صحت اور خاندانی بہبود کی وزارت

کووڈ-19  ٹیکہ کاری ۔ 68 واں دن


اب تک 5.21کروڑ سے زیادہ  کووڈ-19 کے ٹیکے لگائے گئے ہیں

آج شام سات بجے تک 13.54 لاکھ ٹیکے لگائے گئے

Posted On: 24 MAR 2021 9:06PM by PIB Delhi

ملک میں لگائے گئے کووڈ19 ٹیکوں کی کل تعداد آج 5.21 کروڑ سے زیادہ ہوگئی ہے۔

عارضی رپورٹ کے مطابق  آج شام سات بجے تک مجموعی طور پر 52197380 ٹیکے لگائے جاچکے ہیں۔

اب تک 7956925 ہیلتھ  کیئر ورکرز(ایچ سی ڈبلیو) کو  ٹیکے کا پہلا ڈوز دیا جاچکا ہے جبکہ 5047927 ہیلتھ کیئرورکرز دوسرا ڈوز لے چکے ہیں۔ وہیں 8433875 فرنٹ لائن ورکرز پہلا اور 3202183 فرنٹ لائن ورکرز نے دوسرا ڈوز لیا ہے ۔ 22601622 فیض یافتگان کی عمر 60 سال سے زیادہ ہے جبکہ 4954848 فیض یافتگان وہ ہیں جن کی عمر 45 سال سے زیادہ ہے اور وہ کسی نہ کسی سنگین بیماری میں مبتلا ہیں۔

 

حفظان صحت کارکنان

پیش پیش رہنے والے صحت کارکنان

45 سے 60 سال سے زیادہ کی عمر کے مخصوص بیماریوں سے متاثرہ فیض یافتگان

60 سال سے زیادہ عمر کے فیض یافتگان

پہلا ٹیکہ

دوسرا ٹیکہ

پہلا ٹیکہ

دوسرا ٹیکہ

پہلا ٹیکہ

پہلا ٹیکہ

7956925

5047927

8433875

3202183

4954848

22601622

 

ابتدائی رپورٹ کے مطابق  ملک بھر میں کووڈ-19 ٹیکہ کاری کے 68 ویں دن آج شام سات بجے تک مجموعی طور پر 1354976 ویکسین کے ڈوز دیئے گئے۔ ان میں سے 1214055 فیض یافتگان کو ٹیکے کا پہلا ڈوز دیا گیا  اور 140921 ہیلتھ کیئر ورکرز اور فرنٹ لائن ورکرز کو ٹیکے کے دوسرے ڈوز دیئے جاچکے ہیں۔ فائنل رپورٹ آج رات تک تیار ہوجائے گی۔

 

 

تاریخ: 24 مارچ/ 2021

حفظان صحت کارکنان

پیش پیش رہنے والے کارکنان

45 سے 60 سال سے زیادہ کی عمر کے مخصوص بیماریوں سے متاثرہ فیض یافتگان

60 سال سے زیادہ عمر کے فیض یافتگان

کل حصولیابیاں

پہلا ٹیکہ

دوسرا ٹیکہ

پہلا ٹیکہ

دوسرا ٹیکہ

پہلا ٹیکہ

پہلا ٹیکہ

پہلا ٹیکہ

دوسرا ٹیکہ

38837

27481

71748

113440

255672

847798

1214055

140921

 

 

 

*************

 

ش ح۔ف ا   ۔ م ص

 (U: 3035)


(Release ID: 1707491) Visitor Counter : 147


Read this release in: English , Hindi , Telugu