًپچھلے 24 گھنٹے کے دوران ( کل ہندوستانی وقت کے مطابق صبح ساڑھے آٹھ بجے سے آج کے ساڑھے آٹھ بجے تک موسم کی صورتحال )
سیٹلائٹ اور موسم سے متعلق مشاہدوں سے متعلق اتراکھنڈ کے پہاڑی علاقوں پر کچھ مقامات پر ہلکی سے معتدل بارش / برفباری دیکھی گئی ۔
اہم بارش اماؤنٹ ( ایم ایم ) : باگیشور : ساما – 2 : 2 ; چمولی : تپوون – 10.0 جوشی مٹھ - 10.4 ، پانڈوکیشور – 20.0 ، چمولی – 1.6 ; دہرہ دو ن : تیونی – 12.0 ، چکروتہ – 9.0 مسوری -7.1، ہری پور -6.4 ، دہرہ دون -1.7 ، جیوری گرانٹ – 0.4 ; گڑھوال پوہڑی : تھالی سین -2.0 ، لینڈس ڈاؤن -1.0 ، سری نگر -0.6 ; گڑھوال ٹہری : ٹہری - 5.8 ، دھنولٹی -4.0 ، پتھورا گڑھ – 2.6، کیرتی نگر -1.0 ; ردر پریاگ : اوکھی مٹھ -4.4 ، جکھولی 4.2 ، ردر پریاگ -1.4 ; اتراکاشی : جانکی چھتی – 27.0، پرولا-16.0 ، بارکوٹ -15.0 ، موری -13.0 ، بھتوڑی 10.0 ، اتراکاشی - 9.0 ; ڈنڈہ - 7.0 ۔
اتراکھنڈ کے لئے موسم کی پیش گوئی:
- 07 اپریل کو ہلکی سے اوسط درجے کی بارش ( 20 ملی میٹر تک ) 8 اور 9 اپریل کو ہلکی بارش ( 10 ملی میٹر تک ) اور اتراکھنڈ میں 11 اپریل کو بہت ہلکی بارش (2.5 ملی میٹر تک ) ہونے کا امکان ہے۔07 اپریل کو ہلکی سے عام اور دوردور تک برفباری (20سینٹر میٹر تک ) 8 اور 9 اپریل کو ہلکی برفباری (10سینٹر میٹرتک ) اور 11 اپریل کو اتراکھنڈ کی اونچی پہاڑیوں پر بہت ہلکی برفباری ( 2.5 سینٹی میٹر تک ) ہونے کا امکان ہے۔10 اپریل کو پوری ریاست میں موسم خشک رہنے کا امکان ہے ۔
- ریاست کے بہت سے حصوں میں اگلے تین دن کے دوران زیادہ تر موسم میں 30-2 ڈگری سیلسیئس کی گراوٹ اور اس کے بعد درجہ حرارت میں 40-2 ڈگری سیلسئیس کا اضافہ ہونے کا امکان ہے۔
اتراکھنڈ کے چمولی ضلع کے لئے موسم کی تاریخ کے اعتبارسے پیش گوئی:
:
تاریخ
|
چمولی ضلع کے لئے پیش گوئی
|
07 اپریل
2021
|
عام طور پر ضلع میں آسمان میں بادل چھائے رہنے کے امکان کے ساتھ ہلکی سے اوسط درجے کی بارش (20 ملی میٹر تک ) ہونے اور ضلع کی اونچی پہاڑیوں پرہلکی سے معتدل برفباری (20سینٹی میٹر تک ) ہونے کا امکان ہے۔کچھ مقامات پر بادل گرجنے کے ساتھ ساتھ بجلی کڑکنے اور 5-40 کلومیٹر فی گھنٹے کی رفتار سے تیز ہوائیں چلنے کا امکان ہے۔
|
08 اپریل
2021
|
ضلع میں عام طور پر آسمان میں بادل چھائے رہنے کے امکان کے ساتھ ہلکی بارش (10 ملی میٹرتک ) ہونے اور ضلع کی اونچی پہاڑیوں پر ہلکی برفباری (10سینٹی میٹر تک ) ہونے کا امکان ہے۔.
|
09- اپریل
2021
|
ضلع میں عام طورپر آسمان میں بادل چھائے رہنے کے امکان کے ساتھ ہلکی بارش (10 ملی میٹر تک ) ہونے اور ضلع کی اونچی پہاڑیوں پر ہلکی برفباری 10سینٹی میٹر تک ہونے کی امید ہے۔
|
10-اپریل
2021
|
شام/ رات میں خاص طور سے بادل چھائے رہنے کا امکان ہے۔موسم کےخاص طورسے خشک رہنے کا امکان ہے۔
|
11 ۔ اپریل
2021
|
شام/ رات میں خاص طور سے بادل چھائے رہنے کا امکان ہے۔موسم کےخاص طورسے خشک رہنے کا امکان ہے۔
|
تاریخ
|
تپوون او رجوشی مٹھ کے لئے تاریخ کے اعتبار سے پیش گوئی
|
07-اپریل
2021
|
عام طورپر ضلع میں آسمان میں بادل چھائے رہنے کےساتھ ہلکی سے معتدل بارش 20 ملی میٹر تک ہونے اور ضلع کی اونچی پہاڑیوں پر ہلکی سے معتدل برفباری (20سینٹی میٹر تک ) ہونے کا امکان ہے۔ کچھ مقامات پر بادل گرجنے کے ساتھ ساتھ بجلی چمکنے اور 50-40 کلومیٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے تیز ہوائیں چلنے کا امکان ہے۔
زیادہ تر درجہ حرارت 20 ڈگری سیلسیئس
کم سے کم درجہ حرارت 10.30 ڈگری سیلسئیس
|
08- اپریل
2021
|
ہلکی بارش 10 ملی میٹر تک کے امکان کےساتھ عام طور پر آسمان میں بادل چھائے رہیں گے
زیادہ سے درجہ حرارت 21 ڈگری سیلسئیس
کم سے کم درجہ حرارت 9 ڈگری سیلسئیس
|
09-اپریل
2021
|
ہلکی بارش 10 ملی میٹرتک کے امکان کے ساتھ عام طور پر آسمان میں بادل چھائے رہیں گے۔
زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 21 ڈگری سیلسئس
کم سے کم درجہ حرارت 07 ڈگری سیلسئیس
|
10- اپریل
2021
|
شام / رات میں خاص طور سے بادل چھائے رہنے کا امکان ہے۔خاص طورسے موسم خشک رہنے کا امکان ہے
زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 23 ڈگری سیلسئیس
کم سے کم درجہ حرارت 8 ڈگری سیلسئسی
|
11- اپریل
2021
|
شام /رات میں خاص طور سے بادل چھائے رہنے کا امکان ہے۔موسم کےخاص طور سےخشک رہنے کا امکان ہے
زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 24 ڈگری سیلسئیس
کم سے کم درجہ حرارت 8 ڈگری سیلسئیس
|
چمولی ضلع میں 12سے 16 اپریل 2021 کو بارش / برفباری کی پیش گوئی :
ضلع میں 12سے 16 اپریل 2021 کے دوران ہلکی سے بہت ہلکی بارش 10 ملی میٹرتک اور اونچی پہاڑیوں پر بہت ہلکی سے ہلکی برفباری 10سینٹی میٹر تک ہونے کا امکان ہے۔
براہ مہربانی مقام خاص کر موسم کی پیش گوئی اور وارننگ کے لئے موسم ایپ ، زراعت سے متعلق جانکاری کے لئے میگھدوت ایپ اور بجلی کڑکنے سے متعلق وارننگ کے لئے دامنی ایپ ڈاؤن لوڈ کریں اور ضلع کے اعتبارسے وارننگ کے لئے ریاست کی ایم سی / آر ایم سی ویب سائٹ دیکھیں۔
*************
ش ح۔ح ا ۔رم
(12-04-2021)
U-3598
(Release ID: 1711122)