خواتین اور بچوں کی ترقیات کی وزارت

بیٹی بچاؤ بیٹی پڑھاؤ

پوسٹ کرنے کی تاریخ: 12 FEB 2021 5:10PM by PIB Delhi

ہرچند کے بیٹی بچاؤ بیٹی پڑھاؤ اسکیم کے تحت ملک بھر میں مہم چلائی جارہی ہے اور میڈیا کمپین کا بھی سہارا لیاجارہا ہے۔ تاہم کثیر رخی سرگرمیوں کے لئے 405 اضلاع کی شناخت کی گئی ہے۔

نیتی آیوگ کے ایک تغذیاتی رپورٹ کے مطابق اس اسکیم سے عوامی سطح پر صنفی امتیاز ختم کرنے کے تعلق سے عوامی سطح پر لوگوں کے ذہن بدلنے میں بڑی کامیابی ملی ہے اور اس اسکیم کی وجہ سے متعدد اچھی روایت اور برادری کی بنیاد پر اقدامات کا آغاز ہوا ہے۔

 بیٹی بچاؤ بیٹی پڑھاؤ کا مقصد بچوں کی جنسی تناسب میں آئی کمی کے مسائل سے نمٹنا اور لڑکیوں کو تعلیم یافتہ بنانا ہے۔ متعدد صحت و خاندانی بہبود سے متعلق صحت نظم اطلاعاتی سسٹم(ایچ ایم آئی ایس) کی دستیاب تازہ ترین رپورٹ کے مطابق قومی سطح پر  16  پوائنٹ کی بہتری آئی ہے۔ یعنی بچیوں کی پیدائش  کی جو شرح 2015-2014 میں 618 تھی وہ اب 2020-2019 میں بڑھ کر 934 ہوگئی ہے۔2015-2014 اور 2020-2019 میں  ریاست/ مرکز کے زیر انتظام علاقہ وار جنسی تناسب کی شرح ضمیمہ نمبرI- میں درج ہے۔

اپریل- مارچ 2015-2014 اور 2020-2019 کی مدت کے دوران ریاست/ مرکز کے زیر انتظام علاقہ وار پیدائش کا جنسی تناسب

اپریل- مارچ 2015-2014 اور 2020-2019 کی مدت کے دوران ریاست/ مرکز کے زیر انتظام علاقہ وار پیدائش کی جنسی شرح

نمبرشمار

ریاست/ مرکز کے زیر انتظام علاقے

2014-15

2019-20

 

کل ہند

918

934

1

انڈو مان ونکوبار جزائر

967

985

2

آندھرا پردیش

921

945

3

ارونا چل پردیش

916

931

4

آسام

920

942

5

بہار

936

917

6

چنڈی گڑھ

874

935

7

چھتیس گڑھ

930

965

8

دادر و نگر حویلی

939

921

9

دمن اور دیو

894

902

10

دہلی

901

915

11

گوا

939

971

12

گجرات

901

914

13

ہریانہ

876

924

14

ہماچل پردیش

897

933

15

جموں وکشمیر

936

942

16

جھار کھنڈ

920

920

17

کرناٹک

945

937

18

کیرالہ

959

958

19

لکشدیپ

1000

952

20

مدھیہ پردیش

926

935

21

مہاراشٹر

920

941

22

منی پور

933

924

23

میگھالیہ

938

946

24

میزورم

971

971

25

ناگا لینڈ

948

913

26

اڈیشہ

948

938

27

پدوچیری

916

938

28

پنجاب

892

920

29

راجستھان

929

948

30

سکم

957

962

31

تمل ناڈو

917

943

32

تلنگانہ

925

950

33

تریپورہ

958

944

34

اترپردیش

885

928

35

اترا کھنڈ

903

949

36

مغربی بنگال

942

951

نوٹ: اعداد وشمار خواتین اور بہبود اطفال کی وزارت سے موصول شدہ ایچ ایم آئی ایس ڈیٹا کے مطابق ہے۔اعداد وشمار میں کچھ تبدیلی بھی ہوسکتی ہے۔

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

 

 

 

 

  م ن۔ ج ق ۔ر ض۔

(12-02-2021)

U- 3384


(ریلیز آئی ڈی: 1709623) وزیٹر کاؤنٹر : 125
یہ ریلیز پڑھیں: English , Manipuri , Punjabi