ہنر مندی کے فروغ اور صنعت کاری کی وزارت

ہنر مندی کے فروغ کا فنڈ اور روزگار کے مواقع

Posted On: 05 FEB 2021 7:49PM by PIB Delhi

ہنرمندی کے فروغ اور صنعت کاری کے مرکزی وزیر مملکت جناب راج کمار سنگھ نے آج راجیہ سبھا میں ایک تحریری جواب میں بتایا کہ:

ہنرمندی کے فروغ کے قومی فنڈ (این ایس ڈی ایف) نواجوانوں کی ہنرمندی کو بڑھانے میں کافی مددگار ثابت ہوا ہے۔ اس سے ان کے لیے (نوجوانوں) روزگار کے مواقع میں اضافہ ہوا ہے۔ این ایس ڈی ایف ہنرمندی کے فروغ کے قومی کارپوریشن (این ایس ڈی سی) کے ذریعے اپنے مقاصد پورے کرتی ہے، جو  ہنرمندی کے فروغ کی صلاحیت کو بڑھانے کے لیے صنعت کی قیادت میں ایک ‘ناٹ فور پرافٹ کمپنی’ ہے۔ این ایس ڈی ایف صنعتوں، کمپنیوں اور تنظیموں کو فنڈ فراہم کرکے ہنرمندی کے فروغ میں ایک عمل انگیز کے طور پر کام کرتی ہے۔ یہ صنعتیں کمپنیاں اور تنظیمیں ہنرمندی کی تربیت فراہم کرتی ہیں۔ یہ مناسب ماڈلس بھی تیار کرتی ہیں، تاکہ پرائیویٹ سیکٹر اقدامات کو بڑھایا جاسکے، ان کو تعاون دیا جاسکے۔  این ایس ڈی ایف کے ذریعے تقسیم کیے گئے فنڈ سے این ایس ڈی سی کی جانب سے نافذ کی گئیں اسکیموں کے تحت، جن نوجوانوں کو تربیت دی گئی ہے، ان کی تعداد ضمیمہ-I میں شامل ہے۔

این ایس ڈی سی ماڈل اور آرزومند اسکل سینٹرس کے قیام کو فروغ دیتا ہے، جو ملک بھر کے ہر ضلع میں ہنر مندی کی تربیت دینے کے لیے  پردھان منتری کوشل  کیندر(پی ایم کے کے) کے نام سے جانا جاتاہے۔ پردھان منتری کوشل کیندروں کے قیام کے لیے این ایس ڈی ایف کے ذریعے این ایس ڈی سی کو 231 کروڑ روپے کی مالی امداد فراہم کی گئی۔ اب تک 738 پردھان منتری کوشل کیندر  قائم کیے جاچکے ہیں۔  قائم کیے گیے پردھان منتری کوشل کیندروں کی ریاست/ مرکز کے زیر انتظام علاقے کے اعتبار سے فہرست ضمیمہ - II  میں شامل ہے۔

ضمیمہ I

این ایس ڈی سی کے ذریعے نافذ کی گئی اسکیموں کے تحت تربیت پانے والے نوجوانوں کی تعداد کی فہرست ریاست اور مرکز کے زیر انتظام علاقے کے اعتبار سے حسب ذیل ہے۔

ریاست/ مرکز کے زیر انتظام علاقے کا نام

اسکیموں کے تحت تربیت پانے والے نوجوانوں کی تعداد

پردھان منتری کوشل وکاس یوجنا

(پی ایم کے وی وائی)

کارپوریٹ سماجی ذمہ داری   (سی ایس آر) پروجیکٹ

سرکاری صنعتوں کے محکمے کی اسکیم کونسلنگ ری ٹریننگ اور ری ڈیولپمنٹ (سی آر آر)

داخلی امور کی وزارت (ایم ایچ اے) کی اڑان اسکیم

وزارت خارجہ  (ایم ای اے) کی پرواسی کوشل وکاس یوجنا (پی کے وی وائی)

میزان

قلیل مدتی تربیت

(ایس ٹی ٹی)

خصوصی پروجیکٹ لیباریٹری

(ایس پی ایل)

سیکھنے سے پہلے تسلیم کیا جانا

(آر پی ایل)

انڈومان ونکوبارجزائر

1282

0

46

90

90

0

0

1508

آندھراپردیش

115217

5746

124047

1733

0

0

0

246743

اروناچل پردیش

12100

2301

40286

440

0

0

0

55127

آسام

96359

7607

490510

2465

0

0

0

596941

بہار

219010

5897

220802

11575

230

0

0

457514

چنڈی گڑھ

6369

916

5044

1370

0

0

529

14228

چھتیس گڑھ

71369

745

24567

8897

305

0

0

105883

دہلی

128255

20033

194543

3857

0

0

25916

372604

گوا

1292

223

3783

0

0

0

0

5298

گجرات

85529

9723

187231

1736

0

0

0

284219

ہریانہ

255504

12977

224282

2909

11

0

0

495683

ہماچل پردیش

46157

5654

39085

1492

0

0

0

92388

جموں وکشمیر

93940

4005

136952

3225

0

38942

0

277064

جھارکھنڈ

60535

2265

181048

21395

2220

0

0

267463

کرناٹک

113898

12102

272204

2316

667

0

0

401187

کیرالہ

47441

500

161987

0

0

0

4817

214745

لداخ

2032

142

93

283

0

0

0

2550

مدھیہ پردیش

338797

14983

265822

8190

30

0

0

627822

مہاراشٹر

137808

28586

766308

6193

55

0

52898

991848

منی پور

18072

570

36506

203

0

0

0

55351

میگھالیہ

13041

90

12650

336

0

0

0

26117

میزورم

7846

1182

3291

150

0

0

0

12469

ناگالینڈ

5585

868

12439

898

0

0

0

19790

اوڈیشہ

122538

4633

319860

8203

30

0

0

455264

پڈوچیری

6770

115

4714

0

0

0

0

11599

پنجاب

177716

6518

115276

462

0

0

0

299972

راجستھان

303421

2388

575515

683

315

0

0

882322

سکم

5087

228

1533

1264

0

0

0

8112

تمل ناڈو

174107

13858

288178

1282

43

0

1074

478542

تلنگانہ

136594

3571

114208

933

51

0

0

255357

دادر و نگر حویلی اور دمن و دیو

2817

0

5007

150

0

0

0

7974

تری پورہ

17752

3268

82332

497

0

0

0

103849

اترپردیش

589880

23579

892354

10138

0

0

4358

1520309

اتراکھنڈ

65920

1060

102353

1080

0

0

0

170413

مغربی بنگال

183442

2848

163742

13293

2550

0

0

365875

میزان

3663482

199181

6068598

117738

6597

38942

89592

10184130

 

 

ضمیمہ  II

پردھان منتری کوشل کیندروں (پی ایم کے کے ایس) کی ریاست/ مرکز کے زیر انتظام علاقے کے اعتبار سے فہرست

نمبر شمار

ریاستیں/ مرکز کے زیر انتظام علاقے

پی ایم کے کے ایس کی تعداد

1.

انڈومان ونکوبارجزائر

1

2.

آندھراپردیش

24

3.

اروناچل پردیش

8

4.

آسام

29

5.

بہار

48

6.

چنڈی گڑھ

1

7.

چھتیس گڑھ

27

8.

دہلی

10

9.

گوا

1

10.

گجرات

34

11.

ہریانہ

23

12.

ہماچل پردیش

11

13.

جموں وکشمیر

20

14.

جھارکھنڈ

24

15.

کرناٹک

35

16.

کیرالہ

19

17.

مدھیہ پردیش

52

18.

مہاراشٹر

43

19.

منی پور

13

20.

میگھالیہ

4

21.

میزورم

2

22.

ناگالینڈ

3

23.

اوڈیشہ

30

24.

پڈوچیری

4

25.

پنجاب

24

26.

راجستھان

35

27.

سکم

2

28.

تمل ناڈو

34

29.

تلنگانہ

28

30.

دادر و نگر حویلی اور دمن و دیو

2

31.

تری پورہ

4

32.

اترپردیش

87

33.

اتراکھنڈ

13

34.

مغربی بنگال

43

میزان

738

 

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

 

U-3516

ش ح۔   ح  ا ۔  ت ع۔

(08-04-2021)


(Release ID: 1710397) Visitor Counter : 210


Read this release in: English , Manipuri