صحت اور خاندانی بہبود کی وزارت

کووڈ-19 ٹیکہ کاری - 70واں دن


اب تک 5.69کروڑ سے زیادہ کووڈ-19ویکسین کی خوراک دی جاچکی ہے

آج شام 7 بجے تک 14.53لاکھ ویکسین کی خوراک دی گئی

Posted On: 26 MAR 2021 8:55PM by PIB Delhi

ملک بھر میں کووڈ-19 ٹیکہ لگوانے والوں کی مجموعی تعدادآج5.69کروڑ سے تجاوز کرگئی۔

ابتدائی رپورٹ کے مطابق آج شام7 بجے تک مجموعی طور پر56957612لوگوں کوویکسین کی خوراک دی گئی۔

ان میں8066471 صحت کارکنان (ایچ سی ڈبلیوز)  کو ویکسین کی پہلی خوراک اور5127234صحت کارکنان  دوسری خوراک حاصل کرچکے ہیں۔ وہیں8679307صف اوّل کے اہلکاروں (ایف ایل ڈبلیوز)نےپہلی خوراک،3496356صف اوّل کے اہلکاروں (ایف ایل ڈبلیوز) نے دوسری خوراک لی ہے۔25701645 مستفدین کی عمر 60 سال سے زیادہ ہےاور5886599 مستفدین کی عمر 45 سال اور اس سے زیادہ ہے جو کسی مخصوص بیماری میں مبتلا ہیں۔

صحت شعبے سے متعلق کارکنان

فرنٹ لائن اہلکار

مختلف بیماریوں سے دوچار  45 تا 60 سال سے زیادہ عمر کے افراد

60 سال سے زیادہ عمر کے افراد

پہلی خوراک

دوسری خوراک

پہلی خوراک

دوسری خوراک

پہلی خوراک

پہلی خوراک

80,66,471

51,27,234

86,79,307

34,96,356

58,86,599

2,57,01,645

ا

 

 

 

 

 

بتدائی رپورٹ کے مطابق ملک گیرکووڈ-19  ٹیکہ کارہ مہم کے 69ویں دن آج شام7 بجے تک مجموعی طور پر 1453172 ویکسین کی خوراک دی گئی۔ ان میں 1332550 مستفدین کو ویکسین کی پہلی خوراک دی گئی اور120622 صحت کارکنان اور صف اوّل کے اہلکاروں کو ویکسین کی دوسری خوراک دی جاچکی ہے۔ حتمی رپورٹ آج دیررات تک تیار ہوجائے گی۔

مورخہ  26مارچ 2021

صحت کارکنان

فرنٹ لائن اہلکار

مختلف سنگین بیماریوں سے دوچار 45 تا 60 سال سے زیادہ عمر کے افراد

60 سال سے زیادہ عمر کے افراد

 مجموعی حصول

پہلی خوراک

دوسری خوراک

پہلی خوراک

دوسری خوراک

پہلی خوراک

پہلی خوراک

پہلی خوراک

دوسری خوراک

31,924

22,836

79,326

97,786

2,86,827

9,34,473

13,32,550

1,20,622

 

 

 

 

 

 

 

 

*****

ش ح۔ ن ر (27.03.2021)

U NO: 3125

 



(Release ID: 1708059) Visitor Counter : 136


Read this release in: English , Hindi