کامرس اور صنعت کی وزارتہ

آٹھ بنیادی صنعتوں کا اشاریہ (بنیاد: 2011-12 = 100) فروری 2021 کے لئے

Posted On: 31 MAR 2021 5:00PM by PIB Delhi

نئی دہلی، 2  اپریل2021

صنعت اور داخلی تجارت کے فروغ کے شعبے کے اقتصادی مشیر کے دفتر کی طرف سے فروری 2021 کے مہینے کیلئے آٹھ  بنیادی صنعتوں کا انڈیکس جاری کیا جارہا ہے۔

فروری 2021 میں آٹھ بنیادی صنعتوں کا مشترکہ اشاریہ 127.8 رہا  جو فروری 2020 کے اشاریہ کے مقابلے میں 4.6 (عبوری طور پر) فیصد کم ہوا۔ اپریل سے فروری 2020-21 کے دوران اس کی مجموعی نمو (-) 8.3 فیصد رہی ہے۔

نومبر 2020 کے لئے آٹھ بنیادی صنعتوں کے اشاریہ کی حتمی نمو کی شرح  اس کی عبوری سطح (2.6- فیصد) سے (۔) 1.1 فیصد کر دی گئی ہے۔ آٹھ بنیادی صنعتیں صنعتی پیداوار کے اشاریہ (آئی آئی پی) میں شامل اشیا کے وزن کی 40.27 فیصد پر مشتمل ہے۔ سالانہ اور ماہانہ اشاریہ کی تفصیلات اور ان کی شرح نمو ضمیمہ اول اور دوئم  میں فراہم کی گئی ہیں۔

آٹھ بنیادی صنعتوں کی (مجموعی) ماہانہ نمو کی شرحیں  گراف میں:

 

https://static.pib.gov.in/WriteReadData/userfiles/image/image001P1KV.png

 

* عبوری

آٹھ بنیادی صنعتوں کے اشاریہ  کا خلاصہ حسب ذیل ہے۔

کوئلہ کوئلے کی پیداوار (وزن: 10.33 فیصد) ۔ فروری 2020 کے مقابلے میں فروری 2021 میں 4.4 فیصد فیصد کم ہوئی۔ اس کے مجموعی اشاریہ میں اپریل سے فروری 2020-21 کے دوران گذشتہ سال کی اسی مدت کے مقابلے میں 2.2 فیصد کمی واقع ہوئی ہے۔

خام تیل کی پیداوار (وزن: 8.98 فیصد)۔ فروری 2020 کے مقابلے میں فروری 2021 میں خام تیل میں 3.2 فیصد کمی واقع ہوئی۔ اس کے مجموعی اشاریہ میں اپریل سے فروری 2020-21 کے دوران گذشتہ سال کی اسی مدت کے مقابلے میں 5.4 فیصد کی کمی واقع ہوئی ہے۔

قدرتی گیس- قدرتی گیس کی پیداوار (وزن: 6.88 فیصد فی صد)۔ فروری 2020 کے مقابلے میں فروری 2021 میں 1.0 فیصد کم ہوئی۔ اس کے مجموعی اشاریہ میں گذشتہ سال کی اسی مدت کے مقابلہ میں اپریل سے فروری 2020-21 کے دوران 9.9 فیصد کمی واقع ہوئی ہے۔

پٹرولیم ریفائنری مصنوعات۔ پٹرولیم ریفائنری کی پیداوار(وزن: 28.04 فیصد)۔ فروری 2020 کے مقابلے میں فروری 2021 میں 10.9 فیصد کمی واقع ہوئی۔ اس کے مجموعی اشاریہ میں اپریل سے فروری 2020-21 کے دوران گذشتہ سال کی اسی مدت کے مقابلہ میں 12.2 فیصد کمی واقع ہوئی ہے۔

 کھاد۔ کھاد کی پیداوار (وزن: 2.63 فیصد)۔ فروری 2020 کے مقابلے میں فروری 2021 میں میں 3.7 فیصد کمی واقع ہوئی۔ اس کے مجموعی اشاریہ میں گذشتہ سال کی اسی مدت کے مقابلے میں اپریل سے فروری 2020-21 کے دوران 2.4 فیصد اضافہ ہوا ہے۔

اسٹیل اسٹیل کی پیداوار (وزن: 17.92 فیصد فی صد)۔ فروری 2020 کے مقابلے میں فروری ، 2021 میں 1.8 فیصد کمی آئی۔ اس کے مجموعی اشاریہ میں گذشتہ سال کے اسی عرصہ کے مقابلے میں اپریل سے فروری 2020-21 کے دوران 12.4 فیصد کمی واقع ہوئی ہے۔

سیمنٹ - سیمنٹ کی پیداوار (وزن: 5.37 فیصد فی صد) فروری  2020 کے مقابلے میں فروری ، 2020 میں 5.5 فی صد تک کمی واقع ہوئی۔اس کا مجموعی اشاریہ اپریل سے فروری 2020-21 کے دوران گذشتہ سال کی اسی مدت کے دوران 15.5 فیصد کم ہوا ہے۔

بجلی- بجلی کی پیداوار (وزن: 19.85per فیصد) فروری 2020 کے مقابلے میں  فروری  2021 میں  0.2 فیصد کم ہوئی۔ اس کے مجموعی اشاریہ میں گذشتہ سال کی اسی مدت کے مقابلے میں فروری سے اپریل   2020-21 کے دوران  2.5 فیصد کمی ہوئی ہے۔

نوٹ 1: دسمبر  2020 ، جنوری  2021 اور فروری  2021 کے اعداد و شمار عبوری ہیں۔

نوٹ 2: اپریل  2014 سے  قابل تجدید ذرائع سے بجلی پیدا کرنے کے اعداد و شمار بھی شامل ہیں۔

نوٹ 3: اوپر دیئے گئے مطابق بہ صنعت اوزان انفرادی صنعت کے وزن ہیں جو آئی آئی پی سے اخذ کئے گئے ہیں اور مساوی بنیاد پر 100 کے برابر آئی سی آئی کے مشترکہ وزن میں دکھائے گئے ہیں۔

نوٹ 4: مارچ 2019 کے بعد سے  ایک نئی اسٹیل پیداوار ہاٹ رولڈ پکلڈ اینڈ آئل (ایچ آر پی او) کو بھی کولڈ رولڈ (سی آر) کوائلز کے تحت جو تیار شدہ اسٹیل کی تیاری کا حصہ ہے، شامل کیا گیا ہے

نوٹ 5: مارچ 2021 کے لئے اشاریہ کا اجرا جمعہ  30 اپریل 2021 کو ہوگا۔

ضمیمہ اول

آٹھ بنیادی صنعتوں کی کارکردگی

سالانہ اشاریہ اور نمو کی شرح

بنیادی سال: 2011-12 = 100

 

 

Sector

Weight

2012-13

2013-14

2014-15

2015-16

2016-17

2017-18

2018-19

2019-20

Apr- Feb 2019-20

Apr- Feb 2020-21*

Coal

10.3335

103.2

104.2

112.6

118.0

121.8

124.9

134.1

133.6

126.7

123.9

Crude Oil

8.9833

99.4

99.2

98.4

97.0

94.5

93.7

89.8

84.5

84.4

79.8

Natural Gas

6.8768

85.6

74.5

70.5

67.2

66.5

68.4

69.0

65.1

65.6

59.1

Refinery Products

28.0376

107.2

108.6

108.8

114.1

119.7

125.2

129.1

129.4

128.9

113.1

Fertilizers

2.6276

96.7

98.1

99.4

106.4

106.6

106.6

107.0

109.8

110.9

113.5

Steel

17.9166

107.9

115.8

121.7

120.2

133.1

140.5

147.7

152.6

154.4

135.2

Cement

5.3720

107.5

111.5

118.1

123.5

122.0

129.7

147.0

145.7

147.1

124.4

Electricity

19.8530

104.0

110.3

126.6

133.8

141.6

149.2

156.9

158.4

159.4

155.5

Overall Index

100.00

103.8

106.5

111.7

115.1

120.5

125.7

131.2

131.6

131.4

120.5

*provisional

 

 

Growth Rates (on Y-o-Y basis in per cent)

Sector

Weight

2012-13

2013-14

2014-15

2015-16

2016-17

2017-18

2018-19

2019-20

Apr- Feb 2019-20

Apr- Feb 2020-21*

Coal

10.3335

3.2

1.0

8.0

4.8

3.2

2.6

7.4

-0.4

-1.0

-2.2

Crude Oil

8.9833

-0.6

-0.2

-0.9

-1.4

-2.5

-0.9

-4.1

-5.9

-6.0

-5.4

Natural Gas

6.8768

-14.4

-12.9

-5.3

-4.7

-1.0

2.9

0.8

-5.6

-4.8

-9.9

Refinery Products

28.0376

7.2

1.4

0.2

4.9

4.9

4.6

3.1

0.2

0.3

-12.2

Fertilizers

2.6276

-3.3

1.5

1.3

7.0

0.2

0.03

0.3

2.7

4.1

2.4

Steel

17.9166

7.9

7.3

5.1

-1.3

10.7

5.6

5.1

3.4

6.1

-12.4

Cement

5.3720

7.5

3.7

5.9

4.6

-1.2

6.3

13.3

-0.9

1.8

-15.5

Electricity

19.8530

4.0

6.1

14.8

5.7

5.8

5.3

5.2

0.9

1.8

-2.5

Overall Growth

100.00

3.8

2.6

4.9

3.0

4.8

4.3

4.4

0.4

1.3

-8.3

*provisional

 

ضمیمہ دوئم

آٹھ بنیادی صنعتوں کی کارکردگی

ماہانہ اشاریہ اور نمو کی شرح

بنیادی سال: 2011-12 = 100

 

 

Sector

Coal

Crude Oil

Natural Gas

Refinery Products

Fertilizers

Steel

Cement

Electricity

Overall Index

Weight

10.3335

8.9833

6.8768

28.0376

2.6276

17.9166

5.3720

19.8530

100.00

Feb-20

171.1

75.6

58.3

128.9

107.8

152.9

160.7

153.6

134.0

Mar-20

209.7

85.0

60.1

135.3

98.3

133.2

129.8

146.9

134.0

Apr-20

103.7

80.2

53.3

94.2

85.0

26.9

22.5

125.6

81.2

May-20

109.4

82.0

57.2

102.0

113.4

96.4

117.3

150.6

107.7

Jun-20

104.3

79.6

58.1

110.6

114.6

122.3

137.8

156.2

116.3

Jul-20

100.3

83.0

61.2

114.5

119.4

141.9

126.8

166.3

122.5

Aug-20

98.2

81.2

61.0

105.9

120.8

150.7

109.1

162.7

119.7

Sep-20

105.6

78.3

57.5

106.3

113.5

149.9

126.8

166.4

121.4

Oct-20

122.4

80.9

60.6

111.5

122.8

158.4

141.3

162.2

126.7

Nov-20

137.9

78.3

58.4

126.5

118.5

156.0

132.1

144.8

127.7

Dec-20*

156.2

80.5

60.8

126.9

117.0

169.5

147.8

157.9

135.9

Jan-21*

161.6

81.1

64.0

130.9

119.7

165.1

154.6

164.2

138.7

Feb-21*

163.6

73.2

57.7

114.8

103.9

150.2

151.8

153.2

127.8

*provisional

Growth Rates (on Y-o-Y basis in per cent)

 

Sector

Coal

Crude Oil

Natural Gas

Refinery Products

Fertilizers

Steel

Cement

Electricity

Overall Growth

Weight

10.3335

8.9833

6.8768

28.0376

2.6276

17.9166

5.3720

19.8530

100.00

Feb-20

11.3

-6.4

-9.6

7.4

2.9

2.9

7.8

11.5

6.4

Mar-20

4.0

-5.5

-15.1

-0.5

-11.9

-21.9

-25.1

-8.2

-8.6

Apr-20

-15.5

-6.4

-19.9

-24.2

-4.5

-82.8

-85.2

-22.9

-37.9

May-20

-14.0

-7.1

-16.8

-21.3

7.5

-40.4

-21.4

-14.8

-21.4

Jun-20

-15.5

-6.0

-12.0

-8.9

4.2

-23.2

-6.8

-10.0

-12.4

Jul-20

-5.7

-4.9

-10.2

-13.9

6.9

-6.5

-13.5

-2.4

-7.6

Aug-20

3.6

-6.3

-9.5

-19.1

7.3

0.5

-14.5

-1.8

-6.9

Sep-20

21.0

-6.0

-10.6

-9.5

-0.3

6.2

-3.4

4.8

0.6

Oct-20

11.7

-6.2

-8.6

-17.0

6.3

5.9

3.2

11.2

-0.5

Nov-20

3.3

-4.9

-9.3

-4.8

1.6

0.7

-7.3

3.5

-1.1

Dec-20*

2.2

-3.6

-7.2

-2.8

-2.9

2.6

-7.2

5.1

0.2

Jan-21*

-1.9

-4.6

-2.0

-2.6

2.7

6.2

-5.8

5.5

0.9

Feb-21*

-4.4

-3.2

-1.0

-10.9

-3.7

-1.8

-5.5

-0.2

-4.6

*provisional

...............................................................

  ش ح،ع س، ع ر

                                                                                                                U-3314



(Release ID: 1709282) Visitor Counter : 203


Read this release in: English , Hindi