صحت اور خاندانی بہبود کی وزارت
کووڈ-19 ٹیکہ کاری - 74واں دن
اب تک6.24کروڑ سے زیادہ کووڈ-19ویکسین کی خوراک دی جاچکی ہے
آج شام 7 بجے تک 12.94لاکھ ویکسین کی خوراک دی گئی
Posted On:
30 MAR 2021 9:03PM by PIB Delhi
ملک بھر میں کووڈ-19 ٹیکہ لگوانے والوں کی مجموعی تعدادآج6.24کروڑ سے تجاوز کرگئی۔
ابتدائی رپورٹ کے مطابق آج شام7 بجے تک مجموعی طور پر62408333لوگوں کوویکسین کی خوراک دی گئی۔
ان میں8200007 صحت کارکنان (ایچ سی ڈبلیوز) کو ویکسین کی پہلی خوراک اور5207368صحت کارکنان دوسری خوراک حاصل کرچکے ہیں۔ وہیں9008905صف اوّل کے اہلکاروں (ایف ایل ڈبلیوز)نےپہلی خوراک،3770603صف اوّل کے اہلکاروں (ایف ایل ڈبلیوز) نے دوسری خوراک لی ہے۔60 سال سے زیادہ عمر کے29020989 مستفدین نے پہلی خوراک اور 36899 نے دوسری خوراک ، جبکہ 45 سال اور اس سے زیادہ کی عمر والے، جو کسی مخصوص بیماری میں مبتلا ہیں، 7158657 مستفدین نے پہلی خوراک اور 4905 نے دوسری خوراک حاصل کی ہے۔
ایچ سی ڈبلیوز
|
ایف ایل ڈبلیوز
|
مختلف بیماریوں سے دوچار 45 تا 60 سال سے زیادہ عمر کے افراد
|
60 سال سے زیادہ عمر کے افراد
|
پہلی خوراک
|
دوسری خوراک
|
پہلی خوراک
|
دوسری خوراک
|
پہلی خوراک
|
دوسری خوراک
|
پہلی خوراک
|
دوسری خوراک
|
82,00,007
|
52,07,368
|
90,08,905
|
37,70,603
|
71,58,657
|
4,905
|
2,90,20,989
|
36,899
|
ابتدائی رپورٹ کے مطابق ملک گیرکووڈ-19 ٹیکہ کارہ مہم کے 74ویں دن آج شام7 بجے تک مجموعی طور پر 1294979 ویکسین کی خوراک دی گئی۔ ان میں 1177160 مستفدین کو ویکسین کی پہلی خوراک دی گئی اور117819 صحت کارکنان اور صف اوّل کے اہلکاروں کو ویکسین کی دوسری خوراک دی جاچکی ہے۔ حتمی رپورٹ آج دیررات تک تیار ہوجائے گی۔
مورخہ 30مارچ 2021
|
صحت کارکنان
|
فرنٹ لائن اہلکار
|
مختلف بیماریوں سے دوچار 45 تا 60 سال سے زیادہ عمر کے افراد
|
60 سال سے زیادہ عمر کے افراد
|
مجموعی حصول
|
پہلی خوراک
|
دوسری خوراک
|
پہلی خوراک
|
دوسری خوراک
|
پہلی خوراک
|
دوسری خوراک
|
پہلی خوراک
|
دوسری خوراک
|
پہلی خوراک
|
دوسری خوراک
|
25,091
|
18,621
|
64,163
|
59,382
|
2,86,174
|
4,500
|
8,01,732
|
35,316
|
11,77,160
|
1,17,819
|
*****
ش ح۔ ن ر (31.03.2021)
U NO:
(Release ID: 1708636)
Visitor Counter : 150