خواتین اور بچوں کی ترقیات کی وزارت

سوء تغذیہ  کے خاتمے کے لئے اقدامات


آنگن واڑی مراکز میں پوشن واٹیکا کا آغاز

Posted On: 04 FEB 2021 6:09PM by PIB Delhi

 

سوء تغذیہ کے خاتمے کے لئے حکومت نے مشن پوشن 2.0 کا اعلان کیا ہے، جس کا مقصد غذائی اجزا، ڈلیوری، رسائی اور اس کے نتائج کو مستحکم کر نا ہے، جس میں ایسی سرگرمیوں کو فروغ دینے پر توجہ مرکوز کی گئی ہے، جس سے صحت ، صحمندی، بیماریوں سے قوت مدافعت   میں استحکام پیدا ہواور سوء تغذیہ کا تدارک ہو سکے۔ تغذیہ کی معیار کو بہتر بنانے، منظور شدہ لیب میں ٹیسٹنگ، سپلائی کو مستحکم کرنے اور گورننس کو بہتر بنانے کے لئے ٹیکنالوجی کو مضبوط کرنے کے لئے اقدامات کئے گئے ہیں۔ حکومت نے ریاستوں ؍ مرکز کے زیر انتظام علاقوں کو صلاح دی ہے کہ وہ غذائی تحفظ  اینڈ اسٹینڈرڈس ایکٹ 2006 اور اس کے تحت بنائے گئے ضابطوں کے تحت  مقرر کئے گئے تغذیتی اجزا کے معیار کو یقینی بنائیں۔  ریاستوں ؍ مرکز کےزیر انتظام علاقوں کو صلاح دی گئی ہے کہ وہ سو ء تغذیہ اور اس سے متعلق بیماریوں کی روک تھام کے لئے آیوش نظام کے استعمال کو فروغ دیں۔ آنگن واڑی مراکز میں پوشن واٹیکاز کے فروغ کی معاونت کے لئے ایک پروگرام  بھی شروع کیا گیا  ہے تاکہ  نیوٹریشنل پریکٹیسیز میں روایتی علم کو مستحکم کرنے کےلئےکھانے پینے میں تنوع  کے فرق کو حاصل کیا جا سکے۔

حکومت نے ملک میں آنگن واڑی خدمات ، پردھان منتری ماتروندنا یوجنا اور امبریلا انٹی گریٹیڈ چائلڈ ڈیولپمنٹ  سروسز اسکیم  (آئی سی ڈی ایس ) کے تحت نو عمر لڑکیوں کے لئے اسکیم نافذ کی ہے، جس کا مقصد سوء تغذیہ کے مسائل کو حل کرنا ہے۔ان اسکیموں کے تحت گزشتہ سال کے دوران ریاستوں  ؍ مرکز کے زیر انتظام علاقوں کو فراہم کی گئی مالی امداد با لترتیب ضمیموں I, II اور III میں ہے۔

5 سال سے کم عمر کے بچوں کی مجموعی شرح اموات  (فی ایک ہزار پیدائش پر اموات کی تعداد) قومی خاندانی صحت سروے کی  جاری کی گئی  چوتھی رپورٹ16-2015 میں کم ہو کر 50.0 ہوگئ، جو کہ قومی خاندانی صحت سروے کی 06-2005 میں جاری کی گئی  تیسری رپورٹ میں 74.0 تھی۔

یہ معلومات آج راجیہ سبھا میں خواتین و اطفال کی ترقی کی وزیر محترمہ اسمرتی زوبن ایرانی نے ایک تحریری جواب میں فراہم کی۔

ضمیمہ -1

آنگن واڑی خدمات کے لئے اسکیم کے تحت  ریاستوں ؍ مرکز کے زیر انتظام علاقوں کو گزشتہ سال  (20-2019) کے دوران جاری کئے گئے  فنڈز

نمبر شمار

ریاست ؍مرکز کے زیرانتظام علاقے

ایس این پی

آئی سی ڈی ایس (جنرل)

20-2019 کے دوران جاری کیا گیا  فنڈ

(لاکھ روپے میں)

20-2019 کے دوران جاری کیا گیا  فنڈ

(لاکھ روپے میں)

1

آندھر پردیش

32726.24

29729.92

2

بہار

76100.71

47936.4

3

چھتیس گڑھ

20930.7

24932.85

4

گوا

826.38

684.14

5

گجرات

33671.97

32422.06

6

ہریانہ

4205.09

13106.67

7

جھارکھنڈ

22959.33

19206.2

8

کرناٹک

42657.55

31421.97

9

کیرالہ

14085.21

17534.3

10

مدھیہ پردیش

71534.93

45572.99

11

مہاراشٹر

78949.43

50087.82

12

اڈیشہ

49466.82

33428.03

13

پنجاب

5346.54

13993.14

14

راجستھان

29913.62

28231.53

15

تمل ناڈو

37341.72

25108.19

16

تلنگانہ

22519.69

21987.17

17

اترپردیش

148686.46

82387.61

18

مغربی بنگال

59862

51068.97

19

دلی

4425.64

8573.36

20

پڈوچیری

0

453.16

21

ہماچل پردیش

7655.5

16651.3

22

جموں و کشمیر

2341.36

28275.8

23

اتراکھنڈ

13308.15

16103.22

24

انڈمان نکوبار

327.44

802.54

25

چنڈی گڑھ

705.52

622.16

26

دادر و نگر حویلی

185.75

375.9

27

دمن و دیو

139.88

121.59

28

لکش دیپ

55.14

71.84

29

اروناچل پردیش

2332.96

9472.2

30

آسام

49541.69

57539.63

31

منی پور

4980.21

10678.57

32

میگھالیہ

11582.97

6624.75

33

میزورم

2041.49

2566.79

34

ناگالینڈ

7390.27

7636.36

35

سکم

291.42

1636.62

36

تریپورہ

7028.04

8849.84

میزان

866117.82

745895.59

ضمیمہ-2

پردھان منتری ماترو ندنا یوجنا  (پی ایم ایم وی وائی) کے تحت مالی سال 20-2019 کے دوران ریلیز کئے گئے فنڈز اور فنڈز کے استعمال کی ریاستوں ؍ یو ٹی – وار اور سالانہ بنیاد پر تفصیلات۔

نمبر شمار

ریاست ؍ مرکز کے زیر انتظام علاقے

20-2019 میں جاری کئے گئے فنڈز

(لاکھ میں)

1

انڈمان و نکوبار جزائر

127.03

2

آندھر پردیش

10,125.00

3

ارونا چل پردیش

0.00

4

آسام

12,594.97

5

بہار

10,187.67

6

چنڈی گڑھ

399.34

7

چھتیس گڑھ

5,292.96

8

دادر و نگر حویلی

146.80

9

دمن و دیو

103.91

10

گوا

140.13

11

گجرات

10,267.92

12

ہریانہ

6,586.80

13

ہماچل پردیش

3,368.73

14

 جموں وکشمیر

3,012.10

15

جھارکھنڈ

6,338.22

16

کرناٹک

11,952.84

17

کیرالہ

6,418.56

18

لداخ

-

19

لکش دیپ

17.92

20

مدھیہ پردیش

28,515.68

21

مہاراشٹر

29,413.53

22

منی پور

411.51

23

میگھالیہ

421.47

24

میزورم

812.10

25

ناگالینڈ

266.85

26

قومی راجدھانی خطہ دلی

2,687.95

27

اڈیشہ

0.00

28

پڈو چیری

159.84

29

پنجاب

3,553.68

30

راجستھان

9,651.71

31

سکم

87.99

32

تمل ناڈو

4,620.70

33

تلنگانہ

0.00

34

تریپورہ

529.44

35

اترپردیش

40,556.13

36

اتراکھنڈ

2,766.00

37

مغربی بنگال

8,768.76

میزان

2,20,304.24

ضمیمہ-3

نو عمر لڑکیوں کے لئے اسکیم کے تحت ریاستوں ؍ مرکز کے زیر انتظام علاقوں کو گزشتہ سال (20-2019) کے دوران جاری کئے گئے فنڈز۔

 

نمبر شمار

ریاستیں ؍ مرکز کے زیر انتظام علاقے

20-2019  کے دوران جاری کئے گئے فنڈز

(لاکھ روپے میں)

1

آندھر پردیش

127.39

2

ارونا چل پردیش

33.71

3

آسام

488.62

4

بہار

582.91

5

چھتیس گڑھ

48.40

6

گوا

43.03

7

گجرات

1937.79

8

ہریانہ

70.56

9

ہماچل پردیش

0

10

جموں وکشمیر

46.53

11

جھارکھنڈ

254.39

12

کرناٹک

1253.33

13

کیرالہ

1.08

14

مدھیہ  پردیش

1118.38

15

مہاراشٹر

925.32

16

منی پور

96.86

17

میگھالیہ

1278.91

18

میزورم

13.56

19

ناگالینڈ

223.29

20

اڈیشہ

72.60

21

پنجاب

0

22

راجستھان

59.39

23

سکم

0.00

24

تمل ناڈو

32.28

25

تلنگانہ

0.00

26

تریپورہ

32.27

27

اترپردیش

1827.57

28

اترانچل

0

29

مغربی بنگال

126.72

30

انڈمان و نکو بار جزائر

1.02

31

چنڈی گڑھ

2.46

32

 دمن و دیو

0

33

دادر و نگر حویلی

0.42

34

دلی

12.84

35

لکش دیپ

0.07

36

پڈوچیری

0

میزان

10867.05

***

ش ح ۔ف ا۔  ک ا

3507U. No.

 

 



(Release ID: 1710352) Visitor Counter : 127


Read this release in: English , Manipuri