صحت اور خاندانی بہبود کی وزارت

کووڈ-19 ٹیکہ کاری - 69واں دن


اب تک 5.46کروڑ سے زیادہ کووڈ-19ویکسین کی خوراک دی جاچکی ہے

آج شام 7 بجے تک 15.20لاکھ ویکسین کی خوراک دی گئی

Posted On: 25 MAR 2021 9:31PM by PIB Delhi

 

نئی دلّی  ،25 مارچ، 2021/

ملک بھر میں کووڈ-19 ٹیکہ لگوانے والوں کی مجموعی تعدادآج5.46کروڑ سے تجاوز کرگئی۔

ابتدائی رپورٹ کے مطابق آج شام7 بجے تک مجموعی طور پر54665820لوگوں کوویکسین کی خوراک دی گئی۔

ان میں8018757 صحت کارکنان (ایچ سی ڈبلیوز)  کو ویکسین کی پہلی خوراک اور5092757صحت کارکنان  دوسری خوراک حاصل کرچکے ہیں۔ وہیں3319005صف اوّل کے اہلکاروں (ایف ایل ڈبلیوز)نےپہلی خوراک،24250649صف اوّل کے اہلکاروں (ایف ایل ڈبلیوز) نے دوسری خوراک لی ہے۔24250649 مستفدین کی عمر 60 سال سے زیادہ ہےاور5431424 مستفدین کی عمر 45 سال اور اس سے زیادہ ہے جو کسی مخصوص بیماری میں مبتلا ہیں۔

صحت شعبے سے متعلق کارکنان

فرنٹ لائن اہلکار

مختلف بیماریوں سے دوچار  45 تا 60 سال سے زیادہ عمر کے افراد

60 سال سے زیادہ عمر کے افراد

پہلی خوراک

دوسری خوراک

پہلی خوراک

دوسری خوراک

پہلی خوراک

پہلی خوراک

80,18,757

50,92,757

85,53,228

33,19,005

54,31,424

2,42,50,649

 

 

 

 

 

 

 

 

 

ابتدائی رپورٹ کے مطابق ملک گیرکووڈ-19  ٹیکہ کارہ مہم کے 69ویں دن آج شام7 بجے تک مجموعی طور پر 1520111 ویکسین کی خوراک دی گئی۔ ان میں 1407520 مستفدین کو ویکسین کی پہلی خوراک دی گئی اور112591 صحت کارکنان اور صف اوّل کے اہلکاروں کو ویکسین کی دوسری خوراک دی جاچکی ہے۔ حتمی رپورٹ آج دیررات تک تیار ہوجائے گی۔

مورخہ  25مارچ 2021

صحت کارکنان

فرنٹ لائن اہلکار

مختلف سنگین بیماریوں سے دوچار 45 تا 60 سال سے زیادہ عمر کے افراد

60 سال سے زیادہ عمر کے افراد

 مجموعی حصول

پہلی خوراک

دوسری خوراک

پہلی خوراک

دوسری خوراک

پہلی خوراک

پہلی خوراک

پہلی خوراک

دوسری خوراک

37,908

30,967

74,750

81,624

2,99,475

9,95,387

14,07,520

1,12,591

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

*****

U NO:

 



(Release ID: 1707690) Visitor Counter : 130


Read this release in: English , Hindi , Telugu