وزارتِ تعلیم

بی ایچ یو کے ریکٹر پروفیسر وجے کمار شکلا بی ایچ یو کے وائس چانسلر کے دفتر کے کام انجام دیں گے

Posted On: 28 MAR 2021 8:14PM by PIB Delhi

نئی دہلی، 28 مارچ: پروفیسر راکیش بھٹناگر اپنی مدت کار کی تکیمیل کرکے بی ایچ یو کے وائس چانسلر کے عہدے سے سبک دوش ہوگئے ہیں۔ اب بی ایچ یو ایکٹ کی رو سے یونیورسٹی کے ریکٹر پروفیسر وجے کمار شکلا بی ایچ یو کے وائس چانسلر کے دفتر کے کاموں کو انجام دیں گے۔

***

ش ح۔ ع ا۔ م ف

U. No. 3344



(Release ID: 1709444) Visitor Counter : 92


Read this release in: English , Telugu , Hindi