ارضیاتی سائنس کی وزارت

ساحلی ریاستوں میں سمندری طوفان کی وارننگ کے مراکز

Posted On: 23 MAR 2021 4:29PM by PIB Delhi

سمندری طوفان کی وارننگ کی خدمات اور سمندری موسمیاتی خدمات کی ضروریات پوری کرنے کیلئے ہمارے ملک کے مشرقی اور مغربی ساحلوں کا احاطہ کرنے والے سمندری وارننگ جاری کرنے والے سات مراکز ہیں۔

تین علاقائی سمندری وارننگ مراکز (اے سی ڈبلیو سی ایس )چنّئی ،ممبئی اور کولکاتہ جبکہ سمندری طوفان کی وارننگ کے چار مراکز (سی ڈبلیو سی ایس) تھرو ننتھاپورم ،وشاکھا پٹنم ،احمد آباد اوار بھونیشور میں قائم ہیں۔کاررائی جاتی سمندری طوفان کی وارننگ کے کام کی ذمہ داری ،متعلقہ علاقہ کیلئے ،اے سی ڈبلیو سیز اور سی ڈبلیو سیز کی ذمہ ہوتی ہے۔اے سی ڈبلیو سیز اور سی ڈبلیو سیز کی ذمہ داری درج ذیل جدول 1 میں درج کی گئی ہے۔

جدول-1

اے سی ڈبلیو سیز اور سی ڈبلیو سیز کی ذمہ داری

مرکز

سمندری علاقہ

ساحلی علاقہ*

سمندری ساحلی ریاست

اے سی ڈبلیو سی کولکاتہ

خلیجی بنگال

مغربی بنگال ،انڈومان اور نکوبارجزائر

مغربی بنگال ،انڈومان اور نکوبارجزائر

اے سی ڈبلیو سی چنّئی

خلیجی بنگال

تمل ناڈو ،پڈو چیری ،کرائیکل ،کیرالہ ،ماہے اور کرناٹک نیز لکشدیپ

تمل ناڈو ،پڈو چیری ،کرائیکل ،کیرالہ ،ماہے اور کرناٹک نیز لکشدیپ

اے سی ڈبلیو سی ممبئی

بحرۂ عرب

مہاراشٹر، گوا

مہاراشٹر ،گوا

سی ڈبلیو سی تھر ووننتھا پورم

بحرۂ عرب

کیرالہ،ماہے اور کرناٹک اور لکشدیپ

کیرالہ،ماہے اور کرناٹک اور لکشدیپ

سی ڈبلیو سی احمد آباد

بحرۂ عرب

گجرات،دیو،دمن،دادر اور ناگر حویلی

گجرات،دیو،دمن،دادر اور ناگر حویلی

سی ڈبلیو سی وشاکھا پٹنم

خلیجی بنگال

آندھرا پردیش

آندھرا پردیش

سی ڈبلیو سی بھونیشور

خلیجی بنگال

اوڈیشہ

اوڈیشہ

*ذمہ داری کا ساحلی دائرہ ،ساحلی لائن سے 75 کلو میٹر تک وسیع  ہوجاتاہے۔

یہ معلومات سائنس اور ٹیکنالوجی ، ارضی سائنسی اور صحت او ر خاندانی بہبود کے مرکزی وزیر ڈاکٹر ہرش وردھن نے آج راجیہ سبھا میں فراہم کیں۔

 

*******

ش ح-اع- م ش

 (U: 3229)

 

 

 

 



(Release ID: 1708652) Visitor Counter : 173


Read this release in: Telugu , English , Urdu , Hindi