ٹیکسٹائلز کی وزارت

صناعی کلسٹروں کی تشکیل

پوسٹ کرنے کی تاریخ: 05 FEB 2021 5:02PM by PIB Delhi

کپڑے کی صعنت کی وزیر محترمہ اسمرتی زوبین ایرانی نے آج لوک سبھا میں ایک تحریری جواب میں بتایا ہے کہ

حکومت نے ملک بھر میں سرپرستی ترقیات پروگرام کے تحت 65 افادی صناعی کلسٹروں کو اپنے زیر نگرانی لینے کی پہل قدمی کی ہے اور اس سلسلے میں ان کلسٹروں کو 2019-20 اور 2020-21 کے دوران ضرورت پر مبنی دخل اندازیاں اور سہولتیں بھی فراہم کی گئی ہیں، تاکہ یہ کلسٹر اپنے آپ کو تین سال کی مدت کے اندر ایس ایچ جی/ ان کلسٹروں کے صناعوں کے سلسلے میں خودکفیل بنانے کے عمل کو یقینی بناسکیں۔ ان کلسٹروں کو اس انداز سے منتخب کیا گیا ہے کہ ان میں سے 14 کلسٹر توقعاتی اضلاع میں واقع ہیں، 16 کلسٹر خواتین صناعوں پر مشتمل ہیں، 11 کلسٹر دیگر پسماندہ طبقات اور عام زمرے کے صناعوں پر مشتمل ہیں، 11 کلسٹر درج فہرست ذاتوں کے صناعوں پر مشتمل ہیں، 9 کلسٹر درج فہرست ذاتوں کے صناعوں پر مشتمل ہیں اور 4 کلسٹر جی آئی (جغرافیائی اشاریوں) پر مبنی صناعی پر مشتمل ہیں۔ اس کے علاوہ موجودہ 145 کلسٹروں کو بھی فوائد بہم پہنچائے گئے ہیں۔ تفصیلی مالی اور دیگر اطلاعات ضمیمے میں منسلک ہیں۔

مذکورہ اسکیم کی نشوونما کا کام انجام دیا گیا ہے اور سفارشات کو اسی لحاظ سے عملی جامہ پہنایا گیا ہے، نیز انہیں صناعی سے متعلق مختلف حصوں میں ضروری ترامیم کے ساتھ نافذ کیا جارہاہے۔ حکومت صناعوں کے وسیع تر مفادات میں ان کی مجموعی ترقی کے لیے ملک بھر میں مفید صناعی کلسٹروں کو اپنی سرپرستی میں لینے کا عمل جاری رکھے ہوئے ہے۔

ضمیمہ-1

 

 

منظور شدہ دخل اندازیاں 2018-2021)

 

نمبر شمار

ریاست

استفادہ کنندگان کی تعداد)

 

1

انڈومان و نکوبار

عام زمرے کے لوگ/ دیگر پسماندہ طبقات

درج فہرست ذات/ درج فہرست قبیلہ

میزان

1330

130

1460

2

آندھرا پردیش

2695

255

2950

3

اروناچل پردیش

0

2730

2730

4

آسام

5410

790

6200

5

بہار

2655

420

3075

6

چھتیس گڑھ

1165

240

1405

7

گوا

500

0

500

8

گجرات

7050

1050

8100

9

ہریانہ

1133

150

1283

10

ہماچل پردیش

1600

210

1810

11

جموں وکشمیر

5770

0

5770

12

جھارکھنڈ

2149

280

2429

13

کرناٹک

2480

270

2750

14

کیرالہ

1340

180

1520

15

لداخ

0

500

500

16

مدھیہ پردیش

6380

820

7200

17

مہاراشٹر

10049

1300

11349

18

منی پور

1305

240

1545

19

میگھالیہ

1700

100

1800

20

میزورم

0

1000

1000

21

ناگالینڈ

0

1400

1400

22

نئی دہلی

1275

130

1405

23

اوڈیشہ

2745

310

3055

24

پڈوچیری

610

50

660

25

پنجاب

1430

170

1600

26

راجستھان

3968

650

4618

27

سکم

1060

100

1160

28

تمل ناڈو

1640

220

1860

29

تلنگانہ

2900

350

3250

30

تری پورہ

1380

140

1520

31

اترپردیش

8830

1260

10090

32

اتراکھنڈ

1675

230

1905

33

مغربی بنگال

2858

180

3038

کل میزان

85082

15855

100937

 

سال بہ سال تفصیلات

 

2018-19

2019-20

2020-21

منظور شدہ رقم

(روپے میں)

11,25,75,100

9,25,14,720

6,70,57,500

استفادہ کنندگان کی مجموعی تعداد

49737

10630

40570

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

U-3514

ش ح۔   م  ن ۔  ت ع۔


(ریلیز آئی ڈی: 1710382) وزیٹر کاؤنٹر : 115
یہ ریلیز پڑھیں: English , Manipuri