وزارت خزانہ

مرکز نے  جی ایس ٹی معاوضہ کے طور پر ریاستوں اور مرکز کے زیرانتظام علاقوں کو  30000 کروڑ روپئے نیز آئی جی ایس ٹی ایڈ- ہاک  تصفیہ کے طور پر 28000 کروڑ روپئے جاری کئے

Posted On: 30 MAR 2021 8:32PM by PIB Delhi

مرکزی حکومت نے مالی سال 21-2020 کے لئے قابل غور 27 مارچ 2021 کو ریاستوں کو  جی ایس ٹی معاوضہ کے طور پر 30000 کروڑ روپئے جاری کئے۔ ابھی تک معاوضہ کے طور پر جاری کی گئی مجموعی رقم 21-2020 کے لئے 70000 کروڑ روپئے ہے۔ جی ایس ٹی کونسل کے فیصلے کے مطابق مالی سال 21-2020 کے لئے جی ایس ٹی کی معاوضہ  جاری کرنے میں کمی کے عوض  یکے بعد دیگرے 110208 کروڑ روپئے قرض بھی جاری کئے گئے ہیں۔ اس کے علاوہ مرکز نے 30 مارچ 2021 کو آئی جی ایس ٹی کے عارضی تصفیے کے ذریعہ 28 ہزار کروڑ روپئے بھی جاری کئے(ریاستوں کو 14 ہزار کروڑ روپئے اور مرکز کو 14 ہزار کروڑ روپئے) ۔

جی ایس ٹی معاوضہ ، یکے بعد دیگرے قرض اور وقتی آئی جی ایس ٹی سیٹلمنٹ کے اجرا کو ذہن میں رکھتے ہوئے اب ریاستوں اور مرکز کے زیرانتظام علاقوں کو مالی سال 21-2020 کے لئے تقریباً  63 ہزار کروڑ روپئے جی ایس ٹی کی معاوضہ زیرالتوا ہے۔

مندرجہ ذیل فہرست میں مالی سال 21-2020 کےلئے ریاست وار جی ایس ٹی معاوضہ / آئی جی ایس ٹی تصفیے کے اجرا کو پیش کیا گیا ہے۔

 

 

نمبر شمار

ریاست/مرکز کے زیر انتظام علاقہ

27 مارچ 2021 کو جاری کیا گیا جی ایس ٹی معاوضہ

 (کروڑ روپئے میں)

1

آندھراپردیش

742.4966

2

آسام

307.9853

3

بہار

818.4947

4

چھتیس گڑھ

635.2455

5

دہلی

1748.0955

6

گوا

245.6173

7

گجرات

2574.1625

8

ہریانہ

1020.4681

9

ہماچل پردیش

338.4121

10

جموں اور کشمیر

418.6783

11

جھارکھنڈ

461.3584

12

کرناٹک

2970.1239

13

کیرالہ

1378.1551

14

مدھیہ پردیش

1107.8935

15

مہاراشٹر

4446.3056

16

میگھالیہ

41.9917

17

اڈیشہ

785.8651

18

پڈوچیری

140.0184

19

پنجاب

1707.4805

20

راجستھان

1176.0441

21

سکم

3.7173

22

تمل ناڈو

2192.9325

23

تلنگانہ

770.5828

24

تری پورہ

47.2235

25

اترپردیش

2094.4929

26

اتراکھنڈ

516.9803

27

مغربی بنگال

1309.1785

 

میزان

30000

 

 

ریاستی کوڈ

ریاست/مرکز کے زیر انتظام علاقہ

30 مارچ 2021 کو جاری کیا گیا ایڈہاک آئی جی ایس تی تصفیہ (کروڑ روپئے میں)

1

جموں وکشمیر

167

2

ہماچل پردیش

127

3

پنجاب

523

4

چنڈی گڑھ

40

5

اتراکھنڈ

173

6

ہریانہ

532

7

دہلی

587

8

راجستھان

600

9

اترپردیش

1167

10

بہار

441

11

سکم

9

12

اروناچل پردیش

9

13

ناگالینڈ

9

14

منی پور

12

15

میزورم

7

16

تری پورہ

28

17

میگھالیہ

22

18

آسام

209

19

مغربی بنگال

703

20

جھارکھنڈ

224

21

اڈیشہ

386

22

چھتیس گڑھ

257

23

مدھیہ پردیش

536

24

گجرات

1009

25

دمن اور دیو

23

26

دادر اور ناگرحویلی

27

27

مہاراشٹر

2115

29

کرناٹک

1263

30

گوا

76

32

کیرالہ

588

33

تمل ناڈو

1041

34

پڈوچیری

38

35

انڈومان ونیکوبار

4

36

تلنگانہ

563

37

آندھراپردیش

485

     

 

 

*************

 

ش ح۔ف ا   ۔ م ص

 (U: 3221)


(Release ID: 1708638) Visitor Counter : 223
Read this release in: English , Hindi , Marathi , Bengali