یو پی ایس سی

مشترکہ ڈیفنس سروسز امتحان(I) 2021، تحریری امتحان کے نتیجے کا اعلان

Posted On: 23 MAR 2021 4:48PM by PIB Delhi

نئی دہلی ،23مارچ ، 2021، ڈیفنس سروسز کے مشترکہ امتحان (I)2021، کے نتائج کی بنیاد پر جو پبلک سروس کمیشن نے 7 فروری 2021 کو کرایا تھا، مندرجہ ذیل رول نمبر کے ساتھ 6552 امیدواروں کو  وزارت دفاع کے سروس سلیکشن بورڈ کی طرف سے انٹرویو کا اہل قرار دیا گیا ہے۔ اس انٹرویو کی بنیاد پر جو داخلہ ہوگا وہ ہے (i) انڈین ملیٹری اکیڈمی دہرہ دون کے 152ویں کورس کے لیے  جو جنوری 2022 میں شروع ہوگا۔ (ii) انڈین نیول اکیڈمی، ایزی مالا، کیرالہ کا کورس جوجنوری 2022 میں شروع ہوگا (iii) ایئر فورس اکیڈمی، حیدرآباد (پرواز سے پہلے) کا تربیتی کورس (211 ایف (پی)) جو جنوری 2022 میں شروع ہوگا۔ (iv) آفیسرز ٹریننگ اکیڈمی، چنئی  کا 115واں ایس ایس سی کورس (این ٹی) (مردوں کے لیے) جو اپریل 2022 میں شروع  ہوگا اور (v) آفیسرز ٹریننگ اکیڈمی، چنئی کا 29واں ایس ایس سی خواتین (نان ٹیکنیکل) کورس جو اپریل 2022 میں شروع ہوگا۔

تمام امیدواروں کی امیدواری جن کے رول نمبر مندرجہ ذیل فہرست میں دیئے گئے ہیں عارضی ہے۔امتحان میں داخلے کی شرائط کے مطابق ان کے ضروری ہے کہ وہ  اصل سرٹیفکیٹ پیش کریں- اپنی عمر(تاریخ پیدائش)،  کا سرٹیفکیٹ، تعلیمی لیاقت، این سی سی (سی) (آرمی ونگ/ سینئر ڈویژن ایئر ونگ / نیول ونگ) وغیرہ۔ جیسا کہ انھوں نے وزارت دفاع کے  آئی ایچ کیو سے دعوی کیا ہے کہ (آرمی) /ڈائریکٹوریٹ جنرل آف آر  ٹی جی (آر ٹی جی اے) سی ڈی ایس ای انٹری سیکشن برائے ایس ایس سی مردوں اور ایس ایس سی خواتین انٹری سیکشن برائے خاتون امیدواروں، ویسٹ بلاک-III، گراؤنڈ فلور ونگ 1، آر  کے پورم، نئی دہلی 110066، اگر وہ اپنی پہلی پسند آئی ایم  اے / ایس ایس سی رکھتے ہوں۔ا ور وزارت دفاع کے آئی ایچ کیو کو (بحریہ)، ڈی ایم پی آر (او آئی اینڈ آر سیکشن)، کمرہ نمبر 204، سی ونگ، سینا بھون، نئی دہلی 110011۔ اگر وہ پہلی پسند  بحریہ رکھتے ہوں تو۔ اور  پی اوIII، (اے) ایئر ہیڈ کوارٹرس، جے بلاک روم 18، اپوزٹ ، وایو بھون، موتی لال نہرو مارگ،نئی دہلی 110106 اور وہ فضائیہ کواپنی پہلی پسند رکھتے ہوں۔ وہ اپنے یہ سرٹیفکیٹ مندرجہ ذیل تاریخوں تک پیش کردیں ورنہ پھر ان کی امیدواری منسوخ سمجھی جائے گی۔ اصل سرٹیفکیٹ آئی ایم اے  اور آئی این اے کے لیے یکم جنوری 2022 کے بعد نہیں اور آئی ایف اے کے لیے 13 نومبر 2021 کے بعد نہیں اور صرف ایس ایس سی کورس کے  لیے یکم اپریل 2022 کے بعد نہیں پیش کیے جانے۔ امیدواروں کو چاہیے کہ وہ اصل سرٹیفکیٹ پبلک سروس کمیشن کو روانہ نہ کریں۔

جن امیدواروں نے تحریری امتحان پاس کرلیا ہے اوراپنی  پہلی پسند کے طور پر آرمی (آئی ایم اے/او ٹی اے) کو چنا ہے ان کے لیے ریکروٹنگ ڈائریکٹوریٹ کی ویب سائٹwww.joinindianarmy.nic.inپر اپنے آپ کو آن لائن رجسٹرڈ کراناضروری ہے تاکہ  ایس ایس بی انٹرویو کے لیے انھیں کال آسکے۔ کن امیدواروں ریکروٹنگ ڈائریکٹوریٹ کی ویب سائٹ پر خود کوپہلے ہی رجسٹرڈ کرا دیاہے۔ ان کو مشورہ دیا جاتا ہے کہ وہ دوبارہ ایسا نہ کریں۔

اگر پتے میں کوئی تبدیلی ہوتی ہے تو امیدواروں کو مشورہ دیا جاتاہےکہ وہ فوجی صدر دفتر / بحریہ کے صدر  دفتر / فضائیہ کے صدر دفتر جو بھی کیس ہو کو فوری طور پر براہ راست مطلع کریں۔

یونین پبلک سروس کمیشن کا اپنے کیمپس میں امتحان ہال بلڈنگ کے قریب ایک آسانی کاؤنٹر موجودہے۔ ا میدوار  اس امتحان کے بارے میں کوئی بھی اطلاع / وضاحت کام کے کسی بھی دن صبح 10 بجے سے شام 5 بجے تک ذاتی طور پر حاصل کرسکتے ہیں۔ یا ٹیلی فون نمبر011-23385271،011-23381125اور011-23098543 امیدوار اپنے نتیجے کے بارے میں معلومات یو پی ایس سی کی ویب سائٹhttp://www.upsc.gov.in سے حاصل کرسکتے ہیں۔

جوامیدوار  کامیاب نہیں  ہوئے ہیں ان کی مارکشیٹ کمیشن کی ویب سائٹ پر او ٹی اے کا قطعی نتیجہ (ایس ایس بی ا نٹرویو ہونے کے بعد) شائع ہونے کی تاریخ سے 15 دن کے  اندر کمیشن کی ویب سائٹ پر ڈال دی جائے گی۔ اور یہ مارکشیٹ 30 دن کے لیے ویب سائٹ پر موجود رہے گی۔

یہاں نتیجہ کے لیے کلک کیجیے

*****

 

ش ح ۔اج۔را

U.No.2956



(Release ID: 1708368) Visitor Counter : 119


Read this release in: English , Hindi , Tamil