وزارت خزانہ
خوردنی تیلوں، پیتل کی کترنوں، پوسٹ دانوں، سپاری ، سونا اور چاندی کی نرخ قیمتوں کو طے کرنے سے جڑے نرخ اعلان نمبر 2021/29-کسٹم (این ٹی)
Posted On:
15 MAR 2021 5:18PM by PIB Delhi
نئی دہلی،15 مارچ 2021/کسٹم ایکٹ، 1962 (1962 کی 52) کی دفعہ -14 کے ذریعہ تفویض اختیارات کا استعمال کرتے ہوئے مرکزی بالواسطہ ٹیکس اور کسٹم بورڈ (سی بی آئی سی) نے ضروری سمجھتے ہوئے وزارت خزانہ (محکمہ ٹیکس ) میں حکومت ہند کے نوٹی فکیشن نمبر 2001/36 –کسٹم (این ٹی) مورخہ 3 اگست 2001 ، جسے ہندستان کے گزٹ میں غیرمعمولی ایس او 748 (ای) کے نام سے پارٹ2، سکیشن 3، ذیلی سیکشن (ii) میں مورخہ 3 اگست 2001 کو شائع کیا گیا ہے، میں مندرجہ ذیل ترامیم کی ہیں۔
مذکورہ نوٹی فکیشن میں ٹیبل 1 اور ٹیبل2 اور ٹیبل3 کو مندرجہ ذیل ٹیبل میں کیا جائے گا:
جدول-1
نمبر شمار
|
باعنوان/ذیلی عنوان/ٹریف آئیٹم
|
اشیاکی تفصیلات
|
نرخ قیمت (یو ایس ڈالر)
|
(1)
|
(2)
|
(3)
|
(4)
|
1
|
1511 10 00
|
خام پام تیل
|
1071
|
2
|
1511 90 10
|
آر بی ڈی پام تیل
|
1097
|
3
|
1511 90 90
|
دیگر پام آئل
|
1084
|
4
|
1511 10 00
|
کروڈ پامولین
|
1103
|
5
|
1511 90 20
|
آر بی ڈی پامولین
|
1106
|
6
|
1511 90 90
|
دیگر پامولین
|
1105
|
7
|
1507 10 00
|
کروڈ سویا بین تیل
|
1210
|
8
|
7404 00 22
|
پیتل کترن
|
5201
|
جدول-2
نمبرشمار
|
باب/عنوان/ذیلی عنوان/ٹریف آئیٹم
|
اشیا کی تفصیلات
|
نرخ شرح (یو ایس ڈالر فی میٹرک ٹن)
|
(1)
|
(2)
|
(3)
|
(4)
|
1.
|
71 یا 98
|
کسی بھی شکل میں سونا، جس کے سلسلہ میں نوٹی فکیشن نمبر 50/2017 -کسٹم مورخہ 30 جون 2017 کے نمبر شمار 356 میں درج اندراجات کا فائدہ اٹھایا جاتاہے
|
549 فی دس گرام
|
2.
|
71 or 98
|
کسی بھی شکل میں چاندی،جس کے سلسلہ میں نوٹی فکیشن نمبر 2017/50 کسٹمس مورخہ 30 جون 2017 کے نمبر شمار 357میں درج اندراجات کا فائدہ اٹھایا جاتا ہے۔
|
821 فی کلو گرام
|
3.
|
71
|
تمغوں اور چاندی کے سکوں کو چھوڑ کر کسی بھی شکل میں چاندی جس میں چاندی کا سامان 99.9 فی صد سے کم نہ ہو یا چاندی کے ایسے آدھی بنی ادھوری چیزیں جو ذیلی عنوانی 710692 کے تحت آتے ہیں،
(ii)
تمغوں اور چاندی کے سکوں کو چھوڑ کر کسی بھی شکل میں چاندی جس میں چاندی کا سامان 99.9 فی صد سے کم نہ ہو یا چاندی کے ایسے آدھی بنی ادھوری چیزیں جو ذیلی عنوان 710692 کے تحت آتے ہو، ڈاک یا کوریئر یا مسافروںکے سامان کے ذریعہ اسطرح کی اشیا کی امپورٹ کے علاوہ
تفصیلات: اس اندراج کے التزم کے تحت کسی بھی شکل میں چاندی میں غیرملکی کرنسی والے سکے ، چاندی کے بنے زیورات، یا چاندی کے بنے اشیا شامل نیں ہوں گے۔
|
821 فی کلو گرام
|
4.
|
71
|
- سونے کی سلاخیں ، سونے کے بار ، سوائے تولہ بار، جس میں کارخانے دار یا ریفائنر کا نشان زہ سیریل نمبر اور وزن میٹرک یونٹ میں دکھایا گیا ہے۔
- سونے کے سوکوں میں سونے کی مقدار 99.5 فی صد سے کم نہ ہو اور اس کے علاوہ سونے کی فائنڈنگ ، پوسٹل، یا مسافر سامان کے ذریعہ ، اس طرح کی چیزوں کی درآمد بھی کی جاتی ہو
وضاحت – اس اندراج کے مقصد کے لئے سونے کی تلاش یافائنڈنگ، سے مراد ایک چھوٹے سے آلہ جیسے ہک، بکل، کلامپ، پن، کیچ، اسکریو بیک ہے، جو زیورات کے ایک پورے ٹکڑے یا اس کے کسی حصے کو جوڑنے میں استعمال ہوتا ہے
|
549فی دس گرام
|
جدول-3
نمبر شمار
|
باعنوان/ذیلی عنوان/ٹریف آئیٹم
|
اشیاکی تفصیلات
|
نرخ قیمت (یو ایس ڈالر)
|
(1)
|
(2)
|
(3)
|
(4)
|
1
|
080280
|
ایریکا نٹس
|
4284”
|
اہم نوٹی فکیشن ہندستان کے گزٹ، غیر معمولی ، حصہ 2، ذیلی حصہ 3 ، ذیلی سیکشن 2، میں نوٹی فکیشن نمبر 36/2021 کسٹم (این ٹی)مورخہ 3 اگست 2001، نمبر شمار اے او 748 (ای) مورخہ 3 اگست 2001 ک ےذریعہ شائع کی گئی تھی، اور ترمیم شدہ نوٹی فکشن نمبر 28 /2001 –کسٹمز (اینٹی) 9 مارچ 2021 کے ذریعہ کیا گیا تھا جسے ہندستان کے گزٹ میں غیر معمولی حصہ 2، سیکشن 3 ذیلی سیکشن 2، تعداد ایس او 1068 (ای) مورخہ 9 مارچ 2021 کو شائع کیا گیا تھا۔
ش ح۔ ش ت۔ج
Uno-3338
(Release ID: 1709437)
Visitor Counter : 181